جمعہ، 13 نومبر 2026ء3 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
ایوان صدر کی صدر زرداری، محسن نقوی ملاقات پر وضاحتمائیکروسافٹ سروسز کی بحالی شروع، عالمی تعطل سے کاروبار اور عوامی خدمات متاثرسعودی عرب کی ترکیہ اور امارات میں حادثات پر تعزیتایران نے بحرین میں امریکی ریڈار سسٹم کو نشانہ بنایاپی ٹی آئی میں سنجیدہ، باصلاحیت اور اہل رہنما نظر کیے گئے، بیرسٹر سیف181 فٹ لمبی سرنگ اور ’دو کروڑ کا تیل‘: راولپنڈی میں زیرِ زمین خام تیل کی چوری کیسے پکڑی گئی؟جی سی سی کا غزہ میں ہسپتالوں پر اسرائیلی حملوں کی مذمتجینسن اسکینڈل: انسانی جاسوسوں کی مانگ میں اضافہ، 2 سے 5 لاکھ ڈالر تک تنخواہ کی پیشکششمالی کوریا کے ہیکرز نے اے آئی ٹیکنالوجی کے ذریعے 40 کروڑ ڈالر سے زائد چوری کر لیے: ایف بی آئیسولر و دیگر ذرائع سے بجلی پیدا کرنے کے نئے ضوابط جاریایوان صدر کی صدر زرداری، محسن نقوی ملاقات پر وضاحتمائیکروسافٹ سروسز کی بحالی شروع، عالمی تعطل سے کاروبار اور عوامی خدمات متاثرسعودی عرب کی ترکیہ اور امارات میں حادثات پر تعزیتایران نے بحرین میں امریکی ریڈار سسٹم کو نشانہ بنایاپی ٹی آئی میں سنجیدہ، باصلاحیت اور اہل رہنما نظر کیے گئے، بیرسٹر سیف181 فٹ لمبی سرنگ اور ’دو کروڑ کا تیل‘: راولپنڈی میں زیرِ زمین خام تیل کی چوری کیسے پکڑی گئی؟جی سی سی کا غزہ میں ہسپتالوں پر اسرائیلی حملوں کی مذمتجینسن اسکینڈل: انسانی جاسوسوں کی مانگ میں اضافہ، 2 سے 5 لاکھ ڈالر تک تنخواہ کی پیشکششمالی کوریا کے ہیکرز نے اے آئی ٹیکنالوجی کے ذریعے 40 کروڑ ڈالر سے زائد چوری کر لیے: ایف بی آئیسولر و دیگر ذرائع سے بجلی پیدا کرنے کے نئے ضوابط جاریایوان صدر کی صدر زرداری، محسن نقوی ملاقات پر وضاحتمائیکروسافٹ سروسز کی بحالی شروع، عالمی تعطل سے کاروبار اور عوامی خدمات متاثرسعودی عرب کی ترکیہ اور امارات میں حادثات پر تعزیتایران نے بحرین میں امریکی ریڈار سسٹم کو نشانہ بنایاپی ٹی آئی میں سنجیدہ، باصلاحیت اور اہل رہنما نظر کیے گئے، بیرسٹر سیف181 فٹ لمبی سرنگ اور ’دو کروڑ کا تیل‘: راولپنڈی میں زیرِ زمین خام تیل کی چوری کیسے پکڑی گئی؟جی سی سی کا غزہ میں ہسپتالوں پر اسرائیلی حملوں کی مذمتجینسن اسکینڈل: انسانی جاسوسوں کی مانگ میں اضافہ، 2 سے 5 لاکھ ڈالر تک تنخواہ کی پیشکششمالی کوریا کے ہیکرز نے اے آئی ٹیکنالوجی کے ذریعے 40 کروڑ ڈالر سے زائد چوری کر لیے: ایف بی آئیسولر و دیگر ذرائع سے بجلی پیدا کرنے کے نئے ضوابط جاریایوان صدر کی صدر زرداری، محسن نقوی ملاقات پر وضاحتمائیکروسافٹ سروسز کی بحالی شروع، عالمی تعطل سے کاروبار اور عوامی خدمات متاثرسعودی عرب کی ترکیہ اور امارات میں حادثات پر تعزیتایران نے بحرین میں امریکی ریڈار سسٹم کو نشانہ بنایاپی ٹی آئی میں سنجیدہ، باصلاحیت اور اہل رہنما نظر کیے گئے، بیرسٹر سیف181 فٹ لمبی سرنگ اور ’دو کروڑ کا تیل‘: راولپنڈی میں زیرِ زمین خام تیل کی چوری کیسے پکڑی گئی؟جی سی سی کا غزہ میں ہسپتالوں پر اسرائیلی حملوں کی مذمتجینسن اسکینڈل: انسانی جاسوسوں کی مانگ میں اضافہ، 2 سے 5 لاکھ ڈالر تک تنخواہ کی پیشکششمالی کوریا کے ہیکرز نے اے آئی ٹیکنالوجی کے ذریعے 40 کروڑ ڈالر سے زائد چوری کر لیے: ایف بی آئیسولر و دیگر ذرائع سے بجلی پیدا کرنے کے نئے ضوابط جاری
بین الاقوامی23 منٹ پہلے•13 نومبر 2026•وقت اشاعت: رات 9:04
🇬🇧 English

ایران نے بحرین میں امریکی ریڈار سسٹم کو نشانہ بنایا

ڈاکٹر عاصم رضاایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور
ایران نے بحرین میں امریکی ریڈار سسٹم کو نشانہ بنایا
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "ایران نے بحرین میں امریکی ریڈار سسٹم کو نشانہ بنایا"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • فرانسیسی ایجنسی اے ایف پی نے سرکاری ایرانی میڈیا کے حوالے سے رپورٹ کیا کہ پاسدارانِ انقلاب نے ایک بیان میں کہا کہ ’چند گھنٹے قبل پاسدارانِ انقلاب کی ایرو سپیس فورس نے بحرین کے جزیرے پر امریکی جارح قوتوں کے ابتدائی انتباہی ریڈار کو نشانہ بنا کر تباہ کر دیا۔
  • بیان میں کہا گیا کہ یہ کارروائی آبنائے ہرمز کے ساحلی علاقے سیریک میں ایک ٹیلی کمیونی کیشن ٹاور پر امریکی حملے کے جواب میں کی گئی۔
  • چند گھنٹوں بعد امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹکام) نے ایرانی دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ریڈار نظام کو کوئی نقصان نہیں پہنچا۔
  • امریکی فوج نے کہا کہ اس واقعے میں کوئی جانی نقصان یا نقصان دہ اثرات رپورٹ نہیں ہوئے۔

دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): ایران کی پاسدارانِ انقلاب نے کہا ہے کہ اس کی فورسز نے بحرین میں موجود امریکہ کے ابتدائی انتباہی ریڈار نظام کو نشانہ بنایا ہے، جبکہ امریکی فوج کا کہنا ہے کہ اس نے جمعے کو بحرین کی جانب بھیجے گئے دو ایرانی ڈرونز کو مار گرایا۔

فرانسیسی ایجنسی اے ایف پی نے سرکاری ایرانی میڈیا کے حوالے سے رپورٹ کیا کہ پاسدارانِ انقلاب نے ایک بیان میں کہا کہ ’چند گھنٹے قبل پاسدارانِ انقلاب کی ایرو سپیس فورس نے بحرین کے جزیرے پر امریکی جارح قوتوں کے ابتدائی انتباہی ریڈار کو نشانہ بنا کر تباہ کر دیا۔‘۔

بیان میں کہا گیا کہ یہ کارروائی آبنائے ہرمز کے ساحلی علاقے سیریک میں ایک ٹیلی کمیونی کیشن ٹاور پر امریکی حملے کے جواب میں کی گئی۔

چند گھنٹوں بعد امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹکام) نے ایرانی دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ریڈار نظام کو کوئی نقصان نہیں پہنچا۔ سینٹکام کے مطابق امریکی فورسز نے بحرین کی جانب بھیجے گئے دو ’ون وے اٹیک ڈرونز‘ کو راستے میں ہی تباہ کر دیا۔

امریکی فوج نے کہا کہ اس واقعے میں کوئی جانی نقصان یا نقصان دہ اثرات رپورٹ نہیں ہوئے۔

مشرق وسطیٰ کی جاری جنگ کے دوران ایران اس سے پہلے بھی بحرین میں امریکی اڈوں کو متعدد بار نشانہ بنا چکا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق بعض حملوں میں ایک لاجسٹک مرکز کو اتنا نقصان پہنچا کہ امریکی بحریہ کو ہزاروں میل دور موجود اڈوں پر انحصار کرنا پڑ رہا ہے۔

سینٹکام نے گزشتہ ماہ کہا تھا کہ اس نے خلیجی ممالک کو موسمِ گرما کے بعد سے آبنائے ہرمز کے ذریعے تقریباً 1.5 ارب بیرل تیل برآمد کرنے میں مدد فراہم کی ہے۔ آبنائے ہرمز دنیا کے اہم ترین توانائی تجارتی راستوں میں شمار ہوتی ہے۔

پاسدارانِ انقلاب نے اپنے بیان میں کہا کہ ’یہ جارح دشمن کے لیے ایک سنجیدہ انتباہ ہے کہ وہ اپنی فضائی اشتعال انگیزی اور آبنائے ہرمز میں تیل کی اسمگلنگ بند کرے۔‘۔

امریکہ اور اسرائیل کی جانب سے 28 فروری کو ایران پر حملوں کے بعد خلیجی ممالک بھی اس تنازع کے اثرات سے شدید متاثر ہوئے ہیں۔

جوابی کارروائیوں کے طور پر ایران نے آبنائے ہرمز میں بحری نقل و حمل محدود کر دی ہے اور خطے میں ہوائی اڈوں، بندرگاہوں، توانائی تنصیبات، اہم مقامات اور امریکی مفادات کو نشانہ بنانے کی متعدد کارروائیاں کی ہیں۔

ڈاکٹر عاصم رضا

ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
13 نومبر 2026•2 منٹ پہلے•سید ذیشان حیدر

ایوان صدر کی صدر زرداری، محسن نقوی ملاقات پر وضاحت

صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات سے متلق ایوان صدر کی وضاحت سامنے آگئی۔

13 نومبر 2026•3 منٹ پہلے•حمزہ فاروق

مائیکروسافٹ سروسز کی بحالی شروع، عالمی تعطل سے کاروبار اور عوامی خدمات متاثر

مائیکروسافٹ سروسز کی بحالی شروع، عالمی تعطل سے کاروبار اور عوامی خدمات متاثر۔

13 نومبر 2026•3 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

سعودی عرب کی ترکیہ اور امارات میں حادثات پر تعزیت

سعودی عرب کی ترکیہ اور امارات میں حادثات پر تعزیت۔

13 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

پی ٹی آئی میں سنجیدہ، باصلاحیت اور اہل رہنما نظر کیے گئے، بیرسٹر سیف

سابق مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا حکومت بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی میں سنجیدہ، باصلاحیت اور اہل رہنماؤں کو نظر انداز کیا گیا۔

13 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•عائشہ نورانی

181 فٹ لمبی سرنگ اور ’دو کروڑ کا تیل‘: راولپنڈی میں زیرِ زمین خام تیل کی چوری کیسے پکڑی گئی؟

ایف آئی آر میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ مذکورہ غیر قانونی پائپ ایک ملحقہ خالی پلاٹ کی زمین کے نیچے سے گزار کر رہائشی مکان کے اندر تک بذریعہ سرنگ پہنچایا گیا تھا اور اس کی مدد سے کروڈ آئل چوری کیا جا رہا تھا۔

13 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

جی سی سی کا غزہ میں ہسپتالوں پر اسرائیلی حملوں کی مذمت

جی سی سی کا غزہ میں ہسپتالوں پر اسرائیلی حملوں کی مذمت۔