جمعہ، 13 نومبر 2026ء3 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
پی ٹی آئی میں سنجیدہ، باصلاحیت اور اہل رہنما نظر کیے گئے، بیرسٹر سیف181 فٹ لمبی سرنگ اور ’دو کروڑ کا تیل‘: راولپنڈی میں زیرِ زمین خام تیل کی چوری کیسے پکڑی گئی؟جی سی سی کا غزہ میں ہسپتالوں پر اسرائیلی حملوں کی مذمتجینسن اسکینڈل: انسانی جاسوسوں کی مانگ میں اضافہ، 2 سے 5 لاکھ ڈالر تک تنخواہ کی پیشکششمالی کوریا کے ہیکرز نے اے آئی ٹیکنالوجی کے ذریعے 40 کروڑ ڈالر سے زائد چوری کر لیے: ایف بی آئیسولر و دیگر ذرائع سے بجلی پیدا کرنے کے نئے ضوابط جاریفیصل آباد: عدالت سے واپسی پر مخالفین نے 3 افراد کو فائرنگ کرکے قتل کردیاگورنر سندھ نہال ہاشمی سے ملک نور اعوان کی ملاقات، دورۂ جاپان کی دعوتآئی اے ای اے کی ایرانی افزودہ یورینیم سے متعلق معلومات کے فقدان پر تشویشڈنمارک کا غزہ میں سیلاب اور بدترین صورتحال سے نمٹنے کیلئے 9 ملین ڈالرز امداد کا اعلانپی ٹی آئی میں سنجیدہ، باصلاحیت اور اہل رہنما نظر کیے گئے، بیرسٹر سیف181 فٹ لمبی سرنگ اور ’دو کروڑ کا تیل‘: راولپنڈی میں زیرِ زمین خام تیل کی چوری کیسے پکڑی گئی؟جی سی سی کا غزہ میں ہسپتالوں پر اسرائیلی حملوں کی مذمتجینسن اسکینڈل: انسانی جاسوسوں کی مانگ میں اضافہ، 2 سے 5 لاکھ ڈالر تک تنخواہ کی پیشکششمالی کوریا کے ہیکرز نے اے آئی ٹیکنالوجی کے ذریعے 40 کروڑ ڈالر سے زائد چوری کر لیے: ایف بی آئیسولر و دیگر ذرائع سے بجلی پیدا کرنے کے نئے ضوابط جاریفیصل آباد: عدالت سے واپسی پر مخالفین نے 3 افراد کو فائرنگ کرکے قتل کردیاگورنر سندھ نہال ہاشمی سے ملک نور اعوان کی ملاقات، دورۂ جاپان کی دعوتآئی اے ای اے کی ایرانی افزودہ یورینیم سے متعلق معلومات کے فقدان پر تشویشڈنمارک کا غزہ میں سیلاب اور بدترین صورتحال سے نمٹنے کیلئے 9 ملین ڈالرز امداد کا اعلانپی ٹی آئی میں سنجیدہ، باصلاحیت اور اہل رہنما نظر کیے گئے، بیرسٹر سیف181 فٹ لمبی سرنگ اور ’دو کروڑ کا تیل‘: راولپنڈی میں زیرِ زمین خام تیل کی چوری کیسے پکڑی گئی؟جی سی سی کا غزہ میں ہسپتالوں پر اسرائیلی حملوں کی مذمتجینسن اسکینڈل: انسانی جاسوسوں کی مانگ میں اضافہ، 2 سے 5 لاکھ ڈالر تک تنخواہ کی پیشکششمالی کوریا کے ہیکرز نے اے آئی ٹیکنالوجی کے ذریعے 40 کروڑ ڈالر سے زائد چوری کر لیے: ایف بی آئیسولر و دیگر ذرائع سے بجلی پیدا کرنے کے نئے ضوابط جاریفیصل آباد: عدالت سے واپسی پر مخالفین نے 3 افراد کو فائرنگ کرکے قتل کردیاگورنر سندھ نہال ہاشمی سے ملک نور اعوان کی ملاقات، دورۂ جاپان کی دعوتآئی اے ای اے کی ایرانی افزودہ یورینیم سے متعلق معلومات کے فقدان پر تشویشڈنمارک کا غزہ میں سیلاب اور بدترین صورتحال سے نمٹنے کیلئے 9 ملین ڈالرز امداد کا اعلانپی ٹی آئی میں سنجیدہ، باصلاحیت اور اہل رہنما نظر کیے گئے، بیرسٹر سیف181 فٹ لمبی سرنگ اور ’دو کروڑ کا تیل‘: راولپنڈی میں زیرِ زمین خام تیل کی چوری کیسے پکڑی گئی؟جی سی سی کا غزہ میں ہسپتالوں پر اسرائیلی حملوں کی مذمتجینسن اسکینڈل: انسانی جاسوسوں کی مانگ میں اضافہ، 2 سے 5 لاکھ ڈالر تک تنخواہ کی پیشکششمالی کوریا کے ہیکرز نے اے آئی ٹیکنالوجی کے ذریعے 40 کروڑ ڈالر سے زائد چوری کر لیے: ایف بی آئیسولر و دیگر ذرائع سے بجلی پیدا کرنے کے نئے ضوابط جاریفیصل آباد: عدالت سے واپسی پر مخالفین نے 3 افراد کو فائرنگ کرکے قتل کردیاگورنر سندھ نہال ہاشمی سے ملک نور اعوان کی ملاقات، دورۂ جاپان کی دعوتآئی اے ای اے کی ایرانی افزودہ یورینیم سے متعلق معلومات کے فقدان پر تشویشڈنمارک کا غزہ میں سیلاب اور بدترین صورتحال سے نمٹنے کیلئے 9 ملین ڈالرز امداد کا اعلان
سائنس و ٹیکنالوجی51 منٹ پہلے•13 نومبر 2026•وقت اشاعت: رات 8:02
🇬🇧 English

جینسن اسکینڈل: انسانی جاسوسوں کی مانگ میں اضافہ، 2 سے 5 لاکھ ڈالر تک تنخواہ کی پیشکش

مریم نقویخصوصی نمائندہ برائے سائنس و آئی ٹی
جینسن اسکینڈل: انسانی جاسوسوں کی مانگ میں اضافہ، 2 سے 5 لاکھ ڈالر تک تنخواہ کی پیشکش
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "جینسن اسکینڈل: انسانی جاسوسوں کی مانگ میں اضافہ، 2 سے 5 لاکھ ڈالر تک تنخواہ کی پیشکش"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • کمپنیوں نے سابق انٹیلی جنس افسروں کی بھرتی کا عمل تیز کردیا۔
  • اینویڈیا کے سابق چیف ایگزیکٹیو کے بارے میں اس انکشاف کے بعد ان کی نجی زندگی میں تنازع مزید شدت اختیار کر گیا۔
  • انسانی جاسوس نہ صرف آوازیں اور وڈیوز ریکارڈ کرنے والے آلات کو پکڑنے کا کام کرتے ہیں، بلکہ ایگزیکٹوز سے اچانک بظاہر ’’غیرمتوقع‘‘ طور پر کافی شاپ یا جم میں ملنے والے ’’ممکنہ جاسوس‘‘ سے بھی خبردار کرتے ہیں۔
  • ماضی میں انٹیلیجنس کے جن سابق افسروں کو ہائر کیا جاچکا ہے ان میں امریکی نیشنل سیکیورٹی ایجنسی کے سابق ڈائریکٹر پال ناکاسون، سابق ڈپٹی ڈائریکٹر ڈیوڈ کوہن اور نیشنل سائبر ایجنسی کے سابق ڈائریکٹر ڈیو لوبر شامل ہیں۔

دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): معروف امریکی ٹیکنالوجی کمپنی اینویڈیا کے سابق چیف ایگزیکٹو جینسن ہوانگ اسکینڈل کے بعد آرٹیفیشل انٹیلیجنس کمپنیوں کو جاسوسوں سے بچانے کے لیے انسانی جاسوسوں کی مانگ بڑھ گئی۔

کمپنیوں نے سابق انٹیلی جنس افسروں کی بھرتی کا عمل تیز کردیا۔ تنخواہ دو سے پانچ لاکھ ڈالرز آفر کی جانے لگی۔

اینویڈیا کے سابق چیف ایگزیکٹیو کے بارے میں اس انکشاف کے بعد ان کی نجی زندگی میں تنازع مزید شدت اختیار کر گیا۔

انسانی جاسوس نہ صرف آوازیں اور وڈیوز ریکارڈ کرنے والے آلات کو پکڑنے کا کام کرتے ہیں، بلکہ ایگزیکٹوز سے اچانک بظاہر ’’غیرمتوقع‘‘ طور پر کافی شاپ یا جم میں ملنے والے ’’ممکنہ جاسوس‘‘ سے بھی خبردار کرتے ہیں۔

ماضی میں انٹیلیجنس کے جن سابق افسروں کو ہائر کیا جاچکا ہے ان میں امریکی نیشنل سیکیورٹی ایجنسی کے سابق ڈائریکٹر پال ناکاسون، سابق ڈپٹی ڈائریکٹر ڈیوڈ کوہن اور نیشنل سائبر ایجنسی کے سابق ڈائریکٹر ڈیو لوبر شامل ہیں۔

مریم نقوی

خصوصی نمائندہ برائے سائنس و آئی ٹی

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
13 نومبر 2026•30 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

پی ٹی آئی میں سنجیدہ، باصلاحیت اور اہل رہنما نظر کیے گئے، بیرسٹر سیف

سابق مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا حکومت بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی میں سنجیدہ، باصلاحیت اور اہل رہنماؤں کو نظر انداز کیا گیا۔

13 نومبر 2026•30 منٹ پہلے•عائشہ نورانی

181 فٹ لمبی سرنگ اور ’دو کروڑ کا تیل‘: راولپنڈی میں زیرِ زمین خام تیل کی چوری کیسے پکڑی گئی؟

ایف آئی آر میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ مذکورہ غیر قانونی پائپ ایک ملحقہ خالی پلاٹ کی زمین کے نیچے سے گزار کر رہائشی مکان کے اندر تک بذریعہ سرنگ پہنچایا گیا تھا اور اس کی مدد سے کروڈ آئل چوری کیا جا رہا تھا۔

13 نومبر 2026•30 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

جی سی سی کا غزہ میں ہسپتالوں پر اسرائیلی حملوں کی مذمت

جی سی سی کا غزہ میں ہسپتالوں پر اسرائیلی حملوں کی مذمت۔

13 نومبر 2026•51 منٹ پہلے•مریم نقوی

شمالی کوریا کے ہیکرز نے اے آئی ٹیکنالوجی کے ذریعے 40 کروڑ ڈالر سے زائد چوری کر لیے: ایف بی آئی

شمالی کوریا کے ہیکرز نے اے آئی ٹیکنالوجی کے ذریعے 40 کروڑ ڈالر سے زائد چوری کر لیے: ایف بی آئی۔

13 نومبر 2026•51 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

سولر و دیگر ذرائع سے بجلی پیدا کرنے کے نئے ضوابط جاری

سولر و دیگر ذرائع سے بجلی پیدا کرنے کے نئے ضوابط جاری۔

13 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•مریم نقوی

فیصل آباد: عدالت سے واپسی پر مخالفین نے 3 افراد کو فائرنگ کرکے قتل کردیا

فیصل آباد کے علاقے ستیانہ میں مسلح ملزمان نے فائرنگ کرکے 3 افراد کو قتل کردیا۔