جمعہ، 13 نومبر 2026ء3 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
پی ٹی آئی میں سنجیدہ، باصلاحیت اور اہل رہنما نظر کیے گئے، بیرسٹر سیف181 فٹ لمبی سرنگ اور ’دو کروڑ کا تیل‘: راولپنڈی میں زیرِ زمین خام تیل کی چوری کیسے پکڑی گئی؟جی سی سی کا غزہ میں ہسپتالوں پر اسرائیلی حملوں کی مذمتجینسن اسکینڈل: انسانی جاسوسوں کی مانگ میں اضافہ، 2 سے 5 لاکھ ڈالر تک تنخواہ کی پیشکششمالی کوریا کے ہیکرز نے اے آئی ٹیکنالوجی کے ذریعے 40 کروڑ ڈالر سے زائد چوری کر لیے: ایف بی آئیسولر و دیگر ذرائع سے بجلی پیدا کرنے کے نئے ضوابط جاریفیصل آباد: عدالت سے واپسی پر مخالفین نے 3 افراد کو فائرنگ کرکے قتل کردیاگورنر سندھ نہال ہاشمی سے ملک نور اعوان کی ملاقات، دورۂ جاپان کی دعوتآئی اے ای اے کی ایرانی افزودہ یورینیم سے متعلق معلومات کے فقدان پر تشویشڈنمارک کا غزہ میں سیلاب اور بدترین صورتحال سے نمٹنے کیلئے 9 ملین ڈالرز امداد کا اعلانپی ٹی آئی میں سنجیدہ، باصلاحیت اور اہل رہنما نظر کیے گئے، بیرسٹر سیف181 فٹ لمبی سرنگ اور ’دو کروڑ کا تیل‘: راولپنڈی میں زیرِ زمین خام تیل کی چوری کیسے پکڑی گئی؟جی سی سی کا غزہ میں ہسپتالوں پر اسرائیلی حملوں کی مذمتجینسن اسکینڈل: انسانی جاسوسوں کی مانگ میں اضافہ، 2 سے 5 لاکھ ڈالر تک تنخواہ کی پیشکششمالی کوریا کے ہیکرز نے اے آئی ٹیکنالوجی کے ذریعے 40 کروڑ ڈالر سے زائد چوری کر لیے: ایف بی آئیسولر و دیگر ذرائع سے بجلی پیدا کرنے کے نئے ضوابط جاریفیصل آباد: عدالت سے واپسی پر مخالفین نے 3 افراد کو فائرنگ کرکے قتل کردیاگورنر سندھ نہال ہاشمی سے ملک نور اعوان کی ملاقات، دورۂ جاپان کی دعوتآئی اے ای اے کی ایرانی افزودہ یورینیم سے متعلق معلومات کے فقدان پر تشویشڈنمارک کا غزہ میں سیلاب اور بدترین صورتحال سے نمٹنے کیلئے 9 ملین ڈالرز امداد کا اعلانپی ٹی آئی میں سنجیدہ، باصلاحیت اور اہل رہنما نظر کیے گئے، بیرسٹر سیف181 فٹ لمبی سرنگ اور ’دو کروڑ کا تیل‘: راولپنڈی میں زیرِ زمین خام تیل کی چوری کیسے پکڑی گئی؟جی سی سی کا غزہ میں ہسپتالوں پر اسرائیلی حملوں کی مذمتجینسن اسکینڈل: انسانی جاسوسوں کی مانگ میں اضافہ، 2 سے 5 لاکھ ڈالر تک تنخواہ کی پیشکششمالی کوریا کے ہیکرز نے اے آئی ٹیکنالوجی کے ذریعے 40 کروڑ ڈالر سے زائد چوری کر لیے: ایف بی آئیسولر و دیگر ذرائع سے بجلی پیدا کرنے کے نئے ضوابط جاریفیصل آباد: عدالت سے واپسی پر مخالفین نے 3 افراد کو فائرنگ کرکے قتل کردیاگورنر سندھ نہال ہاشمی سے ملک نور اعوان کی ملاقات، دورۂ جاپان کی دعوتآئی اے ای اے کی ایرانی افزودہ یورینیم سے متعلق معلومات کے فقدان پر تشویشڈنمارک کا غزہ میں سیلاب اور بدترین صورتحال سے نمٹنے کیلئے 9 ملین ڈالرز امداد کا اعلانپی ٹی آئی میں سنجیدہ، باصلاحیت اور اہل رہنما نظر کیے گئے، بیرسٹر سیف181 فٹ لمبی سرنگ اور ’دو کروڑ کا تیل‘: راولپنڈی میں زیرِ زمین خام تیل کی چوری کیسے پکڑی گئی؟جی سی سی کا غزہ میں ہسپتالوں پر اسرائیلی حملوں کی مذمتجینسن اسکینڈل: انسانی جاسوسوں کی مانگ میں اضافہ، 2 سے 5 لاکھ ڈالر تک تنخواہ کی پیشکششمالی کوریا کے ہیکرز نے اے آئی ٹیکنالوجی کے ذریعے 40 کروڑ ڈالر سے زائد چوری کر لیے: ایف بی آئیسولر و دیگر ذرائع سے بجلی پیدا کرنے کے نئے ضوابط جاریفیصل آباد: عدالت سے واپسی پر مخالفین نے 3 افراد کو فائرنگ کرکے قتل کردیاگورنر سندھ نہال ہاشمی سے ملک نور اعوان کی ملاقات، دورۂ جاپان کی دعوتآئی اے ای اے کی ایرانی افزودہ یورینیم سے متعلق معلومات کے فقدان پر تشویشڈنمارک کا غزہ میں سیلاب اور بدترین صورتحال سے نمٹنے کیلئے 9 ملین ڈالرز امداد کا اعلان
سائنس و ٹیکنالوجی51 منٹ پہلے•13 نومبر 2026•وقت اشاعت: رات 8:02
🇬🇧 English

شمالی کوریا کے ہیکرز نے اے آئی ٹیکنالوجی کے ذریعے 40 کروڑ ڈالر سے زائد چوری کر لیے: ایف بی آئی

مریم نقویخصوصی نمائندہ برائے سائنس و آئی ٹی
شمالی کوریا کے ہیکرز نے اے آئی ٹیکنالوجی کے ذریعے 40 کروڑ ڈالر سے زائد چوری کر لیے: ایف بی آئی
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "شمالی کوریا کے ہیکرز نے اے آئی ٹیکنالوجی کے ذریعے 40 کروڑ ڈالر سے زائد چوری کر لیے: ایف بی آئی"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق ایف بی آئی نے رواں ماہ شمالی کوریا سے منسلک ہیکرز پر کرپٹو کرنسی پلیٹ فارم بائننس سے چھ ارب ڈالر چوری کرنے کا الزام بھی عائد کیا تھا، تاہم پیانگ یانگ اس الزام کی تردید کرتا ہے۔
  • ایف بی آئی کے سائبر برانچ آپریشنز کے ڈائریکٹر بریٹ لیتھر مین نے کہا کہ شمالی کوریا کی حکومت اپنے غیر قانونی ہتھیاروں کے پروگرام کی مالی معاونت کے لیے بڑے پیمانے پر کرپٹو کرنسی کی چوری سے حاصل ہونے والی رقم پر انحصار کرتی ہے اور گزشتہ چند برسوں کے دوران اربوں ڈالر چوری کیے جا چکے ہیں۔
  • ایف بی آئی کے مطابق بائننس پر سائبر حملے کے علاوہ شمالی کوریا کے ہیکرز کرپٹو کرنسی اور ویب تھری کے شعبوں سے وابستہ افراد کو دھوکہ دہی پر مبنی سماجی رابطوں کی تکنیک کے ذریعے مسلسل نشانہ بنا رہے ہیں۔
  • امریکی تحقیقاتی ادارے نے اس فراڈ سکیم کو ’فیس سٹیلر‘ کا نام دیا ہے جس کے ذریعے گزشتہ 18 ماہ کے دوران 40 کروڑ ڈالر سے زائد مالیت کی رقم چوری کی گئی۔

دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): امریکی تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی نے کہا ہے کہ شمالی کوریا کے سرکاری سرپرستی میں کام کرنے والے ہیکرز نے شناخت کی چوری اور مصنوعی ذہانت (اے آئی) سے تیار کردہ جعلی ویڈیو کالز کے ذریعے ایک انتہائی مؤثر فراڈ سکیم کے تحت 40 کروڑ ڈالر سے زائد مالیت کی رقم چوری کی ہے۔

برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق ایف بی آئی نے رواں ماہ شمالی کوریا سے منسلک ہیکرز پر کرپٹو کرنسی پلیٹ فارم بائننس سے چھ ارب ڈالر چوری کرنے کا الزام بھی عائد کیا تھا، تاہم پیانگ یانگ اس الزام کی تردید کرتا ہے۔

ایف بی آئی کے سائبر برانچ آپریشنز کے ڈائریکٹر بریٹ لیتھر مین نے کہا کہ شمالی کوریا کی حکومت اپنے غیر قانونی ہتھیاروں کے پروگرام کی مالی معاونت کے لیے بڑے پیمانے پر کرپٹو کرنسی کی چوری سے حاصل ہونے والی رقم پر انحصار کرتی ہے اور گزشتہ چند برسوں کے دوران اربوں ڈالر چوری کیے جا چکے ہیں۔

ایف بی آئی کے مطابق بائننس پر سائبر حملے کے علاوہ شمالی کوریا کے ہیکرز کرپٹو کرنسی اور ویب تھری کے شعبوں سے وابستہ افراد کو دھوکہ دہی پر مبنی سماجی رابطوں کی تکنیک کے ذریعے مسلسل نشانہ بنا رہے ہیں۔

امریکی تحقیقاتی ادارے نے اس فراڈ سکیم کو ’فیس سٹیلر‘ کا نام دیا ہے جس کے ذریعے گزشتہ 18 ماہ کے دوران 40 کروڑ ڈالر سے زائد مالیت کی رقم چوری کی گئی۔

اس طریقہ واردات میں ہیکرز خود کو متاثرہ شخص کے کسی جاننے والے یا قابلِ اعتماد فرد کے طور پر پیش کرتے ہیں اور اسے ویڈیو میٹنگ میں شرکت کی دعوت دیتے ہیں۔ اس دوران مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ ڈیپ فیک ویڈیو استعمال کرکے متاثرہ شخص کا اعتماد حاصل کیا جاتا ہے۔

اس کے بعد ہیکرز ویڈیو کال کے دوران کسی جعلی تکنیکی خرابی کا بہانہ بناتے ہیں اور متاثرہ شخص سے کہتے ہیں کہ وہ خرابی دور کرنے کے لیے ایک لنک پر کلک کرے یا کوئی مخصوص ہدایت پر عمل کرے۔ اس عمل کے نتیجے میں اس کے کمپیوٹر یا ڈیوائس میں نقصان دہ سافٹ ویئر (مالویئر) انسٹال ہو جاتا ہے۔

ہیکرز متاثرہ شخص کی رابطہ فہرست، سوشل میڈیا اکاؤنٹس اور پیغام رسانی کی ایپس تک رسائی حاصل کرکے اس کی شناخت استعمال کرتے ہیں اور پھر اس کے دوستوں، ساتھیوں یا دیگر جاننے والوں کو اگلا نشانہ بناتے ہیں۔

ایف بی آئی کے لاس اینجلس فیلڈ آفس کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر پیٹرک گرینڈی نے کہا کہ فیس اسٹیلر ایک انتہائی مؤثر سماجی انجینیئرنگ سکیم ہے جو کمپیوٹر اور سائبر سکیورٹی کے شعبے میں تجربہ رکھنے والے افراد کو بھی دھوکہ دے سکتی ہے۔

ان کے مطابق یہ طریقہ کار ویڈیو کانفرنسنگ کے عام پلیٹ فارمز اور قریبی ذاتی تعلقات پر ہمارے اعتماد کو نشانہ بناتا ہے۔

پیٹرک گرینڈی نے خبردار کیا کہ اگر کسی شخص کو لگتا ہے کہ وہ اس طرح کے فراڈ کا شکار نہیں ہو سکتا تو اسے اس امکان پر مزید غور کرنے کی ضرورت ہے۔

ایف بی آئی کے مطابق ادارے نے فیس سٹیلر سکیم کا شکار ہونے والے افراد کی 900 سے زائد ویب کیم ویڈیوز بھی قبضے میں لی ہیں۔

مریم نقوی

خصوصی نمائندہ برائے سائنس و آئی ٹی

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
13 نومبر 2026•30 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

پی ٹی آئی میں سنجیدہ، باصلاحیت اور اہل رہنما نظر کیے گئے، بیرسٹر سیف

سابق مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا حکومت بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی میں سنجیدہ، باصلاحیت اور اہل رہنماؤں کو نظر انداز کیا گیا۔

13 نومبر 2026•30 منٹ پہلے•عائشہ نورانی

181 فٹ لمبی سرنگ اور ’دو کروڑ کا تیل‘: راولپنڈی میں زیرِ زمین خام تیل کی چوری کیسے پکڑی گئی؟

ایف آئی آر میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ مذکورہ غیر قانونی پائپ ایک ملحقہ خالی پلاٹ کی زمین کے نیچے سے گزار کر رہائشی مکان کے اندر تک بذریعہ سرنگ پہنچایا گیا تھا اور اس کی مدد سے کروڈ آئل چوری کیا جا رہا تھا۔

13 نومبر 2026•30 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

جی سی سی کا غزہ میں ہسپتالوں پر اسرائیلی حملوں کی مذمت

جی سی سی کا غزہ میں ہسپتالوں پر اسرائیلی حملوں کی مذمت۔

13 نومبر 2026•51 منٹ پہلے•مریم نقوی

جینسن اسکینڈل: انسانی جاسوسوں کی مانگ میں اضافہ، 2 سے 5 لاکھ ڈالر تک تنخواہ کی پیشکش

جینسن ہوانگ : فوٹو اے ایف پی معروف امریکی ٹیکنالوجی کمپنی اینویڈیا کے سابق چیف ایگزیکٹو جینسن ہوانگ اسکینڈل کے بعد آرٹیفیشل۔

13 نومبر 2026•51 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

سولر و دیگر ذرائع سے بجلی پیدا کرنے کے نئے ضوابط جاری

سولر و دیگر ذرائع سے بجلی پیدا کرنے کے نئے ضوابط جاری۔

13 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•مریم نقوی

فیصل آباد: عدالت سے واپسی پر مخالفین نے 3 افراد کو فائرنگ کرکے قتل کردیا

فیصل آباد کے علاقے ستیانہ میں مسلح ملزمان نے فائرنگ کرکے 3 افراد کو قتل کردیا۔