ایران کا ارجنٹینا کی بحریہ و فضائیہ کو دہشتگرد تنظیموں کی فہرست میں شامل کرنے کا اعلان

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "ایران کا ارجنٹینا کی بحریہ و فضائیہ کو دہشتگرد تنظیموں کی فہرست میں شامل کرنے کا اعلان"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- ایرانی وزارتِ خارجہ کے جاری کیے گئے بیان کے مطابق 2019ء کے منظورہ شدہ قانون کے تحت ارجنٹینا کی بحریہ اور فضائیہ کو دہشت گرد تنظیموں کی فہرست میں شامل کر لیا گیا ہے۔
- ایران نے یہ اقدام پاسدارانِ انقلاب گارڈز کو دہشت گرد قرار دینے کے ارجنٹینا کی حکومت کے جواب میں کیا ہے۔
دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): ایران نے ارجنٹینا کی بحریہ اور فضائیہ کو دہشت گرد تنظیموں کی فہرست میں شامل کرنے کا اعلان کر دیا۔
ایرانی وزارتِ خارجہ کے جاری کیے گئے بیان کے مطابق 2019ء کے منظورہ شدہ قانون کے تحت ارجنٹینا کی بحریہ اور فضائیہ کو دہشت گرد تنظیموں کی فہرست میں شامل کر لیا گیا ہے۔
ایران نے یہ اقدام پاسدارانِ انقلاب گارڈز کو دہشت گرد قرار دینے کے ارجنٹینا کی حکومت کے جواب میں کیا ہے۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
ڈاکٹر عاصم رضا
ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی اموردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





