بدھ، 11 نومبر 2026ء1 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
برطانیہ: فیئر فورڈ ایئر بیس پر حملے کی سازش، امریکا میں 3 افراد پر فردِ جرم عائدعباس عراقچی کا مارکو روبیو کو کرارا جوابایران کیخلاف فوجی جارحیت کا ردِعمل امریکا و اسرائیل کے انتخابات میں سامنے آیا: ایرانی صدرعراقچی کا اقوام متحدہ سے امریکا کی انعامی پیشکش کی مذمت کرنے کا مطالبہایران کا ارجنٹینا کی بحریہ و فضائیہ کو دہشتگرد تنظیموں کی فہرست میں شامل کرنے کا اعلانایران: خواتین کیلئے پہلے فوجی جان فدا تربیتی کیمپ کا آغازایران کی امریکا و اسرائیل کو مزید مہلک جوابی حملوں کی دھمکیروسی دوستوں کو آگاہ کر دیا کہ افزودہ جوہری مواد ہم خود استعمال کریں گے: محسن رضائیآبنائے ہُرمُز سے گزرنے کی کوشش، بارودی سرنگوں سے ٹکراکر 2 آئل ٹینکرز میں آگ لگ گئیفجیرہ کے مختلف علاقوں میں بارش، گرج چمک اور تیز ہواؤں کے پیش نظر الرٹ جاریبرطانیہ: فیئر فورڈ ایئر بیس پر حملے کی سازش، امریکا میں 3 افراد پر فردِ جرم عائدعباس عراقچی کا مارکو روبیو کو کرارا جوابایران کیخلاف فوجی جارحیت کا ردِعمل امریکا و اسرائیل کے انتخابات میں سامنے آیا: ایرانی صدرعراقچی کا اقوام متحدہ سے امریکا کی انعامی پیشکش کی مذمت کرنے کا مطالبہایران کا ارجنٹینا کی بحریہ و فضائیہ کو دہشتگرد تنظیموں کی فہرست میں شامل کرنے کا اعلانایران: خواتین کیلئے پہلے فوجی جان فدا تربیتی کیمپ کا آغازایران کی امریکا و اسرائیل کو مزید مہلک جوابی حملوں کی دھمکیروسی دوستوں کو آگاہ کر دیا کہ افزودہ جوہری مواد ہم خود استعمال کریں گے: محسن رضائیآبنائے ہُرمُز سے گزرنے کی کوشش، بارودی سرنگوں سے ٹکراکر 2 آئل ٹینکرز میں آگ لگ گئیفجیرہ کے مختلف علاقوں میں بارش، گرج چمک اور تیز ہواؤں کے پیش نظر الرٹ جاریبرطانیہ: فیئر فورڈ ایئر بیس پر حملے کی سازش، امریکا میں 3 افراد پر فردِ جرم عائدعباس عراقچی کا مارکو روبیو کو کرارا جوابایران کیخلاف فوجی جارحیت کا ردِعمل امریکا و اسرائیل کے انتخابات میں سامنے آیا: ایرانی صدرعراقچی کا اقوام متحدہ سے امریکا کی انعامی پیشکش کی مذمت کرنے کا مطالبہایران کا ارجنٹینا کی بحریہ و فضائیہ کو دہشتگرد تنظیموں کی فہرست میں شامل کرنے کا اعلانایران: خواتین کیلئے پہلے فوجی جان فدا تربیتی کیمپ کا آغازایران کی امریکا و اسرائیل کو مزید مہلک جوابی حملوں کی دھمکیروسی دوستوں کو آگاہ کر دیا کہ افزودہ جوہری مواد ہم خود استعمال کریں گے: محسن رضائیآبنائے ہُرمُز سے گزرنے کی کوشش، بارودی سرنگوں سے ٹکراکر 2 آئل ٹینکرز میں آگ لگ گئیفجیرہ کے مختلف علاقوں میں بارش، گرج چمک اور تیز ہواؤں کے پیش نظر الرٹ جاریبرطانیہ: فیئر فورڈ ایئر بیس پر حملے کی سازش، امریکا میں 3 افراد پر فردِ جرم عائدعباس عراقچی کا مارکو روبیو کو کرارا جوابایران کیخلاف فوجی جارحیت کا ردِعمل امریکا و اسرائیل کے انتخابات میں سامنے آیا: ایرانی صدرعراقچی کا اقوام متحدہ سے امریکا کی انعامی پیشکش کی مذمت کرنے کا مطالبہایران کا ارجنٹینا کی بحریہ و فضائیہ کو دہشتگرد تنظیموں کی فہرست میں شامل کرنے کا اعلانایران: خواتین کیلئے پہلے فوجی جان فدا تربیتی کیمپ کا آغازایران کی امریکا و اسرائیل کو مزید مہلک جوابی حملوں کی دھمکیروسی دوستوں کو آگاہ کر دیا کہ افزودہ جوہری مواد ہم خود استعمال کریں گے: محسن رضائیآبنائے ہُرمُز سے گزرنے کی کوشش، بارودی سرنگوں سے ٹکراکر 2 آئل ٹینکرز میں آگ لگ گئیفجیرہ کے مختلف علاقوں میں بارش، گرج چمک اور تیز ہواؤں کے پیش نظر الرٹ جاری
بین الاقوامی25 منٹ پہلے•11 نومبر 2026•وقت اشاعت: رات 9:19
🇬🇧 English

عراقچی کا اقوام متحدہ سے امریکا کی انعامی پیشکش کی مذمت کرنے کا مطالبہ

ڈاکٹر عاصم رضاایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور
عراقچی کا اقوام متحدہ سے امریکا کی انعامی پیشکش کی مذمت کرنے کا مطالبہ
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "عراقچی کا اقوام متحدہ سے امریکا کی انعامی پیشکش کی مذمت کرنے کا مطالبہ"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • ایرانی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اب ایران نے اس امریکی پیشکش کے خلاف اقوامِ متحدہ اور عالمی جوہری توانائی ایجنسی کو خط لکھ دیا ہے۔
  • رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے خط میں عالمی اداروں سے امریکی اقدام کی مذمت کا مطالبہ کیا ہے اور اس امریکی اقدام کو خطرناک قرار دیا ہے۔
  • ایرانی وزیرِ خارجہ نے کہا ہے کہ درحقیقت یہی خوش فہمیاں ہیں جو ناکام امریکی پالیسی کو جنم دے رہی ہیں۔
  • عباس عراقچی نے لکھا ہے کہ امریکی پیشکش سے جاسوسی اور تخریب کاری کے خطرات بڑھ سکتے ہیں۔

بین الاقوامی ڈیسک (واشنگٹن / لندن): امریکا نے ایران کے جوہری پروگرام سے متعلق خفیہ معلومات حاصل کرنے کے لیے گزشتہ ہفتے 2 کروڑ ڈالرز کے انعام کا اعلان کیا ہے۔

ایرانی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اب ایران نے اس امریکی پیشکش کے خلاف اقوامِ متحدہ اور عالمی جوہری توانائی ایجنسی کو خط لکھ دیا ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے خط میں عالمی اداروں سے امریکی اقدام کی مذمت کا مطالبہ کیا ہے اور اس امریکی اقدام کو خطرناک قرار دیا ہے۔

ایرانی وزیرِ خارجہ نے کہا ہے کہ درحقیقت یہی خوش فہمیاں ہیں جو ناکام امریکی پالیسی کو جنم دے رہی ہیں۔

عباس عراقچی نے لکھا ہے کہ امریکی پیشکش سے جاسوسی اور تخریب کاری کے خطرات بڑھ سکتے ہیں۔

اُنہوں نے لکھا ہے کہ ایرانی جوہری تنصیبات سے وابستہ سائنسدانوں، عملے کو نشانہ بنانے کے خطرات ہو سکتے ہیں۔

ایرانی وزیرِ خارجہ نے لکھا ہے کہ ایسے اقدامات سے آئی اے ای اے کے حفاظتی نگرانی کے نظام کی ساکھ بھی متاثر ہو گی۔

اُنہوں نے کہا کہ اقوامِ متحدہ اور سلامتی کونسل اس معاملے پر امریکا کو جواب دہ ٹھہرائیں، بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی بھی اس معاملے کو بورڈ آف گورنرز کے سامنے اٹھائے۔

واضح رہے کہ امریکی محکمۂ خارجہ نے گزشتہ ہفتے 2 کروڑ ڈالرز انعام کا اعلان کیا تھا۔

ڈاکٹر عاصم رضا

ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
11 نومبر 2026•4 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

برطانیہ: فیئر فورڈ ایئر بیس پر حملے کی سازش، امریکا میں 3 افراد پر فردِ جرم عائد

برطانوی فیئر فورڈ ایئر بیس پر حملوں کا منصوبہ بنانے کے الزام میں امریکا میں 3 افراد پر فردِ جرم عائد کر دی گئی۔

11 نومبر 2026•4 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

عباس عراقچی کا مارکو روبیو کو کرارا جواب

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچیایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے امریکی ہم منصب مارکو روبیو کے بیان پر تنقید کی ہے۔

11 نومبر 2026•5 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

ایران کیخلاف فوجی جارحیت کا ردِعمل امریکا و اسرائیل کے انتخابات میں سامنے آیا: ایرانی صدر

ایرانی صدر مسعود پزشکیانایرانی صدر مسعود پزشکیان کا کہنا ہے کہ امریکا اور اسرائیل کو ایران کے خلاف فوجی جارحیت اور مبینہ۔

11 نومبر 2026•26 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

ایران کا ارجنٹینا کی بحریہ و فضائیہ کو دہشتگرد تنظیموں کی فہرست میں شامل کرنے کا اعلان

ایران نے ارجنٹینا کی بحریہ اور فضائیہ کو دہشت گرد تنظیموں کی فہرست میں شامل کرنے کا اعلان کر دیا۔

11 نومبر 2026•26 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

ایران: خواتین کیلئے پہلے فوجی جان فدا تربیتی کیمپ کا آغاز

ایران میں ممکنہ امریکی حملوں کے خدشات کے پیشِ نظر خواتین کے لیے پہلے فوجی جان فدا تربیتی کیمپ کا آغاز کر دیا۔

11 نومبر 2026•47 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

ایران کی امریکا و اسرائیل کو مزید مہلک جوابی حملوں کی دھمکی

ایرانی فوج کے سربراہ کمانڈر علی عبداللہیٰ ایرانی فوج کے سربراہ کمانڈر علی عبداللہیٰ کا کہنا ہے کہ ایران کے لیے خطرہ بننے۔