بدھ، 11 نومبر 2026ء1 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
ایلن واکر کی لاہور آمد، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے پراجیکٹ کا امکانبارش اور برفباری، پاکستان میں آج شروع ہونے والا سلسلہ کب تک جاری رہے گا؟ایران کی جانب سے جان کو خطرات، امریکی وزیرِ خزانہ فوجی اڈے پر منتقلپاکستان میں ایک لاکھ 8 ہزار خاندان غربت سے نکل آئے، پاورٹی ایلیویشن فنڈلاہور میں سموگ کے باعث پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ راولپنڈی منتقلجینسن ہوانگ سکینڈل کے بعد واشنگٹن میں چین کے خلاف سخت پالیسی کے مطالبے میں شدت کا امکانلاہور دنیا کا آلودہ ترین بڑا شہر، کیا انڈیا سے آنے والی آلودہ ہوا اس کی وجہ ہے؟امن مذاکرات سے قبل روس نے یوکرین میں محدود جنگ بندی کو مسترد کر دیاٹرمپ خاندان کے کرپٹو کاروبار کی تحقیقات کا امکان: پاکستان اور ورلڈ لبرٹی فنانشل کے درمیان کیا روابط ہیں؟امریکا کا ایران کو جنگ پر تاوان دینے سے صاف انکارایلن واکر کی لاہور آمد، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے پراجیکٹ کا امکانبارش اور برفباری، پاکستان میں آج شروع ہونے والا سلسلہ کب تک جاری رہے گا؟ایران کی جانب سے جان کو خطرات، امریکی وزیرِ خزانہ فوجی اڈے پر منتقلپاکستان میں ایک لاکھ 8 ہزار خاندان غربت سے نکل آئے، پاورٹی ایلیویشن فنڈلاہور میں سموگ کے باعث پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ راولپنڈی منتقلجینسن ہوانگ سکینڈل کے بعد واشنگٹن میں چین کے خلاف سخت پالیسی کے مطالبے میں شدت کا امکانلاہور دنیا کا آلودہ ترین بڑا شہر، کیا انڈیا سے آنے والی آلودہ ہوا اس کی وجہ ہے؟امن مذاکرات سے قبل روس نے یوکرین میں محدود جنگ بندی کو مسترد کر دیاٹرمپ خاندان کے کرپٹو کاروبار کی تحقیقات کا امکان: پاکستان اور ورلڈ لبرٹی فنانشل کے درمیان کیا روابط ہیں؟امریکا کا ایران کو جنگ پر تاوان دینے سے صاف انکارایلن واکر کی لاہور آمد، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے پراجیکٹ کا امکانبارش اور برفباری، پاکستان میں آج شروع ہونے والا سلسلہ کب تک جاری رہے گا؟ایران کی جانب سے جان کو خطرات، امریکی وزیرِ خزانہ فوجی اڈے پر منتقلپاکستان میں ایک لاکھ 8 ہزار خاندان غربت سے نکل آئے، پاورٹی ایلیویشن فنڈلاہور میں سموگ کے باعث پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ راولپنڈی منتقلجینسن ہوانگ سکینڈل کے بعد واشنگٹن میں چین کے خلاف سخت پالیسی کے مطالبے میں شدت کا امکانلاہور دنیا کا آلودہ ترین بڑا شہر، کیا انڈیا سے آنے والی آلودہ ہوا اس کی وجہ ہے؟امن مذاکرات سے قبل روس نے یوکرین میں محدود جنگ بندی کو مسترد کر دیاٹرمپ خاندان کے کرپٹو کاروبار کی تحقیقات کا امکان: پاکستان اور ورلڈ لبرٹی فنانشل کے درمیان کیا روابط ہیں؟امریکا کا ایران کو جنگ پر تاوان دینے سے صاف انکارایلن واکر کی لاہور آمد، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے پراجیکٹ کا امکانبارش اور برفباری، پاکستان میں آج شروع ہونے والا سلسلہ کب تک جاری رہے گا؟ایران کی جانب سے جان کو خطرات، امریکی وزیرِ خزانہ فوجی اڈے پر منتقلپاکستان میں ایک لاکھ 8 ہزار خاندان غربت سے نکل آئے، پاورٹی ایلیویشن فنڈلاہور میں سموگ کے باعث پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ راولپنڈی منتقلجینسن ہوانگ سکینڈل کے بعد واشنگٹن میں چین کے خلاف سخت پالیسی کے مطالبے میں شدت کا امکانلاہور دنیا کا آلودہ ترین بڑا شہر، کیا انڈیا سے آنے والی آلودہ ہوا اس کی وجہ ہے؟امن مذاکرات سے قبل روس نے یوکرین میں محدود جنگ بندی کو مسترد کر دیاٹرمپ خاندان کے کرپٹو کاروبار کی تحقیقات کا امکان: پاکستان اور ورلڈ لبرٹی فنانشل کے درمیان کیا روابط ہیں؟امریکا کا ایران کو جنگ پر تاوان دینے سے صاف انکار
بین الاقوامی12 گھنٹے پہلے•10 نومبر 2026•وقت اشاعت: رات 10:22
🇬🇧 English

ایران کے حملوں کے بعد خلیجی ممالک کا کویت میں مشترکہ فوجی کمانڈ قائم کرنے کا فیصلہ

ڈاکٹر عاصم رضاایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور
ایران کے حملوں کے بعد خلیجی ممالک کا کویت میں مشترکہ فوجی کمانڈ قائم کرنے کا فیصلہ
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "ایران کے حملوں کے بعد خلیجی ممالک کا کویت میں مشترکہ فوجی کمانڈ قائم کرنے کا فیصلہ"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • عرب نیوز کے مطابق منگل کو جی سی سی کے سیکریٹری جنرل جاسم محمد البديوی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ’مشترکہ فوجی کمانڈ کونسل کی متحدہ ملٹری کمانڈ کے تحت کام کرے گی‘، جو چھ رکن ممالک کی مسلح افواج پر مشتمل مشترکہ فورس ہے۔
  • ان کے مطابق یہ فیصلہ بحرین کے دارالحکومت منامہ میں جی سی سی کی جوائنٹ ڈیفنس کونسل کے 23ویں اجلاس میں کیا گیا، جس کی صدارت بحرین کے وزیر دفاع لیفٹیننٹ جنرل عبداللہ بن حسن النعیمی نے۔
  • جاسم محمد البديوی نے بتایا کہ ’یہ اجلاس اپریل میں جدہ میں ہونے والے جی سی سی رہنماؤں کے غیر معمولی اجلاس میں جاری کردہ ہدایات کے تناظر میں منعقد ہوا، جس کا مقصد مشترکہ فوجی تعاون کو مضبوط بنانا اور مشترکہ خطرات سے نمٹنے کی صلاحیت میں اضافہ کرنا تھا۔
  • انہوں نے خطے میں ایرانی حملوں کے جواب میں خلیجی ممالک کے درمیان فوجی تعاون اور رابطہ کاری کو سراہتے ہوئے کہا کہ ’اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ خلیجی ممالک کی سلامتی مشترکہ ذمہ داری ہے۔

دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): خلیج تعاون کونسل (جی سی سی) کے وزرائے دفاع نے ایران کے حملوں کے بعد کویت میں مشترکہ فوجی کمانڈ قائم کرنے اور وہاں رکن ممالک کی افواج تعینات کرنے پر اتفاق کیا ہے۔

عرب نیوز کے مطابق منگل کو جی سی سی کے سیکریٹری جنرل جاسم محمد البديوی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ’مشترکہ فوجی کمانڈ کونسل کی متحدہ ملٹری کمانڈ کے تحت کام کرے گی‘، جو چھ رکن ممالک کی مسلح افواج پر مشتمل مشترکہ فورس ہے۔

ان کے مطابق یہ فیصلہ بحرین کے دارالحکومت منامہ میں جی سی سی کی جوائنٹ ڈیفنس کونسل کے 23ویں اجلاس میں کیا گیا، جس کی صدارت بحرین کے وزیر دفاع لیفٹیننٹ جنرل عبداللہ بن حسن النعیمی نے۔

جاسم محمد البديوی نے بتایا کہ ’یہ اجلاس اپریل میں جدہ میں ہونے والے جی سی سی رہنماؤں کے غیر معمولی اجلاس میں جاری کردہ ہدایات کے تناظر میں منعقد ہوا، جس کا مقصد مشترکہ فوجی تعاون کو مضبوط بنانا اور مشترکہ خطرات سے نمٹنے کی صلاحیت میں اضافہ کرنا تھا۔‘۔

انہوں نے خطے میں ایرانی حملوں کے جواب میں خلیجی ممالک کے درمیان فوجی تعاون اور رابطہ کاری کو سراہتے ہوئے کہا کہ ’اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ خلیجی ممالک کی سلامتی مشترکہ ذمہ داری ہے۔‘۔

جی سی سی کے سیکریٹری جنرل نے خلیجی ممالک کو نشانہ بنانے والے ایرانی حملوں کی شدید مذمت کی، جن کے نتیجے میں شہری مقامات اور بنیادی ڈھانچے کو نقصان پہنچا۔ انہوں نے رکن ممالک کی مسلح افواج کو خراج تحسین پیش کیا اور حملوں میں ہلاک ہونے والوں کے لواحقین سے تعزیت کرتے ہوئے زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا۔

جاسم محمد البديوی نے سعودی عرب پر حوثی حملوں، بشمول مقدس مقامات کو نشانہ بنانے کی کوششوں کی بھی مذمت کرتے ہوئے انہیں سعودی عرب کی سلامتی اور خودمختاری کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا۔

انہوں نے کہا کہ ’خلیجی تعاون کونسل کے تمام رکن ممالک سعودی عرب کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں اور اپنی سلامتی، استحکام اور علاقائی خودمختاری کے تحفظ کے لیے سعودی عرب کے تمام اقدامات کی حمایت کرتے ہیں۔‘۔

ان کا کہنا تھا کہ ’سعودی عرب کی سلامتی تمام خلیجی ممالک کی سلامتی کا لازمی حصہ ہے۔‘۔

جی سی سی کے سیکریٹری جنرل کے مطابق اجلاس میں دیگر فیصلے بھی کیے گئے ہیں، جن کا مقصد خلیجی ممالک کے درمیان فوجی تعاون کو مزید وسیع اور مربوط سطح پر لے جانا ہے۔

ڈاکٹر عاصم رضا

ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
11 نومبر 2026•25 منٹ پہلے•عائشہ نورانی

ایلن واکر کی لاہور آمد، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے پراجیکٹ کا امکان

ایلن واکر کی لاہور آمد، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے پراجیکٹ کا امکان۔

11 نومبر 2026•25 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

بارش اور برفباری، پاکستان میں آج شروع ہونے والا سلسلہ کب تک جاری رہے گا؟

بارش اور برفباری، پاکستان میں آج شروع ہونے والا سلسلہ کب تک جاری رہے گا؟

11 نومبر 2026•25 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

ایران کی جانب سے جان کو خطرات، امریکی وزیرِ خزانہ فوجی اڈے پر منتقل

بشکریہ غیر ملکی میڈیاامریکی ٹی وی فاکس نیوز نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کی جانب سے جان کو خطرات کے باعث امریکی وزیرِ خزانہ اسکاٹ۔

11 نومبر 2026•56 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

پاکستان میں ایک لاکھ 8 ہزار خاندان غربت سے نکل آئے، پاورٹی ایلیویشن فنڈ

پاکستان میں ایک لاکھ 8 ہزار خاندان غربت سے نکل آئے، پاورٹی ایلیویشن فنڈ۔

11 نومبر 2026•56 منٹ پہلے•حمزہ فاروق

لاہور میں سموگ کے باعث پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ راولپنڈی منتقل

لاہور میں سموگ کے باعث پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ راولپنڈی منتقل۔

11 نومبر 2026•56 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

جینسن ہوانگ سکینڈل کے بعد واشنگٹن میں چین کے خلاف سخت پالیسی کے مطالبے میں شدت کا امکان

جینسن ہوانگ سکینڈل کے بعد واشنگٹن میں چین کے خلاف سخت پالیسی کے مطالبے میں شدت کا امکان۔