ایل این جی درآمد کے لیے پاکستان کو مہنگی ترین بولیاں موصول

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "ایل این جی درآمد کے لیے پاکستان کو مہنگی ترین بولیاں موصول"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان ایل این جی لمیٹڈ نے دسمبر اور جنوری میں ترسیل کے لیے موصول ہونے والی تجارتی پیشکشوں کی تفصیلات جاری کردی ہیں۔
- موصولہ پیشکشوں میں ایک ایل این جی کارگو کی قیمتوں کا فرق بھی نمایاں ہے۔
دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): پاکستان کی آئندہ 2 ماہ کے لیے مائع قدرتی گیس (ایل این جی) کی درآمد مہنگے سودوں کی زد میں آگئی، جہاں عالمی سپلائرز نے اسپاٹ خریداری کے لیے بھاری بولیاں دی ہیں۔
نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان ایل این جی لمیٹڈ نے دسمبر اور جنوری میں ترسیل کے لیے موصول ہونے والی تجارتی پیشکشوں کی تفصیلات جاری کردی ہیں۔
موصولہ پیشکشوں میں ایک ایل این جی کارگو کی قیمتوں کا فرق بھی نمایاں ہے۔ حکام کے مطابق بین الاقوامی کمپنیوں نے فی کارگو کم از کم 24 ارب 28 کروڑ 16 لاکھ روپے جبکہ بلند ترین نرخ 27 ارب 77 کروڑ 60 لاکھ روپے مقرر کیے ہیں۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
سید ذیشان حیدر
بیورو چیف اسلام آباددی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





