این ویڈیا اسکینڈل، امریکی وزیر تجارت کی نوکری کو خطرہ

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "این ویڈیا اسکینڈل، امریکی وزیر تجارت کی نوکری کو خطرہ"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- اراکین کانگریس نے سوال اٹھایا کہ آخر مبینہ چینی جاسوسی سے جڑی کمپنی کو این ویڈیا نے چپ کی فروخت کیوں کی تھی۔
- اینویڈیا کے سی ای او جینسن ہوانگ نے تمام عہدوں سے استعفا دے دیا۔
- امریکی میڈیا نے جینسن ہوانگ کا معاملہ وائٹ ہاؤس اسکینڈل قرار دیدیا گیا۔
- واضح رہے کہ امریکی چپ میکر کمپنی اینویڈیا کے سی ای او جینسن ہوانگ نے تنازع کے بعد تمام عہدوں سے استعفیٰ دے دیا۔
دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): این ویڈیا اسکینڈل پر امریکی وزیر تجارت کی نوکری خطرے میں پڑ گئی، ہورڈ لوٹنیک پر چپ کی برآمدات پر کنٹرول میں غیر زمہ داری کا مظاہرہ کرنے کے الزامات عائد کردیے گئے۔
اراکین کانگریس نے سوال اٹھایا کہ آخر مبینہ چینی جاسوسی سے جڑی کمپنی کو این ویڈیا نے چپ کی فروخت کیوں کی تھی۔
اینویڈیا کے سی ای او جینسن ہوانگ نے تمام عہدوں سے استعفا دے دیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق جینسن ہوانگ پر مبینہ چینی جاسوس خاتون ایلس ہوانگ سے تعلقات کا الزام ہے۔
امریکی میڈیا نے جینسن ہوانگ کا معاملہ وائٹ ہاؤس اسکینڈل قرار دیدیا گیا۔
واضح رہے کہ امریکی چپ میکر کمپنی اینویڈیا کے سی ای او جینسن ہوانگ نے تنازع کے بعد تمام عہدوں سے استعفیٰ دے دیا۔
جینسن ہوانگ کے استعفے کے بعد این ویڈیا کی سربراہی کیلئے سات اہم شخصیات کے ناموں پر غور کیا جارہا ہے۔
دوسری جانب ٹیک کمپنی کے مستعفی صدر جینسن ہوانگ پر این ویڈیا ہی کی دوسری ملازم خاتون سے بھی تعلقات رکھنے کا الزام سامنے آیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق ہوانگ کے تین خواتین سے غیر ازدواجی تعلقات میں تھے۔
امریکی اٹارنی جنرل کا کہنا ہے کہ ان تین خواتین میں سے ایک ایلس ہوانگ کے چینی جاسوس ہونے کی تصدیق نہیں ہوئی، ایلس ہوانگ کے چینی حکومت کے لیے کام کرنے کی تحقیقات جاری ہے۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
حمزہ فاروق
تجارتی و مالیاتی امور کے ماہر نامہ نگاردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





