جمعہ، 13 نومبر 2026ء3 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2026 کا آغاز، اسلام آباد عالمی توجہ کا مرکز بن گیایکے بعد دیگرے 2 معاشقے پکڑے جانے پر ٹیکنالوجی کے بے تاج بادشاہ عہدے سے مستعفیجعلی تعلیمی اسناد؟ عدالتی کارروائی پر انڈونیشیا کے کم عمر ترین نائب صدر مستعفیپاکستان کے معدنی ذخائر میں غیر ملکی سرمایہ کاری کے بڑھتے مواقع، عالمی دلچسپی نمایاںریکوڈک سمیت معدنیات، تیل و گیس کے شعبوں میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع ہیں، وزیراعلیٰ بلوچستانپاکستان معدنی وسائل سے مالامال، عالمی سرمایہ کاروں کو تمام سہولتیں فراہم کریں گے، اسحاق ڈارمعدنی شعبہ پاکستانی معیشت کیلئے گیم چینجر ثابت ہو گا، محمد اورنگزیبچاغی میں سونے اور تانبے کے ذخائر کی تلاش کیلئے غیر ملکی کمپنی سے معاہدہکویت پٹرولیم اور پی ایس او کے درمیان پٹرول اور جیٹ فیول کی خریداری جاری رکھنے پر اتفاقملک کے 53 فیصد سرکاری اسکولوں میں سہولیات کا فقدانپاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2026 کا آغاز، اسلام آباد عالمی توجہ کا مرکز بن گیایکے بعد دیگرے 2 معاشقے پکڑے جانے پر ٹیکنالوجی کے بے تاج بادشاہ عہدے سے مستعفیجعلی تعلیمی اسناد؟ عدالتی کارروائی پر انڈونیشیا کے کم عمر ترین نائب صدر مستعفیپاکستان کے معدنی ذخائر میں غیر ملکی سرمایہ کاری کے بڑھتے مواقع، عالمی دلچسپی نمایاںریکوڈک سمیت معدنیات، تیل و گیس کے شعبوں میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع ہیں، وزیراعلیٰ بلوچستانپاکستان معدنی وسائل سے مالامال، عالمی سرمایہ کاروں کو تمام سہولتیں فراہم کریں گے، اسحاق ڈارمعدنی شعبہ پاکستانی معیشت کیلئے گیم چینجر ثابت ہو گا، محمد اورنگزیبچاغی میں سونے اور تانبے کے ذخائر کی تلاش کیلئے غیر ملکی کمپنی سے معاہدہکویت پٹرولیم اور پی ایس او کے درمیان پٹرول اور جیٹ فیول کی خریداری جاری رکھنے پر اتفاقملک کے 53 فیصد سرکاری اسکولوں میں سہولیات کا فقدانپاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2026 کا آغاز، اسلام آباد عالمی توجہ کا مرکز بن گیایکے بعد دیگرے 2 معاشقے پکڑے جانے پر ٹیکنالوجی کے بے تاج بادشاہ عہدے سے مستعفیجعلی تعلیمی اسناد؟ عدالتی کارروائی پر انڈونیشیا کے کم عمر ترین نائب صدر مستعفیپاکستان کے معدنی ذخائر میں غیر ملکی سرمایہ کاری کے بڑھتے مواقع، عالمی دلچسپی نمایاںریکوڈک سمیت معدنیات، تیل و گیس کے شعبوں میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع ہیں، وزیراعلیٰ بلوچستانپاکستان معدنی وسائل سے مالامال، عالمی سرمایہ کاروں کو تمام سہولتیں فراہم کریں گے، اسحاق ڈارمعدنی شعبہ پاکستانی معیشت کیلئے گیم چینجر ثابت ہو گا، محمد اورنگزیبچاغی میں سونے اور تانبے کے ذخائر کی تلاش کیلئے غیر ملکی کمپنی سے معاہدہکویت پٹرولیم اور پی ایس او کے درمیان پٹرول اور جیٹ فیول کی خریداری جاری رکھنے پر اتفاقملک کے 53 فیصد سرکاری اسکولوں میں سہولیات کا فقدانپاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2026 کا آغاز، اسلام آباد عالمی توجہ کا مرکز بن گیایکے بعد دیگرے 2 معاشقے پکڑے جانے پر ٹیکنالوجی کے بے تاج بادشاہ عہدے سے مستعفیجعلی تعلیمی اسناد؟ عدالتی کارروائی پر انڈونیشیا کے کم عمر ترین نائب صدر مستعفیپاکستان کے معدنی ذخائر میں غیر ملکی سرمایہ کاری کے بڑھتے مواقع، عالمی دلچسپی نمایاںریکوڈک سمیت معدنیات، تیل و گیس کے شعبوں میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع ہیں، وزیراعلیٰ بلوچستانپاکستان معدنی وسائل سے مالامال، عالمی سرمایہ کاروں کو تمام سہولتیں فراہم کریں گے، اسحاق ڈارمعدنی شعبہ پاکستانی معیشت کیلئے گیم چینجر ثابت ہو گا، محمد اورنگزیبچاغی میں سونے اور تانبے کے ذخائر کی تلاش کیلئے غیر ملکی کمپنی سے معاہدہکویت پٹرولیم اور پی ایس او کے درمیان پٹرول اور جیٹ فیول کی خریداری جاری رکھنے پر اتفاقملک کے 53 فیصد سرکاری اسکولوں میں سہولیات کا فقدان
بین الاقوامی10 منٹ پہلے•13 نومبر 2026•وقت اشاعت: صبح 6:36
🇬🇧 English

جعلی تعلیمی اسناد؟ عدالتی کارروائی پر انڈونیشیا کے کم عمر ترین نائب صدر مستعفی

ڈاکٹر عاصم رضاایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور
جعلی تعلیمی اسناد؟ عدالتی کارروائی پر انڈونیشیا کے کم عمر ترین نائب صدر مستعفی
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "جعلی تعلیمی اسناد؟ عدالتی کارروائی پر انڈونیشیا کے کم عمر ترین نائب صدر مستعفی"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق 39 سالہ جبران نے 12 نومبر کو اپنا استعفیٰ صدر پرابوو سوبیانتو اور پارلیمنٹ میں جمع کرایا جسے صدر نے قبول کرلیا۔
  • دلچسپ بات یہ ہے کہ نائب صدر جبران نے استعفے کی وجہ نجی مصروفیات اور انتہائی ذاتی فیصلہ قرار دیا ہے تاہم انھوں نے استعفی اپنی تعلیمی ڈگری کی ایکوویلنٹ کالعدم ہونے کے بعد دیا ہے۔
  • انڈونیشیا کے صدر پرابوو نے بھی اپنے نائب صدر کی خدمات کو سراہتے ہوئے کہا کہ انہوں نے ملکی مفاد میں عہدہ چھوڑا ہے۔
  • اسناد کا تنازع اس وقت شدت اختیار کرگیا جب انڈونیشیا کی آئینی عدالت اور سپریم کورٹ نے گزشتہ ماہ قرار دیا کہ جبران کی بیرون ملک حاصل کردہ ثانوی تعلیم سے متعلق دستاویزات انتخابی اہلیت کے قانونی تقاضے پورے نہیں کرتیں۔

اسلام آباد (قومی بیورو): انڈونیشیا کے نائب صدر جبران راکابومنگ راکا نے تعلیمی اسناد پر عدالتی اعتراضات اور مواخذے کی کارروائی کے دوران اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔

عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق 39 سالہ جبران نے 12 نومبر کو اپنا استعفیٰ صدر پرابوو سوبیانتو اور پارلیمنٹ میں جمع کرایا جسے صدر نے قبول کرلیا۔

دلچسپ بات یہ ہے کہ نائب صدر جبران نے استعفے کی وجہ نجی مصروفیات اور انتہائی ذاتی فیصلہ قرار دیا ہے تاہم انھوں نے استعفی اپنی تعلیمی ڈگری کی ایکوویلنٹ کالعدم ہونے کے بعد دیا ہے۔

انڈونیشیا کے صدر پرابوو نے بھی اپنے نائب صدر کی خدمات کو سراہتے ہوئے کہا کہ انہوں نے ملکی مفاد میں عہدہ چھوڑا ہے۔

اسناد کا تنازع اس وقت شدت اختیار کرگیا جب انڈونیشیا کی آئینی عدالت اور سپریم کورٹ نے گزشتہ ماہ قرار دیا کہ جبران کی بیرون ملک حاصل کردہ ثانوی تعلیم سے متعلق دستاویزات انتخابی اہلیت کے قانونی تقاضے پورے نہیں کرتیں۔

ڈاکٹر عاصم رضا

ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
13 نومبر 2026•10 منٹ پہلے•سید ذیشان حیدر

پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2026 کا آغاز، اسلام آباد عالمی توجہ کا مرکز بن گیا

فورم میں عالمی سرمایہ کاروں کو پاکستان کے وسیع معدنی ذخائر اور سرمایہ کاری کے مواقع سے آگاہ کیا جائے گا۔

13 نومبر 2026•10 منٹ پہلے•مریم نقوی

یکے بعد دیگرے 2 معاشقے پکڑے جانے پر ٹیکنالوجی کے بے تاج بادشاہ عہدے سے مستعفی

ٹیکنالوجی کے جائنٹ کا چین کیلیے جاسوسی کرنے والی خاتون کیساتھ معاشقہ بھی منظرعام پر آیا۔

13 نومبر 2026•31 منٹ پہلے•سید ذیشان حیدر

پاکستان کے معدنی ذخائر میں غیر ملکی سرمایہ کاری کے بڑھتے مواقع، عالمی دلچسپی نمایاں

غیر ملکی سرمایہ کاری اور عالمی مائننگ کمپنیوں کے لیے نئے مواقع پیدا کرنے کے حوالے سے پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2026 اہم ذریعہ ہے۔

13 نومبر 2026•31 منٹ پہلے•مریم نقوی

ریکوڈک سمیت معدنیات، تیل و گیس کے شعبوں میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع ہیں، وزیراعلیٰ بلوچستان

منرل کوریڈور کے لیے نیا سیکیورٹی ڈویژن قائم کیا ہے، ایف سی کا نیا ونگ بھی بنایا جا رہا ہے، سرفراز بگٹی۔

13 نومبر 2026•31 منٹ پہلے•سید ذیشان حیدر

پاکستان معدنی وسائل سے مالامال، عالمی سرمایہ کاروں کو تمام سہولتیں فراہم کریں گے، اسحاق ڈار

معدنی شعبے میں عالمی سرمایہ کاروں کا اعتماد قابل تحسین ہے، فورم سے شعبے کو مزید ترقی ملے گی، نائب وزیراعظم۔

13 نومبر 2026•51 منٹ پہلے•مریم نقوی

معدنی شعبہ پاکستانی معیشت کیلئے گیم چینجر ثابت ہو گا، محمد اورنگزیب

کان کنی میں جدیدٹیکنالوجی کو فروغ دیا جا رہا ہے، معدنی شعبے کی ترقی سے زرمبادلہ کے ذخائر مستحکم ہوں گے، وزیرخزانہ۔