بدھ، 11 نومبر 2026ء1 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
ایلن واکر کی لاہور آمد، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے پراجیکٹ کا امکانبارش اور برفباری، پاکستان میں آج شروع ہونے والا سلسلہ کب تک جاری رہے گا؟ایران کی جانب سے جان کو خطرات، امریکی وزیرِ خزانہ فوجی اڈے پر منتقلپاکستان میں ایک لاکھ 8 ہزار خاندان غربت سے نکل آئے، پاورٹی ایلیویشن فنڈلاہور میں سموگ کے باعث پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ راولپنڈی منتقلجینسن ہوانگ سکینڈل کے بعد واشنگٹن میں چین کے خلاف سخت پالیسی کے مطالبے میں شدت کا امکانلاہور دنیا کا آلودہ ترین بڑا شہر، کیا انڈیا سے آنے والی آلودہ ہوا اس کی وجہ ہے؟امن مذاکرات سے قبل روس نے یوکرین میں محدود جنگ بندی کو مسترد کر دیاٹرمپ خاندان کے کرپٹو کاروبار کی تحقیقات کا امکان: پاکستان اور ورلڈ لبرٹی فنانشل کے درمیان کیا روابط ہیں؟امریکا کا ایران کو جنگ پر تاوان دینے سے صاف انکارایلن واکر کی لاہور آمد، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے پراجیکٹ کا امکانبارش اور برفباری، پاکستان میں آج شروع ہونے والا سلسلہ کب تک جاری رہے گا؟ایران کی جانب سے جان کو خطرات، امریکی وزیرِ خزانہ فوجی اڈے پر منتقلپاکستان میں ایک لاکھ 8 ہزار خاندان غربت سے نکل آئے، پاورٹی ایلیویشن فنڈلاہور میں سموگ کے باعث پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ راولپنڈی منتقلجینسن ہوانگ سکینڈل کے بعد واشنگٹن میں چین کے خلاف سخت پالیسی کے مطالبے میں شدت کا امکانلاہور دنیا کا آلودہ ترین بڑا شہر، کیا انڈیا سے آنے والی آلودہ ہوا اس کی وجہ ہے؟امن مذاکرات سے قبل روس نے یوکرین میں محدود جنگ بندی کو مسترد کر دیاٹرمپ خاندان کے کرپٹو کاروبار کی تحقیقات کا امکان: پاکستان اور ورلڈ لبرٹی فنانشل کے درمیان کیا روابط ہیں؟امریکا کا ایران کو جنگ پر تاوان دینے سے صاف انکارایلن واکر کی لاہور آمد، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے پراجیکٹ کا امکانبارش اور برفباری، پاکستان میں آج شروع ہونے والا سلسلہ کب تک جاری رہے گا؟ایران کی جانب سے جان کو خطرات، امریکی وزیرِ خزانہ فوجی اڈے پر منتقلپاکستان میں ایک لاکھ 8 ہزار خاندان غربت سے نکل آئے، پاورٹی ایلیویشن فنڈلاہور میں سموگ کے باعث پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ راولپنڈی منتقلجینسن ہوانگ سکینڈل کے بعد واشنگٹن میں چین کے خلاف سخت پالیسی کے مطالبے میں شدت کا امکانلاہور دنیا کا آلودہ ترین بڑا شہر، کیا انڈیا سے آنے والی آلودہ ہوا اس کی وجہ ہے؟امن مذاکرات سے قبل روس نے یوکرین میں محدود جنگ بندی کو مسترد کر دیاٹرمپ خاندان کے کرپٹو کاروبار کی تحقیقات کا امکان: پاکستان اور ورلڈ لبرٹی فنانشل کے درمیان کیا روابط ہیں؟امریکا کا ایران کو جنگ پر تاوان دینے سے صاف انکارایلن واکر کی لاہور آمد، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے پراجیکٹ کا امکانبارش اور برفباری، پاکستان میں آج شروع ہونے والا سلسلہ کب تک جاری رہے گا؟ایران کی جانب سے جان کو خطرات، امریکی وزیرِ خزانہ فوجی اڈے پر منتقلپاکستان میں ایک لاکھ 8 ہزار خاندان غربت سے نکل آئے، پاورٹی ایلیویشن فنڈلاہور میں سموگ کے باعث پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ راولپنڈی منتقلجینسن ہوانگ سکینڈل کے بعد واشنگٹن میں چین کے خلاف سخت پالیسی کے مطالبے میں شدت کا امکانلاہور دنیا کا آلودہ ترین بڑا شہر، کیا انڈیا سے آنے والی آلودہ ہوا اس کی وجہ ہے؟امن مذاکرات سے قبل روس نے یوکرین میں محدود جنگ بندی کو مسترد کر دیاٹرمپ خاندان کے کرپٹو کاروبار کی تحقیقات کا امکان: پاکستان اور ورلڈ لبرٹی فنانشل کے درمیان کیا روابط ہیں؟امریکا کا ایران کو جنگ پر تاوان دینے سے صاف انکار
بین الاقوامی25 منٹ پہلے•11 نومبر 2026•وقت اشاعت: صبح 10:19
🇬🇧 English

بارش اور برفباری، پاکستان میں آج شروع ہونے والا سلسلہ کب تک جاری رہے گا؟

ڈاکٹر عاصم رضاایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور
بارش اور برفباری، پاکستان میں آج شروع ہونے والا سلسلہ کب تک جاری رہے گا؟
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "بارش اور برفباری، پاکستان میں آج شروع ہونے والا سلسلہ کب تک جاری رہے گا؟"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • منگل کو محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق آج 10 نومبر سے شروع ہونے والا بارش کا سلسلہ 14 نومبر تک جا سکتا ہے۔
  • اس دوران خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش ہو گی جبکہ پہاڑی مقامات پر برفباری کا بھی امکان ہے۔
  • اسی طرح وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بھی بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔
  • این ڈی ایم اے پنجاب کا کہنا ہے کہ 10 سے 13 نومبر تک بارش متوقع ہے، جس کے دوران راولپنڈی، میانوالی، جہلم، منڈی بہاوالدین، اٹک، چکوال، خوشاب، بھکر، سرگودھا، مری اور گردونواح میں بادل برسنے کے علاوہ لاہور، قصور، سیالکوٹ، نارووال، گجرات، گوجرنوالہ، حافظ آباد، وزیر آباد، شیخوپورہ میں بھی بارش کا امکان ہے۔

دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): پاکستان کے متعدد علاقوں میں آج سے بارش کا سلسلہ شروع ہونے کی پیش گوئی کی گئی ہے جبکہ بالائی علاقوں میں برفباری کا امکان بھی ظاہر کیا گیا ہے۔

منگل کو محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق آج 10 نومبر سے شروع ہونے والا بارش کا سلسلہ 14 نومبر تک جا سکتا ہے۔

اس دوران خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش ہو گی جبکہ پہاڑی مقامات پر برفباری کا بھی امکان ہے۔

اسی طرح وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بھی بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔

این ڈی ایم اے پنجاب کا کہنا ہے کہ 10 سے 13 نومبر تک بارش متوقع ہے، جس کے دوران راولپنڈی، میانوالی، جہلم، منڈی بہاوالدین، اٹک، چکوال، خوشاب، بھکر، سرگودھا، مری اور گردونواح میں بادل برسنے کے علاوہ لاہور، قصور، سیالکوٹ، نارووال، گجرات، گوجرنوالہ، حافظ آباد، وزیر آباد، شیخوپورہ میں بھی بارش کا امکان ہے۔

اسی طرح ڈیرہ غازی خان، لیہ، بھکر، ملتان اور گردونواح میں تیز ہواؤں، بارش اور چند مقامات پر ژالہ باری کی پیش بھی کی گئی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان کے مختلف اضلاع میں بارش ہو سکتی جبکہ سندھ کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کی توقع ہے۔ یہ بھی بتایا گیا ہے کہ بارش کے بعد میدانی علاقوں میں دھند چھانے کے بھی امکانات ہیں۔

بیان کے مطابق بارش سے درجہ حرارت میں دو سے چار ڈگری سینٹی گریڈ تک کمی آنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کی جانب سے کسانوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ موسمی صورت حال کو دیکھتے ہوئے زرعی سرگرمیاں آگے بڑھائیں۔

اسی طرح بالائی علاقوں کے اداروں کو برفباری کے دوران الرٹ رہنے کی ہدایت کی گئی ہے جبکہ کسی بھی ہنگامی صورت حال سے نمٹنے کے لیے اقدامات کی ابھی سے تیاری کرنے کا کہا گیا ہے۔

پی ڈی ایم اے پنجاب کے ترجمان کا کہنا ہے کہ بارش سے سموگ میں کمی آئے گی اور سردی کی شدت بڑھے گی، شہری موسم کی مناسبت سے احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔

اسی طرح عوام کو آندھی و طوفان کی صورت حال میں محفوظ مقامات پر رہنے اور غیر ضروری سفر سے گریز کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

شہریوں سے بھی کہا گیا ہے کہ کسی بھی قسم کی ہنگامی صورت حال میں ہیلپ لائن 1129 پر رابطہ کریں۔

ڈاکٹر عاصم رضا

ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
11 نومبر 2026•25 منٹ پہلے•عائشہ نورانی

ایلن واکر کی لاہور آمد، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے پراجیکٹ کا امکان

ایلن واکر کی لاہور آمد، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے پراجیکٹ کا امکان۔

11 نومبر 2026•26 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

ایران کی جانب سے جان کو خطرات، امریکی وزیرِ خزانہ فوجی اڈے پر منتقل

بشکریہ غیر ملکی میڈیاامریکی ٹی وی فاکس نیوز نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کی جانب سے جان کو خطرات کے باعث امریکی وزیرِ خزانہ اسکاٹ۔

11 نومبر 2026•56 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

پاکستان میں ایک لاکھ 8 ہزار خاندان غربت سے نکل آئے، پاورٹی ایلیویشن فنڈ

پاکستان میں ایک لاکھ 8 ہزار خاندان غربت سے نکل آئے، پاورٹی ایلیویشن فنڈ۔

11 نومبر 2026•56 منٹ پہلے•حمزہ فاروق

لاہور میں سموگ کے باعث پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ راولپنڈی منتقل

لاہور میں سموگ کے باعث پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ راولپنڈی منتقل۔

11 نومبر 2026•56 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

جینسن ہوانگ سکینڈل کے بعد واشنگٹن میں چین کے خلاف سخت پالیسی کے مطالبے میں شدت کا امکان

جینسن ہوانگ سکینڈل کے بعد واشنگٹن میں چین کے خلاف سخت پالیسی کے مطالبے میں شدت کا امکان۔

11 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•طارق محمود چوہدری

لاہور دنیا کا آلودہ ترین بڑا شہر، کیا انڈیا سے آنے والی آلودہ ہوا اس کی وجہ ہے؟

لاہور دنیا کا آلودہ ترین بڑا شہر، کیا انڈیا سے آنے والی آلودہ ہوا اس کی وجہ ہے؟