بدھ، 11 نومبر 2026ء1 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
فجیرہ کے مختلف علاقوں میں بارش، گرج چمک اور تیز ہواؤں کے پیش نظر الرٹ جاریروس اور یوکرین کے درمیان بڑے پیمانے پر قیدیوں کے تبادلے پر اتفاق ہوگیاپاکستانی برآمدات میں 13 ماہ کے دوران 1 ارب 30 کروڑ ڈالرز کی کمینیویارک میں سکھ رہنما پنون کے قتل کی مبینہ سازش: امریکی عدالت نے اجیت ڈوال اور را کے سابق سربراہ کو سمن بھیجنے کی منظوری دے دی’معلومات چوری ہونے کا خدشہ‘، جرمن فوج نے چینی ساختہ ڈرونز کے استعمال پر پابندی عائد کردیجدید ٹیکنالوجی کا استعمال: حج امیگریشن کا وقت اب 15 منٹ تک ہو گیاعلی پرویز ملک سستی ایل این جی کیلئے قطر پہنچ گئےوزیراعظم کوپ 31 سربراہی کانفرنس میں شرکت کیلئے ترکیہ پہنچ گئےانطالیہ کوپ کانفرنس، وزیراعظم کی عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں، دو طرفہ امور پر گفتگوترکیہ میں وزیراعظم شہباز شریف کی ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے ملاقاتفجیرہ کے مختلف علاقوں میں بارش، گرج چمک اور تیز ہواؤں کے پیش نظر الرٹ جاریروس اور یوکرین کے درمیان بڑے پیمانے پر قیدیوں کے تبادلے پر اتفاق ہوگیاپاکستانی برآمدات میں 13 ماہ کے دوران 1 ارب 30 کروڑ ڈالرز کی کمینیویارک میں سکھ رہنما پنون کے قتل کی مبینہ سازش: امریکی عدالت نے اجیت ڈوال اور را کے سابق سربراہ کو سمن بھیجنے کی منظوری دے دی’معلومات چوری ہونے کا خدشہ‘، جرمن فوج نے چینی ساختہ ڈرونز کے استعمال پر پابندی عائد کردیجدید ٹیکنالوجی کا استعمال: حج امیگریشن کا وقت اب 15 منٹ تک ہو گیاعلی پرویز ملک سستی ایل این جی کیلئے قطر پہنچ گئےوزیراعظم کوپ 31 سربراہی کانفرنس میں شرکت کیلئے ترکیہ پہنچ گئےانطالیہ کوپ کانفرنس، وزیراعظم کی عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں، دو طرفہ امور پر گفتگوترکیہ میں وزیراعظم شہباز شریف کی ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے ملاقاتفجیرہ کے مختلف علاقوں میں بارش، گرج چمک اور تیز ہواؤں کے پیش نظر الرٹ جاریروس اور یوکرین کے درمیان بڑے پیمانے پر قیدیوں کے تبادلے پر اتفاق ہوگیاپاکستانی برآمدات میں 13 ماہ کے دوران 1 ارب 30 کروڑ ڈالرز کی کمینیویارک میں سکھ رہنما پنون کے قتل کی مبینہ سازش: امریکی عدالت نے اجیت ڈوال اور را کے سابق سربراہ کو سمن بھیجنے کی منظوری دے دی’معلومات چوری ہونے کا خدشہ‘، جرمن فوج نے چینی ساختہ ڈرونز کے استعمال پر پابندی عائد کردیجدید ٹیکنالوجی کا استعمال: حج امیگریشن کا وقت اب 15 منٹ تک ہو گیاعلی پرویز ملک سستی ایل این جی کیلئے قطر پہنچ گئےوزیراعظم کوپ 31 سربراہی کانفرنس میں شرکت کیلئے ترکیہ پہنچ گئےانطالیہ کوپ کانفرنس، وزیراعظم کی عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں، دو طرفہ امور پر گفتگوترکیہ میں وزیراعظم شہباز شریف کی ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے ملاقاتفجیرہ کے مختلف علاقوں میں بارش، گرج چمک اور تیز ہواؤں کے پیش نظر الرٹ جاریروس اور یوکرین کے درمیان بڑے پیمانے پر قیدیوں کے تبادلے پر اتفاق ہوگیاپاکستانی برآمدات میں 13 ماہ کے دوران 1 ارب 30 کروڑ ڈالرز کی کمینیویارک میں سکھ رہنما پنون کے قتل کی مبینہ سازش: امریکی عدالت نے اجیت ڈوال اور را کے سابق سربراہ کو سمن بھیجنے کی منظوری دے دی’معلومات چوری ہونے کا خدشہ‘، جرمن فوج نے چینی ساختہ ڈرونز کے استعمال پر پابندی عائد کردیجدید ٹیکنالوجی کا استعمال: حج امیگریشن کا وقت اب 15 منٹ تک ہو گیاعلی پرویز ملک سستی ایل این جی کیلئے قطر پہنچ گئےوزیراعظم کوپ 31 سربراہی کانفرنس میں شرکت کیلئے ترکیہ پہنچ گئےانطالیہ کوپ کانفرنس، وزیراعظم کی عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں، دو طرفہ امور پر گفتگوترکیہ میں وزیراعظم شہباز شریف کی ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے ملاقات
سائنس و ٹیکنالوجی24 منٹ پہلے•11 نومبر 2026•وقت اشاعت: رات 8:15
🇬🇧 English

جدید ٹیکنالوجی کا استعمال: حج امیگریشن کا وقت اب 15 منٹ تک ہو گیا

مریم نقویخصوصی نمائندہ برائے سائنس و آئی ٹی
جدید ٹیکنالوجی کا استعمال: حج امیگریشن کا وقت اب 15 منٹ تک ہو گیا
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "جدید ٹیکنالوجی کا استعمال: حج امیگریشن کا وقت اب 15 منٹ تک ہو گیا"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • جدہ میں چھٹی حج کانفرنس و نمائش کے تیسرے دن ایک سیشن میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عازمین کو فراہم کی جانے والی خدمات کے معیار میں بہتری کے لیے جامع انداز میں کام کیا جارہا ہے۔
  • نائب وزیر محنت و انسانی وسائل ڈاکٹر عبداللہ ابوثنین نے بتایا ’اجیرالحج‘ سروس کے ذریعے گزشتہ حج سیزن میں ایک لاکھ 60 ہزار سے زائد سیزنل کارکنوں کی سہولت فراہم کی گئی جن میں 53 ہزار سے زیادہ سعودی کارکن شامل تھے۔
  • وزارت نے ’قوی‘ پلیٹ فارم کے ذریعے تجارتی اداروں کو عارضی ملازمتوں کے لیے 41 ہزار ورک ویزے فراہم کیے۔
  • ڈاکٹر عبداللہ ابوثنین کے مطابق ’انورت‘ اقدام کے تحت 6 لاکھ سے زائد عازمین کو خدمات فراہم کی گئی ہیں جن میں ایک لاکھ 60 ہزار سے زائد بزرگ عازمین شامل تھے۔

دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): سعودی عرب کے نائب وزیر حج وعمرہ ڈاکٹر عبدالفتاح مشاط نے کہا ہے کہ جدید ٹیکنالوجی کے استعمال سے عازمین حج کے امیگریشن کا وقت 15 منٹ تک ہو گیا۔ ماضی میں چار سے پانچ گھنٹے لگتے تھے۔

جدہ میں چھٹی حج کانفرنس و نمائش کے تیسرے دن ایک سیشن میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عازمین کو فراہم کی جانے والی خدمات کے معیار میں بہتری کے لیے جامع انداز میں کام کیا جارہا ہے۔

نائب وزیر محنت و انسانی وسائل ڈاکٹر عبداللہ ابوثنین نے بتایا ’اجیرالحج‘ سروس کے ذریعے گزشتہ حج سیزن میں ایک لاکھ 60 ہزار سے زائد سیزنل کارکنوں کی سہولت فراہم کی گئی جن میں 53 ہزار سے زیادہ سعودی کارکن شامل تھے۔

وزارت نے ’قوی‘ پلیٹ فارم کے ذریعے تجارتی اداروں کو عارضی ملازمتوں کے لیے 41 ہزار ورک ویزے فراہم کیے۔ نگرانی کے لیے 10 ہزار سے زائد وزٹ کیے گئے جس کے نتیجے میں 2 ہزار400 سے زائد انتظامی کارروائیوں اور معاملات کو بہتر کیا گیا۔

ڈاکٹر عبداللہ ابوثنین کے مطابق ’انورت‘ اقدام کے تحت 6 لاکھ سے زائد عازمین کو خدمات فراہم کی گئی ہیں جن میں ایک لاکھ 60 ہزار سے زائد بزرگ عازمین شامل تھے۔

اس اقدام میں 4 ہزار سے زائد مرد وخواتین رضاکاروں نے حصہ لیا جبکہ مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں بچوں کی دیکھ بھال کے لیے 37 مراکز بھی فعال کیے گئے۔

نائب وزیر سیاحت عبدالمحسن نے کہا کہ گزشتہ حج سیزن کے دوران نگرانی کے لیے 30 ہزار وزٹ کیے ۔ ان دوروں کا مقصد رہائشی اداروں کی تیاریوں کا جائزہ لینا اور معاہدوں کے تحت طے شدہ خدمات کی فراہمی کو یقینی بنانا تھا۔

حج امور کے بارے میں نائب وزیر اطلاعات ڈاکٹر عبداللہ المغلوث کا کہنا تھا حج کے لیے قائم کردہ متحدہ میڈیا آپریشنز سینٹر نے 40 سے زائد سرکاری اداروں کے ابلاغی منصوبوں کو جامع میڈیا پلان فراہم کیا جس سے مختلف اداروں کی کوششوں میں ہم آہنگی پیدا ہوئی۔

انہوں نے بتایا سعودی عرب میں حج سیزن کے دوران تقریبا 3 ہزار مقامی اور بین الاقوامی صحافیوں اور میڈیا نمائندوں کی میزبانی کی گئی۔

صحافیوں کوفراہم کی جانے والی سہولتوں میں مشاعر مقدسہ میں براہ راست نشریات کے لیے 120 پلیٹ فارمز، مختلف اسٹوڈیوز اور کام کے لیے مخصوص مقامات کی فراہمی شامل تھی۔

’حج میڈیا فورم‘ کے انعقاد کا بھی اہتمام کیا گیا جہاں 13 ہزار 500 سے زائد ماہرین، صحافیوں اور وزیٹرز کی گنجائش ہوتی ہے۔

مریم نقوی

خصوصی نمائندہ برائے سائنس و آئی ٹی

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
11 نومبر 2026•3 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

فجیرہ کے مختلف علاقوں میں بارش، گرج چمک اور تیز ہواؤں کے پیش نظر الرٹ جاری

متحدہ عرب امارات کی ریاست فجیرہ کے مختلف علاقوں میں بارش ہوئی۔

11 نومبر 2026•3 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

روس اور یوکرین کے درمیان بڑے پیمانے پر قیدیوں کے تبادلے پر اتفاق ہوگیا

سوشل میڈیاروس اور یوکرین کے درمیان بڑے پیمانے پر قیدیوں کے تبادلے پر اتفاق ہوگیا۔

11 نومبر 2026•3 منٹ پہلے•حمزہ فاروق

پاکستانی برآمدات میں 13 ماہ کے دوران 1 ارب 30 کروڑ ڈالرز کی کمی

پاکستان کی برآمدات میں 13 ماہ میں 1 ارب 30 کروڑ ڈالرز کی کمی ہوئی ہے۔

11 نومبر 2026•24 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

نیویارک میں سکھ رہنما پنون کے قتل کی مبینہ سازش: امریکی عدالت نے اجیت ڈوال اور را کے سابق سربراہ کو سمن بھیجنے کی منظوری دے دی

یہ مقدمہ نیویارک میں پنون کے مبینہ قتل کی سازش سے متعلق ہے، جسے انڈیا بے بنیاد قرار دیتے ہوئے مسترد کر چکا ہے۔

11 نومبر 2026•24 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

’معلومات چوری ہونے کا خدشہ‘، جرمن فوج نے چینی ساختہ ڈرونز کے استعمال پر پابندی عائد کردی

’معلومات چوری ہونے کا خدشہ‘، جرمن فوج نے چینی ساختہ ڈرونز کے استعمال پر پابندی عائد کردی۔

11 نومبر 2026•45 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

علی پرویز ملک سستی ایل این جی کیلئے قطر پہنچ گئے

حکومت کی کوشش ہے کہ مہنگے اسپاٹ کارگوز کے بجائے قطر سے سستی ایل این جی مل جائے۔