بدھ، 11 نومبر 2026ء1 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
نیویارک میں سکھ رہنما پنون کے قتل کی مبینہ سازش: امریکی عدالت نے اجیت ڈوال اور را کے سابق سربراہ کو سمن بھیجنے کی منظوری دے دی’معلومات چوری ہونے کا خدشہ‘، جرمن فوج نے چینی ساختہ ڈرونز کے استعمال پر پابندی عائد کردیجدید ٹیکنالوجی کا استعمال: حج امیگریشن کا وقت اب 15 منٹ تک ہو گیاعلی پرویز ملک سستی ایل این جی کیلئے قطر پہنچ گئےوزیراعظم کوپ 31 سربراہی کانفرنس میں شرکت کیلئے ترکیہ پہنچ گئےانطالیہ کوپ کانفرنس، وزیراعظم کی عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں، دو طرفہ امور پر گفتگوترکیہ میں وزیراعظم شہباز شریف کی ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے ملاقاتعالمی اور مقامی بازاروں میں سونے کی قیمتوں میں کمیایران کا آبنائے ہرمز کے جنوب میں امریکی نیویگیشن سسٹم کو نشانہ بنانے کا دعویٰجنگ کا خاتمہ فوجی کارروائی یا پابندیوں سے نہیں ہوگا، امریکا ہمارے مطالبات تسلیم کرے، عباس عراقچینیویارک میں سکھ رہنما پنون کے قتل کی مبینہ سازش: امریکی عدالت نے اجیت ڈوال اور را کے سابق سربراہ کو سمن بھیجنے کی منظوری دے دی’معلومات چوری ہونے کا خدشہ‘، جرمن فوج نے چینی ساختہ ڈرونز کے استعمال پر پابندی عائد کردیجدید ٹیکنالوجی کا استعمال: حج امیگریشن کا وقت اب 15 منٹ تک ہو گیاعلی پرویز ملک سستی ایل این جی کیلئے قطر پہنچ گئےوزیراعظم کوپ 31 سربراہی کانفرنس میں شرکت کیلئے ترکیہ پہنچ گئےانطالیہ کوپ کانفرنس، وزیراعظم کی عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں، دو طرفہ امور پر گفتگوترکیہ میں وزیراعظم شہباز شریف کی ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے ملاقاتعالمی اور مقامی بازاروں میں سونے کی قیمتوں میں کمیایران کا آبنائے ہرمز کے جنوب میں امریکی نیویگیشن سسٹم کو نشانہ بنانے کا دعویٰجنگ کا خاتمہ فوجی کارروائی یا پابندیوں سے نہیں ہوگا، امریکا ہمارے مطالبات تسلیم کرے، عباس عراقچینیویارک میں سکھ رہنما پنون کے قتل کی مبینہ سازش: امریکی عدالت نے اجیت ڈوال اور را کے سابق سربراہ کو سمن بھیجنے کی منظوری دے دی’معلومات چوری ہونے کا خدشہ‘، جرمن فوج نے چینی ساختہ ڈرونز کے استعمال پر پابندی عائد کردیجدید ٹیکنالوجی کا استعمال: حج امیگریشن کا وقت اب 15 منٹ تک ہو گیاعلی پرویز ملک سستی ایل این جی کیلئے قطر پہنچ گئےوزیراعظم کوپ 31 سربراہی کانفرنس میں شرکت کیلئے ترکیہ پہنچ گئےانطالیہ کوپ کانفرنس، وزیراعظم کی عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں، دو طرفہ امور پر گفتگوترکیہ میں وزیراعظم شہباز شریف کی ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے ملاقاتعالمی اور مقامی بازاروں میں سونے کی قیمتوں میں کمیایران کا آبنائے ہرمز کے جنوب میں امریکی نیویگیشن سسٹم کو نشانہ بنانے کا دعویٰجنگ کا خاتمہ فوجی کارروائی یا پابندیوں سے نہیں ہوگا، امریکا ہمارے مطالبات تسلیم کرے، عباس عراقچینیویارک میں سکھ رہنما پنون کے قتل کی مبینہ سازش: امریکی عدالت نے اجیت ڈوال اور را کے سابق سربراہ کو سمن بھیجنے کی منظوری دے دی’معلومات چوری ہونے کا خدشہ‘، جرمن فوج نے چینی ساختہ ڈرونز کے استعمال پر پابندی عائد کردیجدید ٹیکنالوجی کا استعمال: حج امیگریشن کا وقت اب 15 منٹ تک ہو گیاعلی پرویز ملک سستی ایل این جی کیلئے قطر پہنچ گئےوزیراعظم کوپ 31 سربراہی کانفرنس میں شرکت کیلئے ترکیہ پہنچ گئےانطالیہ کوپ کانفرنس، وزیراعظم کی عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں، دو طرفہ امور پر گفتگوترکیہ میں وزیراعظم شہباز شریف کی ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے ملاقاتعالمی اور مقامی بازاروں میں سونے کی قیمتوں میں کمیایران کا آبنائے ہرمز کے جنوب میں امریکی نیویگیشن سسٹم کو نشانہ بنانے کا دعویٰجنگ کا خاتمہ فوجی کارروائی یا پابندیوں سے نہیں ہوگا، امریکا ہمارے مطالبات تسلیم کرے، عباس عراقچی
بین الاقوامی12 منٹ پہلے•11 نومبر 2026•وقت اشاعت: رات 8:15
🇬🇧 English

’معلومات چوری ہونے کا خدشہ‘، جرمن فوج نے چینی ساختہ ڈرونز کے استعمال پر پابندی عائد کردی

ڈاکٹر عاصم رضاایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور
’معلومات چوری ہونے کا خدشہ‘، جرمن فوج نے چینی ساختہ ڈرونز کے استعمال پر پابندی عائد کردی
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "’معلومات چوری ہونے کا خدشہ‘، جرمن فوج نے چینی ساختہ ڈرونز کے استعمال پر پابندی عائد کردی"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • جرمن وزارتِ دفاع نے ڈیٹا اور انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) کی سکیورٹی کی ضرورت کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ’اب چینی ساختہ ڈرونز استعمال نہیں کیے جائیں گے۔

بیجنگ (تزویراتی بیورو): جرمنی کی فوج نے چینی ساختہ ڈرونز کے استعمال پر پابندی عائد کر دی ہے، جن میں تربیتی مقاصد کے لیے استعمال ہونے والے ڈرونز بھی شامل ہیں۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق جرمن وزارتِ دفاع کی جانب سے اس فیصلے کا اعلان بدھ کو کیا گیا۔

جرمن وزارتِ دفاع نے ڈیٹا اور انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) کی سکیورٹی کی ضرورت کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ’اب چینی ساختہ ڈرونز استعمال نہیں کیے جائیں گے۔‘ اسی بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ ’پہلے سے موجود ڈرون سسٹمز کو مقامی یا جہاں ممکن ہو، یورپی کمپنیوں کی تیارکردہ مصنوعات سے تبدیل کیا جائے گا۔‘ جرمن نیوز میگزین ڈیر شپیگل نے سب سے پہلے اس فیصلے کی خبر دی تھی۔ رپورٹ کے مطابق جرمن حکام کو خدشہ ہے کہ یہ ڈرونز فوجی مشقوں، تربیتی مقامات اور ہتھیاروں کے نظام سے متعلق معلومات چین کے خفیہ اداروں تک پہنچا سکتے ہیں۔ وزارتِ دفاع نے بتایا کہ ’بنڈس ویئر (جرمن مسلح افواج کا سرکاری نام) تربیتی مقاصد کے لیے کم قیمت اور عام مارکیٹ میں دستیاب ڈرونز استعمال کرتی رہی ہیں، جنہیں کم سے کم دفتری کارروائی کے ذریعے خریدا جاتا تھا۔ وزارت کے بیان میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ ’بنڈس ویئر کی خود انحصاری اور تکنیکی خودمختاری کو مضبوط بنانے کے لیے اب چینی ساختہ ڈرونز کو اہداف کی مشق یا تربیتی مقاصد کے لیے استعمال نہیں کیا جائے گا۔‘۔

ڈاکٹر عاصم رضا

ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
11 نومبر 2026•12 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

نیویارک میں سکھ رہنما پنون کے قتل کی مبینہ سازش: امریکی عدالت نے اجیت ڈوال اور را کے سابق سربراہ کو سمن بھیجنے کی منظوری دے دی

یہ مقدمہ نیویارک میں پنون کے مبینہ قتل کی سازش سے متعلق ہے، جسے انڈیا بے بنیاد قرار دیتے ہوئے مسترد کر چکا ہے۔

11 نومبر 2026•12 منٹ پہلے•مریم نقوی

جدید ٹیکنالوجی کا استعمال: حج امیگریشن کا وقت اب 15 منٹ تک ہو گیا

جدید ٹیکنالوجی کا استعمال: حج امیگریشن کا وقت اب 15 منٹ تک ہو گیا۔

11 نومبر 2026•33 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

علی پرویز ملک سستی ایل این جی کیلئے قطر پہنچ گئے

حکومت کی کوشش ہے کہ مہنگے اسپاٹ کارگوز کے بجائے قطر سے سستی ایل این جی مل جائے۔

11 نومبر 2026•33 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

وزیراعظم کوپ 31 سربراہی کانفرنس میں شرکت کیلئے ترکیہ پہنچ گئے

پی آئی ڈیوزیراعظم شہباز شریف کوپ 31 سربراہی کانفرنس میں شرکت کےلیے ترکیہ پہنچ گئے۔

11 نومبر 2026•33 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

انطالیہ کوپ کانفرنس، وزیراعظم کی عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں، دو طرفہ امور پر گفتگو

انطالیہ ترکیہ میں کوپ 31 کانفرنس کے موقع پر وزیراعظم محمد شہباز شریف کی عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی ملاقاتیں ہوئیں۔

11 نومبر 2026•53 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

ترکیہ میں وزیراعظم شہباز شریف کی ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے ملاقات

اسکرین گریب/ ایکس ترکیہ کے شہر انطالیہ میں اقوام متحدہ کی موسمیاتی کانفرنس کوپ 31 سربراہی اجلاس کے موقع پر وزیراعظم شہباز شریف سے۔