خلیج تعاون کونسل کا ایران سے جنگی نقصانات کا مکمل معاوضہ ادا کرنے کا مطالبہ

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "خلیج تعاون کونسل کا ایران سے جنگی نقصانات کا مکمل معاوضہ ادا کرنے کا مطالبہ"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- جی سی سی کے سیکریٹری جنرل جاسم البدیوی نے سلامتی کونسل سے خطاب میں کہا ہے کہ ایران نے خلیجی ممالک پر ہزاروں میزائل اور ڈرون حملے کیے، ان حملوں میں ایئر پورٹ، بندرگاہیں، تیل و گیس کے مراکز، بجلی گھروں اور رہائشی علاقوں کو نشانہ بنایا گیا۔
- جاسم البدیوی نے کہا ہے کہ خلیجی ممالک جنگ کا حصہ نہیں تھے بلکہ انہوں نے کشیدگی روکنے کی کوشش کی، ایران کو حملوں اور ان کے نتائج کا ذمے دار ٹھہرایا جائے۔
- تینوں رہنماؤں کی بیک وقت شرکت پر مشتمل یہ اپنی نوعیت کا پہلا اجلاس ہوگا۔
- انہوں نے کہا کہ ایران کے ساتھ کسی بھی معاہدے میں نیوکلئیر پروگرام، میزائلوں، ڈرونز اور مسلح گروہوں کی حمایت جیسے معاملات شامل ہونے چاہئیں۔
دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): خلیج تعاون کونسل نے ایران سے جنگی نقصانات کا مکمل معاوضہ ادا کرنے کا مطالبہ کر دیا۔
جی سی سی کے سیکریٹری جنرل جاسم البدیوی نے سلامتی کونسل سے خطاب میں کہا ہے کہ ایران نے خلیجی ممالک پر ہزاروں میزائل اور ڈرون حملے کیے، ان حملوں میں ایئر پورٹ، بندرگاہیں، تیل و گیس کے مراکز، بجلی گھروں اور رہائشی علاقوں کو نشانہ بنایا گیا۔
جاسم البدیوی نے کہا ہے کہ خلیجی ممالک جنگ کا حصہ نہیں تھے بلکہ انہوں نے کشیدگی روکنے کی کوشش کی، ایران کو حملوں اور ان کے نتائج کا ذمے دار ٹھہرایا جائے۔
تینوں رہنماؤں کی بیک وقت شرکت پر مشتمل یہ اپنی نوعیت کا پہلا اجلاس ہوگا۔
انہوں نے کہا کہ ایران کے ساتھ کسی بھی معاہدے میں نیوکلئیر پروگرام، میزائلوں، ڈرونز اور مسلح گروہوں کی حمایت جیسے معاملات شامل ہونے چاہئیں۔
دوسری جانب اقوامِ متحدہ میں ایرانی نائب سفیر غلام حسین نے ان الزام کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ خلیجی ممالک نے ایران پر امریکی حملوں میں واشنگٹن کی مدد۔
غلام حسین نے کہا ہے کہ امریکا کی مدد کرنے پر خلیجی ممالک کو بھی جواب دہ ہونا چاہیے، خلیجی ممالک ایران پر امریکی حملوں میں سہولت کاری کا جواب دیں۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
ڈاکٹر عاصم رضا
ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی اموردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





