امریکی کرکٹ میں دلچسپی میں غیر معمولی اضافہ

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "امریکی کرکٹ میں دلچسپی میں غیر معمولی اضافہ"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- تفصیلات کے مطابق تقریباً چار ہزار کھلاڑیوں نے آئندہ ماہ ہونے والے یو ایس اوپن ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں شرکت کے لیے رجسٹریشن کروا لی۔
- ٹورنامنٹ کے پلیئرز ڈرافٹ کی تیاریاں بھی مکمل کر لی گئی ہیں جس کا انعقاد 14 نومبر کو بوکا ووڈز کنٹری کلب، بوکا ریٹن، فلوریڈا، امریکا میں ہوگا۔
- یو ایس اوپن ٹی ٹوئنٹی کے چیئرمین محمود قریشی نے تصدیق کی کہ اس ڈرافٹ کے دوران 75 کھلاڑیوں کا انتخاب کیا جائے گا، یہ 5 سے 14 دسمبر تک شیڈول مرکزی ٹورنامنٹ سے قبل ایک اہم پیش رفت ہے۔
دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): امریکی کرکٹ میں دلچسپی میں غیر معمولی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق تقریباً چار ہزار کھلاڑیوں نے آئندہ ماہ ہونے والے یو ایس اوپن ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں شرکت کے لیے رجسٹریشن کروا لی۔
ٹورنامنٹ کے پلیئرز ڈرافٹ کی تیاریاں بھی مکمل کر لی گئی ہیں جس کا انعقاد 14 نومبر کو بوکا ووڈز کنٹری کلب، بوکا ریٹن، فلوریڈا، امریکا میں ہوگا۔
یو ایس اوپن ٹی ٹوئنٹی کے چیئرمین محمود قریشی نے تصدیق کی کہ اس ڈرافٹ کے دوران 75 کھلاڑیوں کا انتخاب کیا جائے گا، یہ 5 سے 14 دسمبر تک شیڈول مرکزی ٹورنامنٹ سے قبل ایک اہم پیش رفت ہے۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
حمزہ فاروق
تجارتی و مالیاتی امور کے ماہر نامہ نگاردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





