خوشاب: بریک فیل ہونے پر ڈرائیور فرار، مسافر نے ڈرائیونگ سیٹ سنبھال کر 25 افراد کی جان بچالی

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "خوشاب: بریک فیل ہونے پر ڈرائیور فرار، مسافر نے ڈرائیونگ سیٹ سنبھال کر 25 افراد کی جان بچالی"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- پولیس کا کہنا ہے کہ پیل چوک کے قریب ڈھلوان پر بس بے قابو ہو کر گہری کھائی کی طرف بڑھنے لگی تھی، بریک فیل ہونے کے باعث ڈرائیور گاڑی سے چھلانگ لگا کر بھاگ گیا تھا۔
- ترجمان پولیس کا کہنا ہے کہ مسافر نے بس کے کھائی کی طرف بڑھنے پر اس کا اسٹیئرنگ سنبھالا، مسافر نے بس کو پہاڑی سے ٹکرا کر روکا اور بڑا حادثہ ٹل گیا۔
- ڈی پی او ڈاکٹر عمارہ شیرازی نے مسافر کو دفتر بلا کر تعریفی اسناد پیش کرتے ہوئے کہا کہ انسانی جانوں کا تحفظ اور بہادری قابلِ فخر عمل ہے۔
- پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ گزشتہ روز پیش آیا تھا، فرار ڈرائیور کی تلاش جاری ہے۔
لاہور (بیورو رپورٹ): پنجاب کے ضلع خوشاب میں بریک فیل ہونے پر ڈرائیور بس سے کود گیا، مسافر نے ڈرائیونگ سیٹ سنبھال کر 25 افراد کی جان بچالی۔
پولیس کا کہنا ہے کہ پیل چوک کے قریب ڈھلوان پر بس بے قابو ہو کر گہری کھائی کی طرف بڑھنے لگی تھی، بریک فیل ہونے کے باعث ڈرائیور گاڑی سے چھلانگ لگا کر بھاگ گیا تھا۔
ترجمان پولیس کا کہنا ہے کہ مسافر نے بس کے کھائی کی طرف بڑھنے پر اس کا اسٹیئرنگ سنبھالا، مسافر نے بس کو پہاڑی سے ٹکرا کر روکا اور بڑا حادثہ ٹل گیا۔
ڈی پی او ڈاکٹر عمارہ شیرازی نے مسافر کو دفتر بلا کر تعریفی اسناد پیش کرتے ہوئے کہا کہ انسانی جانوں کا تحفظ اور بہادری قابلِ فخر عمل ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ گزشتہ روز پیش آیا تھا، فرار ڈرائیور کی تلاش جاری ہے۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
عائشہ نورانی
نمائندہ خصوصی (ثقافت، شوبز و روشن پاکستان)دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





