موٹروے ایم تھری پر شرق پور کے قریب وین میں آتشزدگی، مسافر محفوظ

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "موٹروے ایم تھری پر شرق پور کے قریب وین میں آتشزدگی، مسافر محفوظ"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- ترجمان موٹر وے پولیس سید عمران احمد کے مطابق موٹروے ایم تھری پر شرق پور کے قریب مسافر وین میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگی۔
- لاہور سے ملتان جانے والی وین میں 11 بچوں سمیت 32 مسافر سوار تھے۔
- موٹروے پولیس نے موقع پر پہنچ کر مسافروں اور بچوں کو بحفاظت وین سے نکال لیا۔
- مسافروں کو نکالنے کے بعد وین کی آگ بجھانے کا عمل شروع کیا گیا۔
لاہور (بیورو رپورٹ): موٹروے ایم تھری پر شرق پور کے قریب وین میں آگ لگ گئی، ترجمان موٹروے کے مطابق لاہور سے ملتان جانے والی وین میں 11 بچوں سمیت 32 مسافر تھے۔
ترجمان موٹر وے پولیس سید عمران احمد کے مطابق موٹروے ایم تھری پر شرق پور کے قریب مسافر وین میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگی۔
لاہور سے ملتان جانے والی وین میں 11 بچوں سمیت 32 مسافر سوار تھے۔
موٹروے پولیس نے موقع پر پہنچ کر مسافروں اور بچوں کو بحفاظت وین سے نکال لیا۔
مسافروں کو نکالنے کے بعد وین کی آگ بجھانے کا عمل شروع کیا گیا۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
مریم نقوی
خصوصی نمائندہ برائے سائنس و آئی ٹیدی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





