سعودی وفد کا بلوچستان میں سرمایہ کاری میں اظہارِ دلچسپی

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "سعودی وفد کا بلوچستان میں سرمایہ کاری میں اظہارِ دلچسپی"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- سعودی کاروباری وفد نے بلوچستان میں سرمایہ کاری کے منصوبوں میں دلچپسی کا اظہار کیا۔
- سعودی وفد کو بلوچستان میں سرمایہ کاری کے مواقع اور مختلف مجوزہ ترقیاتی منصوبوں کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی گئی۔
- اس موقع پر سعودی عرب میں بلوچستان کے ہنرمند نوجوانوں کے روزگار کے لیے اقدامات تیز کرنے کا عزم کیا گیا۔
- شہزادہ منصور بن محمد نے بلوچستان کے سرمایہ کاری منصوبوں میں حصہ لینے کے عزم کا اظہار کیا۔
کوئٹہ (خصوصی نامہ نگار): سعودی کاروباری وفد نے بلوچستان سرمایہ کاری و تجارتی بورڈ کے وفد سے ملاقات۔
سعودی کاروباری وفد نے بلوچستان میں سرمایہ کاری کے منصوبوں میں دلچپسی کا اظہار کیا۔
سعودی وفد کو بلوچستان میں سرمایہ کاری کے مواقع اور مختلف مجوزہ ترقیاتی منصوبوں کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی گئی۔
اس موقع پر سعودی عرب میں بلوچستان کے ہنرمند نوجوانوں کے روزگار کے لیے اقدامات تیز کرنے کا عزم کیا گیا۔
شہزادہ منصور بن محمد نے بلوچستان کے سرمایہ کاری منصوبوں میں حصہ لینے کے عزم کا اظہار کیا۔
وزیر اعلیٰ سرفراز بگٹی نے کہا کہ سعودی عرب کے سرمایہ کاروں کے ساتھ تعاون عملی منصوبوں میں تبدیل کرنے کے لیے کردار ادا کریں گے۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
حمزہ فاروق
تجارتی و مالیاتی امور کے ماہر نامہ نگاردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





