سعودی عرب، قطر اور یورپی ملکوں کا اجلاس، مشرق وسطی کی صورتحال کا جائزہ

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "سعودی عرب، قطر اور یورپی ملکوں کا اجلاس، مشرق وسطی کی صورتحال کا جائزہ"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- ایس پی اے کے مطابق ای فور گروپ میں فرانس، جرمنی، اٹلی اور برطانیہ شامل ہیں۔
- اجلاس میں مشرق وسطی کی حالیہ صورتحال، یمن اور سعودی عرب میں شہریوں اور سول انفراسٹرکچر پر حوثیوں کے جاری حملوں اور خطے کی سکیورٹی پر اس کے اثرات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
- وزرائے خارجہ نے ثالثی کی سپورٹ کے لیے سفارتی کوششوں پر بھی بات کی جس کا مقصد امریکہ اور ایران کے درمیان کشیدگی کم کرنا اور موجودہ علاقائی بحرانوں پر قابو پانا ہے۔
- اجلاس میں علاقائی آبی گزرگاہوں کو محفوظ بنانے کے لیے بین الاقوامی رابطوں کو مضبوط بنانے کی اہمیت پر بھی زور دیا گیا تاکہ تجارت کی روانی اور بین الاقوامی سپلائی چینز کے تسلسل کو یقینی بنایا جا سکے گا۔
خلیج بیورو (ریاض / دبئی): سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے منگل کو پیرس میں منعقدہ جی سیون وزرائے خارجہ اجلاس کے موقع پر سعودی عرب، قطر اور ای فور گروپ کے درمیان ہونے والے ایک اجلاس میں شرکت۔
ایس پی اے کے مطابق ای فور گروپ میں فرانس، جرمنی، اٹلی اور برطانیہ شامل ہیں۔
اجلاس میں مشرق وسطی کی حالیہ صورتحال، یمن اور سعودی عرب میں شہریوں اور سول انفراسٹرکچر پر حوثیوں کے جاری حملوں اور خطے کی سکیورٹی پر اس کے اثرات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
وزرائے خارجہ نے ثالثی کی سپورٹ کے لیے سفارتی کوششوں پر بھی بات کی جس کا مقصد امریکہ اور ایران کے درمیان کشیدگی کم کرنا اور موجودہ علاقائی بحرانوں پر قابو پانا ہے۔
اجلاس میں علاقائی آبی گزرگاہوں کو محفوظ بنانے کے لیے بین الاقوامی رابطوں کو مضبوط بنانے کی اہمیت پر بھی زور دیا گیا تاکہ تجارت کی روانی اور بین الاقوامی سپلائی چینز کے تسلسل کو یقینی بنایا جا سکے گا۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
ڈاکٹر عاصم رضا
ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی اموردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





