ہفتہ، 14 نومبر 2026ء4 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
اٹلی نے میٹا پر 805 ملین یورو جرمانہ عائد کردیاصدر آصف زرداری کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات، انتظامی و سیاسی معاملات پر مشاورتراولپنڈی، اسلام آباد میں غیر قانونی کال سینٹرز پر چھاپے، خواتین سمیت 154 افراد گرفتارراولپنڈی میں زیر زمین لائن سے کروڑوں مالیت کے خام تیل کی چوری کا انکشافعالمی بینک نے سندھ کیلئے 300 ملین ڈالرز کی منظوری دیدیغیرقانونی کان کنی کو 12 سیاستدانوں یا ان سے تعلق رکھنے والے افراد کی پشت پناہی حاصل تھی، گورنر خیبر پختونخواایران کا ’نیا میزائل سٹی‘: کون سے نئے میزائل دکھائے گئے ہیں اور ’دشمنوں کو حیران‘ کرنے کا دعویٰ کیوں کیا جا رہا ہے؟سعودی عرب میں قوانین کی خلاف ورزیاں، 11 ہزار 418 غیر قانونی تارکین کی واپسیبلوچستان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز، 8 دہشتگرد ہلاک، میجر اور حوالدار شہیدکوٹ لکھپت جیل میں قید یاسمین راشد کی اسپتال منتقلی کیلئے درخواست دائراٹلی نے میٹا پر 805 ملین یورو جرمانہ عائد کردیاصدر آصف زرداری کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات، انتظامی و سیاسی معاملات پر مشاورتراولپنڈی، اسلام آباد میں غیر قانونی کال سینٹرز پر چھاپے، خواتین سمیت 154 افراد گرفتارراولپنڈی میں زیر زمین لائن سے کروڑوں مالیت کے خام تیل کی چوری کا انکشافعالمی بینک نے سندھ کیلئے 300 ملین ڈالرز کی منظوری دیدیغیرقانونی کان کنی کو 12 سیاستدانوں یا ان سے تعلق رکھنے والے افراد کی پشت پناہی حاصل تھی، گورنر خیبر پختونخواایران کا ’نیا میزائل سٹی‘: کون سے نئے میزائل دکھائے گئے ہیں اور ’دشمنوں کو حیران‘ کرنے کا دعویٰ کیوں کیا جا رہا ہے؟سعودی عرب میں قوانین کی خلاف ورزیاں، 11 ہزار 418 غیر قانونی تارکین کی واپسیبلوچستان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز، 8 دہشتگرد ہلاک، میجر اور حوالدار شہیدکوٹ لکھپت جیل میں قید یاسمین راشد کی اسپتال منتقلی کیلئے درخواست دائراٹلی نے میٹا پر 805 ملین یورو جرمانہ عائد کردیاصدر آصف زرداری کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات، انتظامی و سیاسی معاملات پر مشاورتراولپنڈی، اسلام آباد میں غیر قانونی کال سینٹرز پر چھاپے، خواتین سمیت 154 افراد گرفتارراولپنڈی میں زیر زمین لائن سے کروڑوں مالیت کے خام تیل کی چوری کا انکشافعالمی بینک نے سندھ کیلئے 300 ملین ڈالرز کی منظوری دیدیغیرقانونی کان کنی کو 12 سیاستدانوں یا ان سے تعلق رکھنے والے افراد کی پشت پناہی حاصل تھی، گورنر خیبر پختونخواایران کا ’نیا میزائل سٹی‘: کون سے نئے میزائل دکھائے گئے ہیں اور ’دشمنوں کو حیران‘ کرنے کا دعویٰ کیوں کیا جا رہا ہے؟سعودی عرب میں قوانین کی خلاف ورزیاں، 11 ہزار 418 غیر قانونی تارکین کی واپسیبلوچستان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز، 8 دہشتگرد ہلاک، میجر اور حوالدار شہیدکوٹ لکھپت جیل میں قید یاسمین راشد کی اسپتال منتقلی کیلئے درخواست دائراٹلی نے میٹا پر 805 ملین یورو جرمانہ عائد کردیاصدر آصف زرداری کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات، انتظامی و سیاسی معاملات پر مشاورتراولپنڈی، اسلام آباد میں غیر قانونی کال سینٹرز پر چھاپے، خواتین سمیت 154 افراد گرفتارراولپنڈی میں زیر زمین لائن سے کروڑوں مالیت کے خام تیل کی چوری کا انکشافعالمی بینک نے سندھ کیلئے 300 ملین ڈالرز کی منظوری دیدیغیرقانونی کان کنی کو 12 سیاستدانوں یا ان سے تعلق رکھنے والے افراد کی پشت پناہی حاصل تھی، گورنر خیبر پختونخواایران کا ’نیا میزائل سٹی‘: کون سے نئے میزائل دکھائے گئے ہیں اور ’دشمنوں کو حیران‘ کرنے کا دعویٰ کیوں کیا جا رہا ہے؟سعودی عرب میں قوانین کی خلاف ورزیاں، 11 ہزار 418 غیر قانونی تارکین کی واپسیبلوچستان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز، 8 دہشتگرد ہلاک، میجر اور حوالدار شہیدکوٹ لکھپت جیل میں قید یاسمین راشد کی اسپتال منتقلی کیلئے درخواست دائر
بین الاقوامی44 منٹ پہلے•14 نومبر 2026•وقت اشاعت: رات 8:11
🇬🇧 English

سعودی عرب میں قوانین کی خلاف ورزیاں، 11 ہزار 418 غیر قانونی تارکین کی واپسی

ڈاکٹر عاصم رضاایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور
سعودی عرب میں قوانین کی خلاف ورزیاں، 11 ہزار 418 غیر قانونی تارکین کی واپسی
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "سعودی عرب میں قوانین کی خلاف ورزیاں، 11 ہزار 418 غیر قانونی تارکین کی واپسی"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • ایس پی اے کے مطابق ’5 سے 11 نومبر 2026 کے درمیان وزارت داخلہ نے مجموعی طور پر 6 ہزار 163 اقامہ قانون، 3 ہزار 225 بارڈر سکیورٹی اور 2 ہزار 564 لیبر قوانین کی خلاف ورزیاں ریکارڈ کیں۔
  • ’غیر قانونی طور پر مملکت میں داخل ہونے کی کوشش پر ایک ہزار 653 افراد کو حراست میں لیا گیا۔
  • علاوہ ازیں مزید 29 ایسے افراد کو بھی پکڑا گیا جو سرحد پار کر کے مملکت سے ہمسایہ ملکوں میں داخل ہونے کی کوشش کر رہے تھے۔
  • سفر، رہائش، روزگار اور پناہ دینے کی کوششوں میں ملوث 15 افراد کو بھی حراست میں لیا گیا ہے۔

خلیج بیورو (ریاض / دبئی): سعودی حکام نے ایک ہفتے کے دوران اقامہ، لیبر اور بارڈر سکیورٹی کی مزید 11 ہزار 952 خلاف ورزیاں ریکارڈ کی ہیں جبکہ 11 ہزار 418 غیر قانونی تارکین کو ان کے ملک واپس بھیجا گیا۔

ایس پی اے کے مطابق ’5 سے 11 نومبر 2026 کے درمیان وزارت داخلہ نے مجموعی طور پر 6 ہزار 163 اقامہ قانون، 3 ہزار 225 بارڈر سکیورٹی اور 2 ہزار 564 لیبر قوانین کی خلاف ورزیاں ریکارڈ کیں۔‘۔

’غیر قانونی طور پر مملکت میں داخل ہونے کی کوشش پر ایک ہزار 653 افراد کو حراست میں لیا گیا۔

علاوہ ازیں مزید 29 ایسے افراد کو بھی پکڑا گیا جو سرحد پار کر کے مملکت سے ہمسایہ ملکوں میں داخل ہونے کی کوشش کر رہے تھے۔

سفر، رہائش، روزگار اور پناہ دینے کی کوششوں میں ملوث 15 افراد کو بھی حراست میں لیا گیا ہے۔

واضح رہے سعودی عرب میں غیرقانونی تارکین وطن کو سفری، رہائشی یا ملازمت کی سہولت فراہم کرنا قانوناً جرم ہے اور اس کے لیے مختلف سخت سزائیں مقرر ہیں۔

سعودی وزارت داخلہ کا کہنا ہے’ جو بھی شخص غیر قانونی تارکین کو سعودی عرب میں داخل ہونے کی سہولت فراہم کرے گا، اسے 15 برس قید اور 10 لاکھ ریال تک جرمانے کے ساتھ گاڑی اور جائداد کی ضبطی کی سزا کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔‘۔

مکہ اور ریاض میں ٹول فری نمبر 911 جبکہ مملکت کے دیگر علاقوں میں 999 یا 996 پر مشتبہ خلاف ورزیوں کی اطلاع دی جا سکتی ہے۔

ڈاکٹر عاصم رضا

ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
14 نومبر 2026•1 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

اٹلی نے میٹا پر 805 ملین یورو جرمانہ عائد کردیا

اٹلی کے ڈیٹا پروٹیکشن ادارے نے میٹا پر 805 ملین یورو کا بھاری جرمانہ کیا ہے، یہ رقم پاکستانی روپے میں ساڑھے 24 ارب سے زائد بنتی ہے۔

14 نومبر 2026•1 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

صدر آصف زرداری کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات، انتظامی و سیاسی معاملات پر مشاورت

وزیراعظم آفس ایکس صدر مملکت آصف زرداری نے وزیراعظم شہباز شریف سے ان کی رہائش گاہ ماڈل ٹاؤن لاہور میں ملاقات کی ہے۔

14 نومبر 2026•22 منٹ پہلے•مریم نقوی

راولپنڈی، اسلام آباد میں غیر قانونی کال سینٹرز پر چھاپے، خواتین سمیت 154 افراد گرفتار

راولپنڈی و اسلام آباد میں غیر قانونی کال سینٹرز کے خلاف آپریشن کے دوران 150 سے زائد ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔

14 نومبر 2026•22 منٹ پہلے•طارق محمود چوہدری

راولپنڈی میں زیر زمین لائن سے کروڑوں مالیت کے خام تیل کی چوری کا انکشاف

راولپنڈی کے علاقے رنیال میں آئل فیلڈ کی زیرِ زمین سپلائی لائن سے دو کروڑ 32 لاکھ روپے سے زائد مالیت کے خام تیل کی چوری کا انکشاف۔

14 نومبر 2026•23 منٹ پہلے•حمزہ فاروق

عالمی بینک نے سندھ کیلئے 300 ملین ڈالرز کی منظوری دیدی

عالمی بینک نے سندھ میں صاف پانی، صفائی اور حفظان صحت کے منصوبوں کے لیے 300 ملین ڈالرز کی منظوری دے دی۔

14 نومبر 2026•43 منٹ پہلے•سید ذیشان حیدر

غیرقانونی کان کنی کو 12 سیاستدانوں یا ان سے تعلق رکھنے والے افراد کی پشت پناہی حاصل تھی، گورنر خیبر پختونخوا

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی : فائل فوٹو گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ غیر قانونی کان کنی کو 12 سیاستدانوں یا۔