سعودی عرب کی ترکیہ اور امارات میں حادثات پر تعزیت

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "سعودی عرب کی ترکیہ اور امارات میں حادثات پر تعزیت"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- مصر میں دو ٹرینوں کی ٹکر، 7 افراد ہلاک، سعودی عرب کی تعزیت۔
- ایس پی اے کے مطابق وزارتِ خارجہ نے ترکیہ میں فوجی ہیلی کاپٹر حادثے کے نتیجے میں ہلاک ہونے والوں کے اہل خانہ، ترکیہ کی حکومت اور عوام سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے اس مشکل گھڑی میں یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔
- دوسری جانب متحدہ عرب امارات کی ریاست الفجیرہ میں پیش آنے والے المناک ٹریفک حادثے پر امارات کی قیادت اور عوام سے تعزیت کی ہے۔
- مملکت کی جانب سے ہلاک ہونے والے افراد کے اہل خانہ سے بھی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے حادثے میں زخمی ہونے والوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی ہے۔
خلیج بیورو (ریاض / دبئی): سعودی وزارتِ خارجہ نے ترکیہ میں فوجی ہیلی کاپٹر گرنے اور متحدہ عرب امارات میں ٹریفک حادثے میں ہونے والی ہلاکتوں پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
مصر میں دو ٹرینوں کی ٹکر، 7 افراد ہلاک، سعودی عرب کی تعزیت۔
ایس پی اے کے مطابق وزارتِ خارجہ نے ترکیہ میں فوجی ہیلی کاپٹر حادثے کے نتیجے میں ہلاک ہونے والوں کے اہل خانہ، ترکیہ کی حکومت اور عوام سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے اس مشکل گھڑی میں یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔
دوسری جانب متحدہ عرب امارات کی ریاست الفجیرہ میں پیش آنے والے المناک ٹریفک حادثے پر امارات کی قیادت اور عوام سے تعزیت کی ہے۔
مملکت کی جانب سے ہلاک ہونے والے افراد کے اہل خانہ سے بھی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے حادثے میں زخمی ہونے والوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی ہے۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
ڈاکٹر عاصم رضا
ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی اموردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





