غیر قانونی بھرتیوں کا کیس: اسعد محمود نیب کے دوسرے نوٹس پر بھی پیش نہیں ہوئے

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "غیر قانونی بھرتیوں کا کیس: اسعد محمود نیب کے دوسرے نوٹس پر بھی پیش نہیں ہوئے"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- پاکستان پوسٹ میں غیر قانونی بھرتیوں کے کیس میں نیب کی طلبی پر سابق وفاقی وزیر اسعد محمود دوسرے کال اپ نوٹس پر بھی پیش نہیں ہوئے۔
- نیب نے اسعد محمود کو 10 نومبر کو عدم پیشی پر 13 نومبر کو دوبارہ طلب کیا تھا، اسعد محمود نے تحریری جواب جمع کروایا تھا جسے نیب نے ناکافی اور غیر تسلی بخش قرار دیا تھا۔
- اسعد محمود کو پی ڈی ایم دور میں بطور وزیر مواصلات پاکستان پوسٹ بھرتیوں کے کیس میں طلب کیا گیا تھا، نیب نے پاکستان پوسٹ میں 4 ہزار 252 بھرتیوں کے معاملے پر طلبی کا نوٹس جاری کیا تھا۔
اسلام آباد (قومی بیورو):
۔پاکستان پوسٹ میں غیر قانونی بھرتیوں کے کیس میں نیب کی طلبی پر سابق وفاقی وزیر اسعد محمود دوسرے کال اپ نوٹس پر بھی پیش نہیں ہوئے۔
نیب نے اسعد محمود کو 10 نومبر کو عدم پیشی پر 13 نومبر کو دوبارہ طلب کیا تھا، اسعد محمود نے تحریری جواب جمع کروایا تھا جسے نیب نے ناکافی اور غیر تسلی بخش قرار دیا تھا۔
اسعد محمود کو پی ڈی ایم دور میں بطور وزیر مواصلات پاکستان پوسٹ بھرتیوں کے کیس میں طلب کیا گیا تھا، نیب نے پاکستان پوسٹ میں 4 ہزار 252 بھرتیوں کے معاملے پر طلبی کا نوٹس جاری کیا تھا۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
سید ذیشان حیدر
بیورو چیف اسلام آباددی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





