جمعہ، 13 نومبر 2026ء3 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
غیر قانونی بھرتیوں کا کیس: اسعد محمود نیب کے دوسرے نوٹس پر بھی پیش نہیں ہوئےسعودی عرب، قطر اور یورپی ملکوں کا اجلاس، مشرق وسطی کی صورتحال کا جائزہترکیہ اور قطر نے باہمی دفاعی معاہدے پر دستخط کر دیے، ترک ایوانِ صدرایوان صدر کی صدر زرداری، محسن نقوی ملاقات پر وضاحتمائیکروسافٹ سروسز کی بحالی شروع، عالمی تعطل سے کاروبار اور عوامی خدمات متاثرسعودی عرب کی ترکیہ اور امارات میں حادثات پر تعزیتایران نے بحرین میں امریکی ریڈار سسٹم کو نشانہ بنایاپی ٹی آئی میں سنجیدہ، باصلاحیت اور اہل رہنما نظر کیے گئے، بیرسٹر سیف181 فٹ لمبی سرنگ اور ’دو کروڑ کا تیل‘: راولپنڈی میں زیرِ زمین خام تیل کی چوری کیسے پکڑی گئی؟جی سی سی کا غزہ میں ہسپتالوں پر اسرائیلی حملوں کی مذمتغیر قانونی بھرتیوں کا کیس: اسعد محمود نیب کے دوسرے نوٹس پر بھی پیش نہیں ہوئےسعودی عرب، قطر اور یورپی ملکوں کا اجلاس، مشرق وسطی کی صورتحال کا جائزہترکیہ اور قطر نے باہمی دفاعی معاہدے پر دستخط کر دیے، ترک ایوانِ صدرایوان صدر کی صدر زرداری، محسن نقوی ملاقات پر وضاحتمائیکروسافٹ سروسز کی بحالی شروع، عالمی تعطل سے کاروبار اور عوامی خدمات متاثرسعودی عرب کی ترکیہ اور امارات میں حادثات پر تعزیتایران نے بحرین میں امریکی ریڈار سسٹم کو نشانہ بنایاپی ٹی آئی میں سنجیدہ، باصلاحیت اور اہل رہنما نظر کیے گئے، بیرسٹر سیف181 فٹ لمبی سرنگ اور ’دو کروڑ کا تیل‘: راولپنڈی میں زیرِ زمین خام تیل کی چوری کیسے پکڑی گئی؟جی سی سی کا غزہ میں ہسپتالوں پر اسرائیلی حملوں کی مذمتغیر قانونی بھرتیوں کا کیس: اسعد محمود نیب کے دوسرے نوٹس پر بھی پیش نہیں ہوئےسعودی عرب، قطر اور یورپی ملکوں کا اجلاس، مشرق وسطی کی صورتحال کا جائزہترکیہ اور قطر نے باہمی دفاعی معاہدے پر دستخط کر دیے، ترک ایوانِ صدرایوان صدر کی صدر زرداری، محسن نقوی ملاقات پر وضاحتمائیکروسافٹ سروسز کی بحالی شروع، عالمی تعطل سے کاروبار اور عوامی خدمات متاثرسعودی عرب کی ترکیہ اور امارات میں حادثات پر تعزیتایران نے بحرین میں امریکی ریڈار سسٹم کو نشانہ بنایاپی ٹی آئی میں سنجیدہ، باصلاحیت اور اہل رہنما نظر کیے گئے، بیرسٹر سیف181 فٹ لمبی سرنگ اور ’دو کروڑ کا تیل‘: راولپنڈی میں زیرِ زمین خام تیل کی چوری کیسے پکڑی گئی؟جی سی سی کا غزہ میں ہسپتالوں پر اسرائیلی حملوں کی مذمتغیر قانونی بھرتیوں کا کیس: اسعد محمود نیب کے دوسرے نوٹس پر بھی پیش نہیں ہوئےسعودی عرب، قطر اور یورپی ملکوں کا اجلاس، مشرق وسطی کی صورتحال کا جائزہترکیہ اور قطر نے باہمی دفاعی معاہدے پر دستخط کر دیے، ترک ایوانِ صدرایوان صدر کی صدر زرداری، محسن نقوی ملاقات پر وضاحتمائیکروسافٹ سروسز کی بحالی شروع، عالمی تعطل سے کاروبار اور عوامی خدمات متاثرسعودی عرب کی ترکیہ اور امارات میں حادثات پر تعزیتایران نے بحرین میں امریکی ریڈار سسٹم کو نشانہ بنایاپی ٹی آئی میں سنجیدہ، باصلاحیت اور اہل رہنما نظر کیے گئے، بیرسٹر سیف181 فٹ لمبی سرنگ اور ’دو کروڑ کا تیل‘: راولپنڈی میں زیرِ زمین خام تیل کی چوری کیسے پکڑی گئی؟جی سی سی کا غزہ میں ہسپتالوں پر اسرائیلی حملوں کی مذمت
بین الاقوامی18 منٹ پہلے•13 نومبر 2026•وقت اشاعت: رات 9:46
🇬🇧 English

ترکیہ اور قطر نے باہمی دفاعی معاہدے پر دستخط کر دیے، ترک ایوانِ صدر

ڈاکٹر عاصم رضاایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور
ترکیہ اور قطر نے باہمی دفاعی معاہدے پر دستخط کر دیے، ترک ایوانِ صدر
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "ترکیہ اور قطر نے باہمی دفاعی معاہدے پر دستخط کر دیے، ترک ایوانِ صدر"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • عرب نیوز کے مطابق ترک ایوانِ صدر کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر جاری بیان میں کہا گیا کہ ’صدر اردوغان نے اِس عزم کا اظہار کیا کہ ہم خلیجی خطے میں جنگ دوبارہ شروع ہونے کے اِمکانات کو روکنے، مذاکرات کی راہ ہموار کرنے اور امن کے قیام کے لیے مل کر کام جاری رکھیں گے۔
  • بیان میں مزید کہا گیا کہ ’صدر اردوغان نے کہا کہ ترکیہ اور قطر کے درمیان آج طے پانے والا باہمی دفاعی معاہدہ ہماری برادرانہ دوستی میں ایک نئی جہت کا اضافہ کرے گا۔
  • واضح رہے کہ رواں سال اگست میں ترکیہ، سعودی عرب اور پاکستان نے مکہ مکرمہ میں مشترکہ دفاعی معاہدے پر دستخط کیے تھے، جس کے تحت تینوں سنی مسلم ممالک، جو امریکہ کے اتحادی بھی ہیں، ایسے وقت میں دفاعی تعاون کے لیے اکٹھے ہوئے جب خطے کے مختلف حصوں میں تنازعات جاری ہیں۔
  • ترک پارلیمان نے گزشتہ ہفتے اِس معاہدے کی توثیق کر دی تھی، جس کے بعد ترکیہ کے لیے سعودی عرب کو فوجی مدد فراہم کرنے کی راہ ہموار ہو گئی ہے۔

دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): ترکیہ اور قطر نے جمعے کے روز باہمی دفاعی معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔ ترک صدر رجب طیب اردوغان کے دفتر کے مطابق یہ معاہدہ ایک ایسے وقت پر طے پایا ہے جب ترک صدر نے استنبول میں قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی سے ملاقات۔

عرب نیوز کے مطابق ترک ایوانِ صدر کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر جاری بیان میں کہا گیا کہ ’صدر اردوغان نے اِس عزم کا اظہار کیا کہ ہم خلیجی خطے میں جنگ دوبارہ شروع ہونے کے اِمکانات کو روکنے، مذاکرات کی راہ ہموار کرنے اور امن کے قیام کے لیے مل کر کام جاری رکھیں گے۔‘ تاہم بیان میں دفاعی معاہدے کی تفصیلات نہیں بتائی گئیں۔

بیان میں مزید کہا گیا کہ ’صدر اردوغان نے کہا کہ ترکیہ اور قطر کے درمیان آج طے پانے والا باہمی دفاعی معاہدہ ہماری برادرانہ دوستی میں ایک نئی جہت کا اضافہ کرے گا۔‘۔

واضح رہے کہ رواں سال اگست میں ترکیہ، سعودی عرب اور پاکستان نے مکہ مکرمہ میں مشترکہ دفاعی معاہدے پر دستخط کیے تھے، جس کے تحت تینوں سنی مسلم ممالک، جو امریکہ کے اتحادی بھی ہیں، ایسے وقت میں دفاعی تعاون کے لیے اکٹھے ہوئے جب خطے کے مختلف حصوں میں تنازعات جاری ہیں۔

ترک پارلیمان نے گزشتہ ہفتے اِس معاہدے کی توثیق کر دی تھی، جس کے بعد ترکیہ کے لیے سعودی عرب کو فوجی مدد فراہم کرنے کی راہ ہموار ہو گئی ہے۔ سعودی عرب کو یمن کے ایران نواز حوثی باغیوں کے حملوں کا سامنا ہے اور وہ اِن حملوں کو روکنے کی کوشش کر رہا ہے۔

اگست میں تینوں علاقائی طاقتوں کے درمیان طے پانے والے معاہدے کے تحت کسی ایک ملک پر حملے کو تینوں ممالک پر حملہ تصور کیا جائے گا۔

ڈاکٹر عاصم رضا

ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
13 نومبر 2026•17 منٹ پہلے•سید ذیشان حیدر

غیر قانونی بھرتیوں کا کیس: اسعد محمود نیب کے دوسرے نوٹس پر بھی پیش نہیں ہوئے

پاکستان پوسٹ میں غیر قانونی بھرتیوں کے کیس میں نیب کی طلبی پر سابق وفاقی وزیر اسعد محمود دوسرے کال اپ نوٹس پر بھی پیش نہیں۔

13 نومبر 2026•17 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

سعودی عرب، قطر اور یورپی ملکوں کا اجلاس، مشرق وسطی کی صورتحال کا جائزہ

سعودی عرب، قطر اور یورپی ملکوں کا اجلاس، مشرق وسطی کی صورتحال کا جائزہ۔

13 نومبر 2026•38 منٹ پہلے•سید ذیشان حیدر

ایوان صدر کی صدر زرداری، محسن نقوی ملاقات پر وضاحت

صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات سے متلق ایوان صدر کی وضاحت سامنے آگئی۔

13 نومبر 2026•39 منٹ پہلے•حمزہ فاروق

مائیکروسافٹ سروسز کی بحالی شروع، عالمی تعطل سے کاروبار اور عوامی خدمات متاثر

مائیکروسافٹ سروسز کی بحالی شروع، عالمی تعطل سے کاروبار اور عوامی خدمات متاثر۔

13 نومبر 2026•39 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

سعودی عرب کی ترکیہ اور امارات میں حادثات پر تعزیت

سعودی عرب کی ترکیہ اور امارات میں حادثات پر تعزیت۔

13 نومبر 2026•59 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

ایران نے بحرین میں امریکی ریڈار سسٹم کو نشانہ بنایا

ایران نے بحرین میں امریکی ریڈار سسٹم کو نشانہ بنایا۔