ہفتہ، 14 نومبر 2026ء4 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
اٹلی نے میٹا پر 805 ملین یورو جرمانہ عائد کردیاصدر آصف زرداری کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات، انتظامی و سیاسی معاملات پر مشاورتراولپنڈی، اسلام آباد میں غیر قانونی کال سینٹرز پر چھاپے، خواتین سمیت 154 افراد گرفتارراولپنڈی میں زیر زمین لائن سے کروڑوں مالیت کے خام تیل کی چوری کا انکشافعالمی بینک نے سندھ کیلئے 300 ملین ڈالرز کی منظوری دیدیغیرقانونی کان کنی کو 12 سیاستدانوں یا ان سے تعلق رکھنے والے افراد کی پشت پناہی حاصل تھی، گورنر خیبر پختونخواایران کا ’نیا میزائل سٹی‘: کون سے نئے میزائل دکھائے گئے ہیں اور ’دشمنوں کو حیران‘ کرنے کا دعویٰ کیوں کیا جا رہا ہے؟سعودی عرب میں قوانین کی خلاف ورزیاں، 11 ہزار 418 غیر قانونی تارکین کی واپسیبلوچستان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز، 8 دہشتگرد ہلاک، میجر اور حوالدار شہیدکوٹ لکھپت جیل میں قید یاسمین راشد کی اسپتال منتقلی کیلئے درخواست دائراٹلی نے میٹا پر 805 ملین یورو جرمانہ عائد کردیاصدر آصف زرداری کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات، انتظامی و سیاسی معاملات پر مشاورتراولپنڈی، اسلام آباد میں غیر قانونی کال سینٹرز پر چھاپے، خواتین سمیت 154 افراد گرفتارراولپنڈی میں زیر زمین لائن سے کروڑوں مالیت کے خام تیل کی چوری کا انکشافعالمی بینک نے سندھ کیلئے 300 ملین ڈالرز کی منظوری دیدیغیرقانونی کان کنی کو 12 سیاستدانوں یا ان سے تعلق رکھنے والے افراد کی پشت پناہی حاصل تھی، گورنر خیبر پختونخواایران کا ’نیا میزائل سٹی‘: کون سے نئے میزائل دکھائے گئے ہیں اور ’دشمنوں کو حیران‘ کرنے کا دعویٰ کیوں کیا جا رہا ہے؟سعودی عرب میں قوانین کی خلاف ورزیاں، 11 ہزار 418 غیر قانونی تارکین کی واپسیبلوچستان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز، 8 دہشتگرد ہلاک، میجر اور حوالدار شہیدکوٹ لکھپت جیل میں قید یاسمین راشد کی اسپتال منتقلی کیلئے درخواست دائراٹلی نے میٹا پر 805 ملین یورو جرمانہ عائد کردیاصدر آصف زرداری کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات، انتظامی و سیاسی معاملات پر مشاورتراولپنڈی، اسلام آباد میں غیر قانونی کال سینٹرز پر چھاپے، خواتین سمیت 154 افراد گرفتارراولپنڈی میں زیر زمین لائن سے کروڑوں مالیت کے خام تیل کی چوری کا انکشافعالمی بینک نے سندھ کیلئے 300 ملین ڈالرز کی منظوری دیدیغیرقانونی کان کنی کو 12 سیاستدانوں یا ان سے تعلق رکھنے والے افراد کی پشت پناہی حاصل تھی، گورنر خیبر پختونخواایران کا ’نیا میزائل سٹی‘: کون سے نئے میزائل دکھائے گئے ہیں اور ’دشمنوں کو حیران‘ کرنے کا دعویٰ کیوں کیا جا رہا ہے؟سعودی عرب میں قوانین کی خلاف ورزیاں، 11 ہزار 418 غیر قانونی تارکین کی واپسیبلوچستان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز، 8 دہشتگرد ہلاک، میجر اور حوالدار شہیدکوٹ لکھپت جیل میں قید یاسمین راشد کی اسپتال منتقلی کیلئے درخواست دائراٹلی نے میٹا پر 805 ملین یورو جرمانہ عائد کردیاصدر آصف زرداری کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات، انتظامی و سیاسی معاملات پر مشاورتراولپنڈی، اسلام آباد میں غیر قانونی کال سینٹرز پر چھاپے، خواتین سمیت 154 افراد گرفتارراولپنڈی میں زیر زمین لائن سے کروڑوں مالیت کے خام تیل کی چوری کا انکشافعالمی بینک نے سندھ کیلئے 300 ملین ڈالرز کی منظوری دیدیغیرقانونی کان کنی کو 12 سیاستدانوں یا ان سے تعلق رکھنے والے افراد کی پشت پناہی حاصل تھی، گورنر خیبر پختونخواایران کا ’نیا میزائل سٹی‘: کون سے نئے میزائل دکھائے گئے ہیں اور ’دشمنوں کو حیران‘ کرنے کا دعویٰ کیوں کیا جا رہا ہے؟سعودی عرب میں قوانین کی خلاف ورزیاں، 11 ہزار 418 غیر قانونی تارکین کی واپسیبلوچستان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز، 8 دہشتگرد ہلاک، میجر اور حوالدار شہیدکوٹ لکھپت جیل میں قید یاسمین راشد کی اسپتال منتقلی کیلئے درخواست دائر
کاروبار22 منٹ پہلے•14 نومبر 2026•وقت اشاعت: رات 8:32
🇬🇧 English

عالمی بینک نے سندھ کیلئے 300 ملین ڈالرز کی منظوری دیدی

حمزہ فاروقتجارتی و مالیاتی امور کے ماہر نامہ نگار
عالمی بینک نے سندھ کیلئے 300 ملین ڈالرز کی منظوری دیدی
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "عالمی بینک نے سندھ کیلئے 300 ملین ڈالرز کی منظوری دیدی"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • اعلامیے کے مطابق عالمی بینک کی معاونت سے بننے والے منصوبے اسٹار واش ون سے سندھ کے 15 لاکھ افراد مستفید ہوں گے۔
  • سندھ میں 5 سال سے کم عمر کے نصف سے زیادہ بچے قد کی کمی کا شکار ہیں، جس کی وجہ ناقص پانی اور صفائی ہے، جو بچوں میں اسہال اور غذائی کمی کی بڑی وجہ ہے۔
  • اعلامیے کے مطابق منصوبے کے تحت سولر سے چلنے والے واٹر سپلائی سسٹم لگائے جائیں گے، جس سے پانی میں آلودگی کو نصف کرنے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔
  • اعلامیے کے مطابق 80 فیصد دیہی برادریوں کو پیشہ ورانہ واٹر سروس سے جوڑا جائے گا، منصوبہ بچوں میں قد کی کمی کے خاتمے میں مددگار ثابت ہوگا۔

کراچی (معاشی و سیاسی بیورو): عالمی بینک نے سندھ میں صاف پانی، صفائی اور حفظان صحت کے منصوبوں کے لیے 300 ملین ڈالرز کی منظوری دے دی۔

اعلامیے کے مطابق عالمی بینک کی معاونت سے بننے والے منصوبے اسٹار واش ون سے سندھ کے 15 لاکھ افراد مستفید ہوں گے۔

سندھ میں 5 سال سے کم عمر کے نصف سے زیادہ بچے قد کی کمی کا شکار ہیں، جس کی وجہ ناقص پانی اور صفائی ہے، جو بچوں میں اسہال اور غذائی کمی کی بڑی وجہ ہے۔

اعلامیے کے مطابق منصوبے کے تحت سولر سے چلنے والے واٹر سپلائی سسٹم لگائے جائیں گے، جس سے پانی میں آلودگی کو نصف کرنے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔

اعلامیے کے مطابق 80 فیصد دیہی برادریوں کو پیشہ ورانہ واٹر سروس سے جوڑا جائے گا، منصوبہ بچوں میں قد کی کمی کے خاتمے میں مددگار ثابت ہوگا۔

حمزہ فاروق

تجارتی و مالیاتی امور کے ماہر نامہ نگار

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
14 نومبر 2026•1 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

اٹلی نے میٹا پر 805 ملین یورو جرمانہ عائد کردیا

اٹلی کے ڈیٹا پروٹیکشن ادارے نے میٹا پر 805 ملین یورو کا بھاری جرمانہ کیا ہے، یہ رقم پاکستانی روپے میں ساڑھے 24 ارب سے زائد بنتی ہے۔

14 نومبر 2026•1 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

صدر آصف زرداری کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات، انتظامی و سیاسی معاملات پر مشاورت

وزیراعظم آفس ایکس صدر مملکت آصف زرداری نے وزیراعظم شہباز شریف سے ان کی رہائش گاہ ماڈل ٹاؤن لاہور میں ملاقات کی ہے۔

14 نومبر 2026•22 منٹ پہلے•مریم نقوی

راولپنڈی، اسلام آباد میں غیر قانونی کال سینٹرز پر چھاپے، خواتین سمیت 154 افراد گرفتار

راولپنڈی و اسلام آباد میں غیر قانونی کال سینٹرز کے خلاف آپریشن کے دوران 150 سے زائد ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔

14 نومبر 2026•22 منٹ پہلے•طارق محمود چوہدری

راولپنڈی میں زیر زمین لائن سے کروڑوں مالیت کے خام تیل کی چوری کا انکشاف

راولپنڈی کے علاقے رنیال میں آئل فیلڈ کی زیرِ زمین سپلائی لائن سے دو کروڑ 32 لاکھ روپے سے زائد مالیت کے خام تیل کی چوری کا انکشاف۔

14 نومبر 2026•43 منٹ پہلے•سید ذیشان حیدر

غیرقانونی کان کنی کو 12 سیاستدانوں یا ان سے تعلق رکھنے والے افراد کی پشت پناہی حاصل تھی، گورنر خیبر پختونخوا

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی : فائل فوٹو گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ غیر قانونی کان کنی کو 12 سیاستدانوں یا۔

14 نومبر 2026•44 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

ایران کا ’نیا میزائل سٹی‘: کون سے نئے میزائل دکھائے گئے ہیں اور ’دشمنوں کو حیران‘ کرنے کا دعویٰ کیوں کیا جا رہا ہے؟

ماضی میں جاری ہونے والی میزائل سٹی کی تصاویر کی طرح اس زیرِ زمین تنصیب میں بھی متعدد بیلسٹک اور کروز میزائل اور ان کے لانچ سسٹمز دکھائے گئے ہیں۔