علی پرویز ملک سستی ایل این جی کیلئے قطر پہنچ گئے

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "علی پرویز ملک سستی ایل این جی کیلئے قطر پہنچ گئے"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- پیٹرولیم ڈویژن کے ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر علی پرویز ملک وفد کے ہمراہ قطر پہنچ گئے۔
- ذرائع کے مطابق حکومت کی کوشش ہے مہنگے اسپاٹ کارگوز کی بجائے قطر سے سستی ایل این جی مل سکے گا۔
- پاکستان کے قطر کے ساتھ ایل این جی سپلائی کے لمبی مدت کے 2 معاہدے ہیں، آبنائے ہرمز کی بندش سے قطر سے معاہدوں کے تحت ایل این جی کارگوز کا حصول انتہائی محدود ہے۔
اسلام آباد (قومی بیورو): حکومت کی کوشش ہے کہ مہنگے اسپاٹ کارگوز کے بجائے قطر سے سستی ایل این جی مل جائے۔
پیٹرولیم ڈویژن کے ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر علی پرویز ملک وفد کے ہمراہ قطر پہنچ گئے۔ جہاں وہ سردیوں میں ایل این جی کے حصول پر بات چیت کریں گے۔
ذرائع کے مطابق حکومت کی کوشش ہے مہنگے اسپاٹ کارگوز کی بجائے قطر سے سستی ایل این جی مل سکے گا۔
پاکستان کے قطر کے ساتھ ایل این جی سپلائی کے لمبی مدت کے 2 معاہدے ہیں، آبنائے ہرمز کی بندش سے قطر سے معاہدوں کے تحت ایل این جی کارگوز کا حصول انتہائی محدود ہے۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
ڈاکٹر عاصم رضا
ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی اموردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





