جمعرات، 12 نومبر 2026ء2 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
لاہور ہائیکورٹ: غیر ملکی خاتون ڈیانا سے مبینہ زیادتی کا مقدمہ 2 خواتین کی ضمانتیں خارجپاکستان میں معدنیات اور کان کنی کے شعبے میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں: اسحاق ڈارغزہ: اسرائیلی فوج کا فضائی حملہ، 6 فلسطینی شہیدتعلیمی اسناد پر قانونی تنازع، انڈونیشیا کے نائب صدر مستعفیسندھ اور بلوچستان میں معدنیات کے شعبے میں عالمی سرمایہ کاری کی دعوتثاقب خان کی پہلے ٹیسٹ میں سات وکٹیں: ’جب ٹیم میں میرا نام آیا تو امی ابو رونے لگے‘امریکا اور چین کا تعلقات میں استحکام برقرار رکھنے پر اتفاق، روس کے ساتھ سہ فریقی اجلاس کا امکاندھمکیوں اور پابندیوں کے باوجود ایران کا میزائل پروگرام جاری رہے گا: احمد واحدیسجاول: ایمبولینس کے خفیہ خانوں سے منشیات برآمدپاکستانی فوج سعودی عرب میں دفاعی ذمہ داریاں انجام دے رہی ہے: دفترِ خارجہلاہور ہائیکورٹ: غیر ملکی خاتون ڈیانا سے مبینہ زیادتی کا مقدمہ 2 خواتین کی ضمانتیں خارجپاکستان میں معدنیات اور کان کنی کے شعبے میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں: اسحاق ڈارغزہ: اسرائیلی فوج کا فضائی حملہ، 6 فلسطینی شہیدتعلیمی اسناد پر قانونی تنازع، انڈونیشیا کے نائب صدر مستعفیسندھ اور بلوچستان میں معدنیات کے شعبے میں عالمی سرمایہ کاری کی دعوتثاقب خان کی پہلے ٹیسٹ میں سات وکٹیں: ’جب ٹیم میں میرا نام آیا تو امی ابو رونے لگے‘امریکا اور چین کا تعلقات میں استحکام برقرار رکھنے پر اتفاق، روس کے ساتھ سہ فریقی اجلاس کا امکاندھمکیوں اور پابندیوں کے باوجود ایران کا میزائل پروگرام جاری رہے گا: احمد واحدیسجاول: ایمبولینس کے خفیہ خانوں سے منشیات برآمدپاکستانی فوج سعودی عرب میں دفاعی ذمہ داریاں انجام دے رہی ہے: دفترِ خارجہلاہور ہائیکورٹ: غیر ملکی خاتون ڈیانا سے مبینہ زیادتی کا مقدمہ 2 خواتین کی ضمانتیں خارجپاکستان میں معدنیات اور کان کنی کے شعبے میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں: اسحاق ڈارغزہ: اسرائیلی فوج کا فضائی حملہ، 6 فلسطینی شہیدتعلیمی اسناد پر قانونی تنازع، انڈونیشیا کے نائب صدر مستعفیسندھ اور بلوچستان میں معدنیات کے شعبے میں عالمی سرمایہ کاری کی دعوتثاقب خان کی پہلے ٹیسٹ میں سات وکٹیں: ’جب ٹیم میں میرا نام آیا تو امی ابو رونے لگے‘امریکا اور چین کا تعلقات میں استحکام برقرار رکھنے پر اتفاق، روس کے ساتھ سہ فریقی اجلاس کا امکاندھمکیوں اور پابندیوں کے باوجود ایران کا میزائل پروگرام جاری رہے گا: احمد واحدیسجاول: ایمبولینس کے خفیہ خانوں سے منشیات برآمدپاکستانی فوج سعودی عرب میں دفاعی ذمہ داریاں انجام دے رہی ہے: دفترِ خارجہلاہور ہائیکورٹ: غیر ملکی خاتون ڈیانا سے مبینہ زیادتی کا مقدمہ 2 خواتین کی ضمانتیں خارجپاکستان میں معدنیات اور کان کنی کے شعبے میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں: اسحاق ڈارغزہ: اسرائیلی فوج کا فضائی حملہ، 6 فلسطینی شہیدتعلیمی اسناد پر قانونی تنازع، انڈونیشیا کے نائب صدر مستعفیسندھ اور بلوچستان میں معدنیات کے شعبے میں عالمی سرمایہ کاری کی دعوتثاقب خان کی پہلے ٹیسٹ میں سات وکٹیں: ’جب ٹیم میں میرا نام آیا تو امی ابو رونے لگے‘امریکا اور چین کا تعلقات میں استحکام برقرار رکھنے پر اتفاق، روس کے ساتھ سہ فریقی اجلاس کا امکاندھمکیوں اور پابندیوں کے باوجود ایران کا میزائل پروگرام جاری رہے گا: احمد واحدیسجاول: ایمبولینس کے خفیہ خانوں سے منشیات برآمدپاکستانی فوج سعودی عرب میں دفاعی ذمہ داریاں انجام دے رہی ہے: دفترِ خارجہ
بین الاقوامی22 منٹ پہلے•12 نومبر 2026•وقت اشاعت: دوپہر 1:37
🇬🇧 English

غزہ: اسرائیلی فوج کا فضائی حملہ، 6 فلسطینی شہید

ڈاکٹر عاصم رضاایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور
غزہ: اسرائیلی فوج کا فضائی حملہ، 6 فلسطینی شہید
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "غزہ: اسرائیلی فوج کا فضائی حملہ، 6 فلسطینی شہید"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے آج صبح خان یونس کے ناصر میڈیکل کمپلیکس کو فضائی حملے میں نشانہ بنایا۔
  • اسرائیلی بمباری سے سرجن سمیت 6 فلسطینی شہید اور 20 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔
  • نمازِ جنازہ اور تدفین آج صبح غزہ شہر کے مشرق میں واقع زیتون محلے میں کئی گئی۔
  • ذرائع کا کہنا ہے کہ شہدا میں اسپتال کا دیگر عملہ بھی شامل ہے، بمباری سے اسپتال کا انتہائی نگہداشت یونٹ اور سرجری کا شعبہ بری طرح تباہ ہو گیا۔

دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): غزہ میں جنگ بندی کے باوجود اسرائیل کے فضائی حملوں میں 6 فلسطینی شہید ہوگئے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے آج صبح خان یونس کے ناصر میڈیکل کمپلیکس کو فضائی حملے میں نشانہ بنایا۔

اسرائیلی بمباری سے سرجن سمیت 6 فلسطینی شہید اور 20 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔

نمازِ جنازہ اور تدفین آج صبح غزہ شہر کے مشرق میں واقع زیتون محلے میں کئی گئی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ شہدا میں اسپتال کا دیگر عملہ بھی شامل ہے، بمباری سے اسپتال کا انتہائی نگہداشت یونٹ اور سرجری کا شعبہ بری طرح تباہ ہو گیا۔

دوسری جانب اسرائیلی فوج نے اسپتال میں سینئر حماس رہنما اور حماس کے ارکان کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔

مزاحمتی تنظیم حماس نے اسپتال پر اسرائیلی وحشیانہ حملے کو جنگی جرم قرار دیا ہے، حماس نے امریکا اور ثالثین سے جنگ بندی کی اسرائیلی خلاف ورزیاں رُکوانے کا مطالبہ کیا ہے۔

گزشتہ برس ہونے والی غزہ جنگ بندی کے بعد سے اسرائیلی حملوں میں اب تک 1 ہزار 600 سو سے زیادہ فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔

ڈاکٹر عاصم رضا

ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
12 نومبر 2026•2 منٹ پہلے•سید ذیشان حیدر

لاہور ہائیکورٹ: غیر ملکی خاتون ڈیانا سے مبینہ زیادتی کا مقدمہ 2 خواتین کی ضمانتیں خارج

لاہور ہائی کورٹ نے غیر ملکی خاتون ڈیانا سے مبینہ زیادتی کے مقدمے میں 2 خواتین کی ضمانتیں خارج کر دیں۔

12 نومبر 2026•2 منٹ پہلے•سید ذیشان حیدر

پاکستان میں معدنیات اور کان کنی کے شعبے میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں: اسحاق ڈار

اسحاق ڈارنائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان میں معدنیات اور کان کنی کے شعبے میں بے پناہ صلاحیت موجود ہے، بہتر۔

12 نومبر 2026•23 منٹ پہلے•سید ذیشان حیدر

تعلیمی اسناد پر قانونی تنازع، انڈونیشیا کے نائب صدر مستعفی

بشکریہ غیر ملکی میڈیا انڈونیشیا کے نائب صدر اور سابق صدر جوکو ویدودو کے 39 سالہ صاحبزادے جبران راکابومنگ راکا نے تعلیمی اسناد۔

12 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•مریم نقوی

سندھ اور بلوچستان میں معدنیات کے شعبے میں عالمی سرمایہ کاری کی دعوت

وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اور وزیرِ اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے معدنیات کے شعبے میں ملکی و غیر ملکی سرمایہ۔

12 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•عائشہ نورانی

ثاقب خان کی پہلے ٹیسٹ میں سات وکٹیں: ’جب ٹیم میں میرا نام آیا تو امی ابو رونے لگے‘

31 سالہ صاقب خان کو راولپنڈی میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ کے لیے قومی ٹیم میں شامل کیا گیا تھا اور انھوں نے ڈیبیو میچ ہی میں اپنی صلاحیتوں کا بھرپور اظہار کیا۔

12 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

امریکا اور چین کا تعلقات میں استحکام برقرار رکھنے پر اتفاق، روس کے ساتھ سہ فریقی اجلاس کا امکان

امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو اور چینی وزیرِ خارجہ وانگ ای کے درمیان ٹیلیفون پر گفتگو ہوئی جس میں دونوں ممالک کے تعلقات۔