سجاول: ایمبولینس کے خفیہ خانوں سے منشیات برآمد

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "سجاول: ایمبولینس کے خفیہ خانوں سے منشیات برآمد"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- سجاول پولیس کے مطابق پولیس ٹیم نے کارروائی کے دوران مشکوک ایمبولینس کی تلاشی لی تو ایمبولینس سے منشیات کے پیکٹس برآمد ہوئے ہیں۔
- پولیس نے ایمبولینس کے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا ہے۔
- ابتدائی تفتیش کے مطابق ملزمان نے موچکو کے علاقے سے مضر صحت گٹکا اور منشیات خریدی تھی جسے سرکاری ایمبولیس کے ذریعے سجاول منتقل کیا جا رہا تھا۔
- گرفتار ملزم کی شناخت نواب شاہ کے رہائشی آصف کے نام سے ہوئی ہے۔
کراچی (معاشی و سیاسی بیورو): سندھ کے ضلع سجاول میں ایمبولینس کے خفیہ خانوں سے منشیات برآمد کی گئی ہے۔
سجاول پولیس کے مطابق پولیس ٹیم نے کارروائی کے دوران مشکوک ایمبولینس کی تلاشی لی تو ایمبولینس سے منشیات کے پیکٹس برآمد ہوئے ہیں۔
پولیس نے ایمبولینس کے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا ہے۔
ابتدائی تفتیش کے مطابق ملزمان نے موچکو کے علاقے سے مضر صحت گٹکا اور منشیات خریدی تھی جسے سرکاری ایمبولیس کے ذریعے سجاول منتقل کیا جا رہا تھا۔
گرفتار ملزم کی شناخت نواب شاہ کے رہائشی آصف کے نام سے ہوئی ہے۔
ملزم کے خلاف سجاول تھانے میں مقدمہ درج کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
سید ذیشان حیدر
بیورو چیف اسلام آباددی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





