جمعرات، 12 نومبر 2026ء2 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
ثاقب خان کی پہلے ٹیسٹ میں سات وکٹیں: ’جب ٹیم میں میرا نام آیا تو امی ابو رونے لگے‘امریکا اور چین کا تعلقات میں استحکام برقرار رکھنے پر اتفاق، روس کے ساتھ سہ فریقی اجلاس کا امکاندھمکیوں اور پابندیوں کے باوجود ایران کا میزائل پروگرام جاری رہے گا: احمد واحدیسجاول: ایمبولینس کے خفیہ خانوں سے منشیات برآمدپاکستانی فوج سعودی عرب میں دفاعی ذمہ داریاں انجام دے رہی ہے: دفترِ خارجہسعودی عرب کی سلامتی کے لیے پاکستان کا عزم ’قطعی اور ناقابل سمجھوتہ‘ ہے: ترجمان پاکستانی فوجکورل ریف کی بحالی: سعودی عرب کا بحیرۂ احمر میں جدید مرکز قائم کرنے کا اعلانریاض سیزن میں عالمی ثقافتی پرفارمنس اور سعودی روایات توجہ کا مرکزشاہ چارلس اور ملکہ کمیلا کی ازدواجی زندگی مشکلات کا شکاراینویڈیا کے CEO سے تعلقات کا بھانڈا پھوٹنے کے بعد چینی جاسوس ایلس ہوانگ بیجنگ پہنچ گئیںثاقب خان کی پہلے ٹیسٹ میں سات وکٹیں: ’جب ٹیم میں میرا نام آیا تو امی ابو رونے لگے‘امریکا اور چین کا تعلقات میں استحکام برقرار رکھنے پر اتفاق، روس کے ساتھ سہ فریقی اجلاس کا امکاندھمکیوں اور پابندیوں کے باوجود ایران کا میزائل پروگرام جاری رہے گا: احمد واحدیسجاول: ایمبولینس کے خفیہ خانوں سے منشیات برآمدپاکستانی فوج سعودی عرب میں دفاعی ذمہ داریاں انجام دے رہی ہے: دفترِ خارجہسعودی عرب کی سلامتی کے لیے پاکستان کا عزم ’قطعی اور ناقابل سمجھوتہ‘ ہے: ترجمان پاکستانی فوجکورل ریف کی بحالی: سعودی عرب کا بحیرۂ احمر میں جدید مرکز قائم کرنے کا اعلانریاض سیزن میں عالمی ثقافتی پرفارمنس اور سعودی روایات توجہ کا مرکزشاہ چارلس اور ملکہ کمیلا کی ازدواجی زندگی مشکلات کا شکاراینویڈیا کے CEO سے تعلقات کا بھانڈا پھوٹنے کے بعد چینی جاسوس ایلس ہوانگ بیجنگ پہنچ گئیںثاقب خان کی پہلے ٹیسٹ میں سات وکٹیں: ’جب ٹیم میں میرا نام آیا تو امی ابو رونے لگے‘امریکا اور چین کا تعلقات میں استحکام برقرار رکھنے پر اتفاق، روس کے ساتھ سہ فریقی اجلاس کا امکاندھمکیوں اور پابندیوں کے باوجود ایران کا میزائل پروگرام جاری رہے گا: احمد واحدیسجاول: ایمبولینس کے خفیہ خانوں سے منشیات برآمدپاکستانی فوج سعودی عرب میں دفاعی ذمہ داریاں انجام دے رہی ہے: دفترِ خارجہسعودی عرب کی سلامتی کے لیے پاکستان کا عزم ’قطعی اور ناقابل سمجھوتہ‘ ہے: ترجمان پاکستانی فوجکورل ریف کی بحالی: سعودی عرب کا بحیرۂ احمر میں جدید مرکز قائم کرنے کا اعلانریاض سیزن میں عالمی ثقافتی پرفارمنس اور سعودی روایات توجہ کا مرکزشاہ چارلس اور ملکہ کمیلا کی ازدواجی زندگی مشکلات کا شکاراینویڈیا کے CEO سے تعلقات کا بھانڈا پھوٹنے کے بعد چینی جاسوس ایلس ہوانگ بیجنگ پہنچ گئیںثاقب خان کی پہلے ٹیسٹ میں سات وکٹیں: ’جب ٹیم میں میرا نام آیا تو امی ابو رونے لگے‘امریکا اور چین کا تعلقات میں استحکام برقرار رکھنے پر اتفاق، روس کے ساتھ سہ فریقی اجلاس کا امکاندھمکیوں اور پابندیوں کے باوجود ایران کا میزائل پروگرام جاری رہے گا: احمد واحدیسجاول: ایمبولینس کے خفیہ خانوں سے منشیات برآمدپاکستانی فوج سعودی عرب میں دفاعی ذمہ داریاں انجام دے رہی ہے: دفترِ خارجہسعودی عرب کی سلامتی کے لیے پاکستان کا عزم ’قطعی اور ناقابل سمجھوتہ‘ ہے: ترجمان پاکستانی فوجکورل ریف کی بحالی: سعودی عرب کا بحیرۂ احمر میں جدید مرکز قائم کرنے کا اعلانریاض سیزن میں عالمی ثقافتی پرفارمنس اور سعودی روایات توجہ کا مرکزشاہ چارلس اور ملکہ کمیلا کی ازدواجی زندگی مشکلات کا شکاراینویڈیا کے CEO سے تعلقات کا بھانڈا پھوٹنے کے بعد چینی جاسوس ایلس ہوانگ بیجنگ پہنچ گئیں
بین الاقوامی18 منٹ پہلے•12 نومبر 2026•وقت اشاعت: دوپہر 12:35
🇬🇧 English

دھمکیوں اور پابندیوں کے باوجود ایران کا میزائل پروگرام جاری رہے گا: احمد واحدی

ڈاکٹر عاصم رضاایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور
دھمکیوں اور پابندیوں کے باوجود ایران کا میزائل پروگرام جاری رہے گا: احمد واحدی
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "دھمکیوں اور پابندیوں کے باوجود ایران کا میزائل پروگرام جاری رہے گا: احمد واحدی"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق احمد واحدی نے اپنے پیغام میں ایران کے بیلسٹک میزائل پروگرام کے بانی تصور کیے جانے والے حسن تہران مقدم کو خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔
  • آئی آر جی سی کی ایرو اسپیس فورس کے اہلکاروں سے خطاب کرتے ہوئے احمد واحدی نے کہا کہ ایرانی افواج پہاڑوں کے سینے اور زمین کی گہرائیوں میں ملکی دفاعی طاقت میں اضافہ کر رہی ہے۔
  • ایران نے 8 ماہ سے جاری تنازع کے خاتمے کے لیے قطر کے ذریعے امریکا کو 7 نکاتی امن منصوبہ پیش کیا ہے: ایران کے پارلیمانی اسپیکر۔
  • انہوں نے مزید کہا کہ دشمن کو جان لینا چاہیے کہ شہید تہران مقدم کا راستہ دھمکیوں یا پابندیوں سے نہیں روکا جا سکتا، یہ راستہ قربانی اور ایمان کے جذبے کے ساتھ جاری رہے گا۔

دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): ایرانی پاسدارانِ انقلاب (آئی آر جی سی) کے کمانڈر انچیف احمد واحدی نے کہا ہے کہ دھمکیوں اور پابندیوں کے باوجود ایران کا میزائل پروگرام جاری رہے گا۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق احمد واحدی نے اپنے پیغام میں ایران کے بیلسٹک میزائل پروگرام کے بانی تصور کیے جانے والے حسن تہران مقدم کو خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔

آئی آر جی سی کی ایرو اسپیس فورس کے اہلکاروں سے خطاب کرتے ہوئے احمد واحدی نے کہا کہ ایرانی افواج پہاڑوں کے سینے اور زمین کی گہرائیوں میں ملکی دفاعی طاقت میں اضافہ کر رہی ہے۔

ایران نے 8 ماہ سے جاری تنازع کے خاتمے کے لیے قطر کے ذریعے امریکا کو 7 نکاتی امن منصوبہ پیش کیا ہے: ایران کے پارلیمانی اسپیکر۔

انہوں نے مزید کہا کہ دشمن کو جان لینا چاہیے کہ شہید تہران مقدم کا راستہ دھمکیوں یا پابندیوں سے نہیں روکا جا سکتا، یہ راستہ قربانی اور ایمان کے جذبے کے ساتھ جاری رہے گا۔

احمد واحدی نے آئی آر جی سی کی ایرو اسپیس فورس کے سابق کمانڈروں امیر علی حاجی زادہ اور محمود باقری کو بھی خراجِ عقیدت پیش کیا اور اہلکاروں پر زور دیا کہ وہ ایران کی عسکری صلاحیتوں کو مزید مضبوط بنانے کا سلسلہ جاری رکھیں۔

ڈاکٹر عاصم رضا

ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
12 نومبر 2026•18 منٹ پہلے•عائشہ نورانی

ثاقب خان کی پہلے ٹیسٹ میں سات وکٹیں: ’جب ٹیم میں میرا نام آیا تو امی ابو رونے لگے‘

31 سالہ صاقب خان کو راولپنڈی میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ کے لیے قومی ٹیم میں شامل کیا گیا تھا اور انھوں نے ڈیبیو میچ ہی میں اپنی صلاحیتوں کا بھرپور اظہار کیا۔

12 نومبر 2026•18 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

امریکا اور چین کا تعلقات میں استحکام برقرار رکھنے پر اتفاق، روس کے ساتھ سہ فریقی اجلاس کا امکان

امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو اور چینی وزیرِ خارجہ وانگ ای کے درمیان ٹیلیفون پر گفتگو ہوئی جس میں دونوں ممالک کے تعلقات۔

12 نومبر 2026•59 منٹ پہلے•سید ذیشان حیدر

سجاول: ایمبولینس کے خفیہ خانوں سے منشیات برآمد

سندھ کے ضلع سجاول میں ایمبولینس کے خفیہ خانوں سے منشیات برآمد کی گئی ہے۔

12 نومبر 2026•59 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

پاکستانی فوج سعودی عرب میں دفاعی ذمہ داریاں انجام دے رہی ہے: دفترِ خارجہ

پاکستانی فوج سعودی عرب میں دفاعی ذمہ داریاں انجام دے رہی ہے: دفترِ خارجہ۔

12 نومبر 2026•59 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

سعودی عرب کی سلامتی کے لیے پاکستان کا عزم ’قطعی اور ناقابل سمجھوتہ‘ ہے: ترجمان پاکستانی فوج

سعودی عرب کی سلامتی کے لیے پاکستان کا عزم ’قطعی اور ناقابل سمجھوتہ‘ ہے: ترجمان پاکستانی فوج۔

12 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

کورل ریف کی بحالی: سعودی عرب کا بحیرۂ احمر میں جدید مرکز قائم کرنے کا اعلان

کورل ریف کی بحالی: سعودی عرب کا بحیرۂ احمر میں جدید مرکز قائم کرنے کا اعلان۔