غزہ میں اسرائیلی کی وحشیانہ فوجی کاروائیاں جاری، ایک فلسطینی شہید، متعدد زخمی

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "غزہ میں اسرائیلی کی وحشیانہ فوجی کاروائیاں جاری، ایک فلسطینی شہید، متعدد زخمی"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی بمباری سے ایک فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔
- عرب میڈیا کے مطابق گزشتہ رات کو اسرائیلی فوج نے خان یونس میں اسپتال کو بمباری کا نشانہ بنایا تھا، جس کے نتیجے میں ڈاکٹر سمیت 6 افراد شہید اور 20 زخمی ہوئے۔
دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): غزہ کی پٹی میں اسرائیلی کی وحشیانہ فوجی کاروائیاں جاری ہیں۔ غزہ سے عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی طیارے نے الشفا اسپتال کے دروازے کے باہر کھڑی گاڑی پر بمباری۔
عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی بمباری سے ایک فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔
عرب میڈیا کے مطابق گزشتہ رات کو اسرائیلی فوج نے خان یونس میں اسپتال کو بمباری کا نشانہ بنایا تھا، جس کے نتیجے میں ڈاکٹر سمیت 6 افراد شہید اور 20 زخمی ہوئے۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
ڈاکٹر عاصم رضا
ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی اموردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





