جمعرات، 12 نومبر 2026ء2 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
حج 2027: پاکستان میں روٹ ٹو مکہ پروجیکٹ کے انتظامات کا جائزہغزہ میں شدید سردی سے 9 ماہ کا بچہ ہلاک، بارشوں سے ہزاروں خیمے متاثرمیر رضا کیس کی مشترکہ تحقیقات میں پیشرفت، احمد بھاردے کا پستول فرانزک کیلئے بھجوا دیا گیاسعودی عرب اور کینیا گھریلو ملازمین کی بھرتی کے طریقہ کار کو بہتر بنائیں گےوائس چانسلر آئی بی اے سکھر ڈاکٹر آصف شیخ کی مدت میں 4 برس کی توسیعبلوچستان: ٹرین آپریشن ایک دن کیلئے معطل کردیا گیایو اے ای: فجیرہ میں ٹریفک حادثہ، 14 افراد ہلاک، 30 زخمیوزیراعظم کی ترک صدر سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات مثبت سمت میں آگے بڑھنے پر اظہار اطمینانکراچی میں یونیورسٹی روڈ پر تجاوزات کے خلاف آپریشن کا فیصلہ کرلیا گیاکراچی: بینک سے رقم نکلوانے والے شہری سے 1 کروڑ روپے سے زائد چھین لیے گئے، متاثرہ شخص زیر حراستحج 2027: پاکستان میں روٹ ٹو مکہ پروجیکٹ کے انتظامات کا جائزہغزہ میں شدید سردی سے 9 ماہ کا بچہ ہلاک، بارشوں سے ہزاروں خیمے متاثرمیر رضا کیس کی مشترکہ تحقیقات میں پیشرفت، احمد بھاردے کا پستول فرانزک کیلئے بھجوا دیا گیاسعودی عرب اور کینیا گھریلو ملازمین کی بھرتی کے طریقہ کار کو بہتر بنائیں گےوائس چانسلر آئی بی اے سکھر ڈاکٹر آصف شیخ کی مدت میں 4 برس کی توسیعبلوچستان: ٹرین آپریشن ایک دن کیلئے معطل کردیا گیایو اے ای: فجیرہ میں ٹریفک حادثہ، 14 افراد ہلاک، 30 زخمیوزیراعظم کی ترک صدر سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات مثبت سمت میں آگے بڑھنے پر اظہار اطمینانکراچی میں یونیورسٹی روڈ پر تجاوزات کے خلاف آپریشن کا فیصلہ کرلیا گیاکراچی: بینک سے رقم نکلوانے والے شہری سے 1 کروڑ روپے سے زائد چھین لیے گئے، متاثرہ شخص زیر حراستحج 2027: پاکستان میں روٹ ٹو مکہ پروجیکٹ کے انتظامات کا جائزہغزہ میں شدید سردی سے 9 ماہ کا بچہ ہلاک، بارشوں سے ہزاروں خیمے متاثرمیر رضا کیس کی مشترکہ تحقیقات میں پیشرفت، احمد بھاردے کا پستول فرانزک کیلئے بھجوا دیا گیاسعودی عرب اور کینیا گھریلو ملازمین کی بھرتی کے طریقہ کار کو بہتر بنائیں گےوائس چانسلر آئی بی اے سکھر ڈاکٹر آصف شیخ کی مدت میں 4 برس کی توسیعبلوچستان: ٹرین آپریشن ایک دن کیلئے معطل کردیا گیایو اے ای: فجیرہ میں ٹریفک حادثہ، 14 افراد ہلاک، 30 زخمیوزیراعظم کی ترک صدر سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات مثبت سمت میں آگے بڑھنے پر اظہار اطمینانکراچی میں یونیورسٹی روڈ پر تجاوزات کے خلاف آپریشن کا فیصلہ کرلیا گیاکراچی: بینک سے رقم نکلوانے والے شہری سے 1 کروڑ روپے سے زائد چھین لیے گئے، متاثرہ شخص زیر حراستحج 2027: پاکستان میں روٹ ٹو مکہ پروجیکٹ کے انتظامات کا جائزہغزہ میں شدید سردی سے 9 ماہ کا بچہ ہلاک، بارشوں سے ہزاروں خیمے متاثرمیر رضا کیس کی مشترکہ تحقیقات میں پیشرفت، احمد بھاردے کا پستول فرانزک کیلئے بھجوا دیا گیاسعودی عرب اور کینیا گھریلو ملازمین کی بھرتی کے طریقہ کار کو بہتر بنائیں گےوائس چانسلر آئی بی اے سکھر ڈاکٹر آصف شیخ کی مدت میں 4 برس کی توسیعبلوچستان: ٹرین آپریشن ایک دن کیلئے معطل کردیا گیایو اے ای: فجیرہ میں ٹریفک حادثہ، 14 افراد ہلاک، 30 زخمیوزیراعظم کی ترک صدر سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات مثبت سمت میں آگے بڑھنے پر اظہار اطمینانکراچی میں یونیورسٹی روڈ پر تجاوزات کے خلاف آپریشن کا فیصلہ کرلیا گیاکراچی: بینک سے رقم نکلوانے والے شہری سے 1 کروڑ روپے سے زائد چھین لیے گئے، متاثرہ شخص زیر حراست
بین الاقوامی34 منٹ پہلے•12 نومبر 2026•وقت اشاعت: رات 11:01
🇬🇧 English

غزہ میں شدید سردی سے 9 ماہ کا بچہ ہلاک، بارشوں سے ہزاروں خیمے متاثر

ڈاکٹر عاصم رضاایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور
غزہ میں شدید سردی سے 9 ماہ کا بچہ ہلاک، بارشوں سے ہزاروں خیمے متاثر
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "غزہ میں شدید سردی سے 9 ماہ کا بچہ ہلاک، بارشوں سے ہزاروں خیمے متاثر"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • فرانسیسی نیوز ایجنسی اے ایف پی کے مطابق نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بات کرنے والے ایک ڈاکٹر نے بتایا کہ نو ماہ کے کنان احمد رقیق جنوبی غزہ کے شہر خان یونس میں اپنے خاندان کے عارضی خیمے میں ہائپوتھرمیا (شدید سردی سے جسم کا درجہ حرارت خطرناک حد تک کم ہو جانا) کے باعث انتقال کر گیا۔
  • غزہ کی سول ڈیفنس ایجنسی کے ترجمان محمود بصل نے بھی بچے کی ہلاکت کی تصدیق۔
  • گزشتہ ہفتے ہونے والی شدید بارشوں سے غزہ میں دسیوں ہزار خیمے زیر آب آ گئے تھے۔
  • سیلاب کے اگلے روز ریت کا ایک بند ٹوٹنے سے پانچ افراد ہلاک ہو گئے تھے جن میں تین بچے بھی شامل تھے۔

دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): غزہ میں شدید بارشوں اور سیلاب کے بعد بے گھر فلسطینیوں کی مشکلات مزید بڑھ گئی ہیں اور نو ماہ کا ایک بچہ شدید سردی کے باعث ہلاک ہو گیا۔

فرانسیسی نیوز ایجنسی اے ایف پی کے مطابق نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بات کرنے والے ایک ڈاکٹر نے بتایا کہ نو ماہ کے کنان احمد رقیق جنوبی غزہ کے شہر خان یونس میں اپنے خاندان کے عارضی خیمے میں ہائپوتھرمیا (شدید سردی سے جسم کا درجہ حرارت خطرناک حد تک کم ہو جانا) کے باعث انتقال کر گیا۔

غزہ کی سول ڈیفنس ایجنسی کے ترجمان محمود بصل نے بھی بچے کی ہلاکت کی تصدیق۔

گزشتہ ہفتے ہونے والی شدید بارشوں سے غزہ میں دسیوں ہزار خیمے زیر آب آ گئے تھے۔ 2023 سے جاری اسرائیلی حملوں کے دوران تقریباً پوری آبادی کم از کم ایک بار بے گھر ہو چکی ہے اور لاکھوں افراد اب بھی خیموں یا عارضی پناہ گاہوں میں زندگی گزار رہے ہیں۔

سیلاب کے اگلے روز ریت کا ایک بند ٹوٹنے سے پانچ افراد ہلاک ہو گئے تھے جن میں تین بچے بھی شامل تھے۔ اس کے بعد غزہ سٹی، وسطی اور شمالی غزہ کے مختلف علاقوں میں سینکڑوں خاندان بارش کے پانی سے بھر جانے والے کیمپوں کو چھوڑ کر محفوظ مقامات کی تلاش میں نکل گئے۔

یونیسیف کے ترجمان جیمز ایلڈر نے خبردار کیا کہ سیلاب دراصل سردیوں کے موسم کی صرف شروعات ہے۔

انہوں نے کہا کہ ’یہ جاننا بہت ضروری ہے کہ غزہ میں حالات کتنے خراب ہیں۔ ابھی سردیوں کا موسم مکمل طور پر شروع بھی نہیں ہوا۔ ہم ابھی سردیوں سے چند ہفتے دور ہیں لیکن پہلے ہی غیر معمولی بارش اور سردی کا سامنا کر رہے ہیں۔‘۔

اقوام متحدہ کے دفتر برائے رابطہ انسانی امور (اوچا) کے مطابق 8 نومبر تک طوفانی بارشوں سے 26 ہزار خاندان متاثر ہو چکے تھے۔ اوچا کے اعداد و شمار کے مطابق غزہ کی تقریباً 65 فیصد آبادی اب بھی خیموں یا دیگر عارضی پناہ گاہوں میں مقیم ہے۔

ڈاکٹر عاصم رضا

ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
12 نومبر 2026•34 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

حج 2027: پاکستان میں روٹ ٹو مکہ پروجیکٹ کے انتظامات کا جائزہ

حج 2027: پاکستان میں روٹ ٹو مکہ پروجیکٹ کے انتظامات کا جائزہ۔

12 نومبر 2026•34 منٹ پہلے•طارق محمود چوہدری

میر رضا کیس کی مشترکہ تحقیقات میں پیشرفت، احمد بھاردے کا پستول فرانزک کیلئے بھجوا دیا گیا

میر رضا : فائل فوٹو کراچی کے نوجوان تاجر میر رضا کیس کی مشترکہ تحقیقات میں پیش رفت ہوئی ہے۔

12 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

سعودی عرب اور کینیا گھریلو ملازمین کی بھرتی کے طریقہ کار کو بہتر بنائیں گے

سعودی عرب اور کینیا گھریلو ملازمین کی بھرتی کے طریقہ کار کو بہتر بنائیں گے۔

12 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•طارق محمود چوہدری

وائس چانسلر آئی بی اے سکھر ڈاکٹر آصف شیخ کی مدت میں 4 برس کی توسیع

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے آئی بی اے سکھر کے وائس چانسلر ڈاکٹر آصف شیخ کی مدت میں مزید 4 برس کی توسیع کردی ہے۔

12 نومبر 2026•2 گھنٹے پہلے•عائشہ نورانی

بلوچستان: ٹرین آپریشن ایک دن کیلئے معطل کردیا گیا

فائلبلوچستان میں ٹرین آپریشن کل ایک دن کے لیے معطل کردیا گیا ہے۔

12 نومبر 2026•2 گھنٹے پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

یو اے ای: فجیرہ میں ٹریفک حادثہ، 14 افراد ہلاک، 30 زخمی

سوشل میڈیامتحدہ عرب امارات کی ریاست فجیرہ میں ہونے والے ٹریفک حادثے میں 14 افراد ہلاک ہوگئے۔