غیرقانونی اکاؤنٹنگ سروسز فراہم کرنے والی دو کمپنیوں کے خلاف کارروائی

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "غیرقانونی اکاؤنٹنگ سروسز فراہم کرنے والی دو کمپنیوں کے خلاف کارروائی"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- اکاونٹنگ کے شعبے میں سعودائزیشن کے پہلے مرحلے کا آغاز۔
- ایس پی اے کے مطابق اتھارٹی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ متعلقہ شعبے کو اطلاع ملی تھی کہ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر غیرقانونی طور پر آڈٹ اور اکاؤنٹنگ سروسز کے حوالے سے دو کمپنیوں کی جانب سے تشہرکی جاری ہے۔
- مذکورہ کمپنیوں کی انتظامیہ کی جانب سے بغیر لائسنس کے مذکورہ خدمات فراہم کرنے کا دعوی سوشل میڈیا پر کیا جارہا تھا، جس پر فوری ایکشن لیتے ہوئے کمپنیوں کے ذمہ داران کو طلب کرکے ان سے تفتیش کی گئی اور ان کے خلاف کیس پبلک پراسیکیوشن کے ادارے میں فائل کردیا گیا۔
- اتھارٹی نے صارفین کو متنبہ کیا ہے کہ اکاؤنٹنگ اینڈ آڈٹ سروسز حاصل کرنے سے قبل متعلقہ افراد اور کمپنیوں کے لائسنس کی تصدیق اتھارٹی کی ویب سائٹ پر موجود فہرست سے کی جاسکتی ہے۔
دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): سعودی آڈیٹرز اینڈ اکاؤنٹنٹس اتھارٹی کی تفتیشی کمیٹی نے غیرلائسنس یافتہ آڈٹ اور اکاؤنٹنگ سروسز فراہم کرنے پر دو کمپنیوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے کیس پراسیکیوشن کے حوالے کردیا ہے۔
اکاونٹنگ کے شعبے میں سعودائزیشن کے پہلے مرحلے کا آغاز۔
ایس پی اے کے مطابق اتھارٹی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ متعلقہ شعبے کو اطلاع ملی تھی کہ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر غیرقانونی طور پر آڈٹ اور اکاؤنٹنگ سروسز کے حوالے سے دو کمپنیوں کی جانب سے تشہرکی جاری ہے۔
مذکورہ کمپنیوں کی انتظامیہ کی جانب سے بغیر لائسنس کے مذکورہ خدمات فراہم کرنے کا دعوی سوشل میڈیا پر کیا جارہا تھا، جس پر فوری ایکشن لیتے ہوئے کمپنیوں کے ذمہ داران کو طلب کرکے ان سے تفتیش کی گئی اور ان کے خلاف کیس پبلک پراسیکیوشن کے ادارے میں فائل کردیا گیا۔
اتھارٹی نے صارفین کو متنبہ کیا ہے کہ اکاؤنٹنگ اینڈ آڈٹ سروسز حاصل کرنے سے قبل متعلقہ افراد اور کمپنیوں کے لائسنس کی تصدیق اتھارٹی کی ویب سائٹ پر موجود فہرست سے کی جاسکتی ہے۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
ڈاکٹر عاصم رضا
ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی اموردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





