جمعہ، 13 نومبر 2026ء3 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
سونا، تانبہ اور لیتھیم سمیت دیگر معدنیات کی تلاش کیلئے جیولوجیکل میپنگ پروگرام شروع، علی پروزیر ملکبس میں خاتون کو دھکا دینے والے کنڈیکٹر نے معافی مانگ لیریکوڈک سے بلوچستان کے عوام کیلئے روزگار اور معاشی ترقی کے مواقع پیدا ہوں گے، وزیراعظمخلیج تعاون کونسل کا حوثیوں کیخلاف پابندیوں میں توسیع کی سلامتی کونسل کی قرارداد کا خیرمقدمعربی النسل گھوڑوں کا عالمی مقابلہ حسن میلہ شروعقطر اور ترکیہ کے درمیان دفاعی معاہدہ ہوگیاغیر قانونی بھرتیوں کا کیس: اسعد محمود نیب کے دوسرے نوٹس پر بھی پیش نہیں ہوئےسعودی عرب، قطر اور یورپی ملکوں کا اجلاس، مشرق وسطی کی صورتحال کا جائزہترکیہ اور قطر نے باہمی دفاعی معاہدے پر دستخط کر دیے، ترک ایوانِ صدرایوان صدر کی صدر زرداری، محسن نقوی ملاقات پر وضاحتسونا، تانبہ اور لیتھیم سمیت دیگر معدنیات کی تلاش کیلئے جیولوجیکل میپنگ پروگرام شروع، علی پروزیر ملکبس میں خاتون کو دھکا دینے والے کنڈیکٹر نے معافی مانگ لیریکوڈک سے بلوچستان کے عوام کیلئے روزگار اور معاشی ترقی کے مواقع پیدا ہوں گے، وزیراعظمخلیج تعاون کونسل کا حوثیوں کیخلاف پابندیوں میں توسیع کی سلامتی کونسل کی قرارداد کا خیرمقدمعربی النسل گھوڑوں کا عالمی مقابلہ حسن میلہ شروعقطر اور ترکیہ کے درمیان دفاعی معاہدہ ہوگیاغیر قانونی بھرتیوں کا کیس: اسعد محمود نیب کے دوسرے نوٹس پر بھی پیش نہیں ہوئےسعودی عرب، قطر اور یورپی ملکوں کا اجلاس، مشرق وسطی کی صورتحال کا جائزہترکیہ اور قطر نے باہمی دفاعی معاہدے پر دستخط کر دیے، ترک ایوانِ صدرایوان صدر کی صدر زرداری، محسن نقوی ملاقات پر وضاحتسونا، تانبہ اور لیتھیم سمیت دیگر معدنیات کی تلاش کیلئے جیولوجیکل میپنگ پروگرام شروع، علی پروزیر ملکبس میں خاتون کو دھکا دینے والے کنڈیکٹر نے معافی مانگ لیریکوڈک سے بلوچستان کے عوام کیلئے روزگار اور معاشی ترقی کے مواقع پیدا ہوں گے، وزیراعظمخلیج تعاون کونسل کا حوثیوں کیخلاف پابندیوں میں توسیع کی سلامتی کونسل کی قرارداد کا خیرمقدمعربی النسل گھوڑوں کا عالمی مقابلہ حسن میلہ شروعقطر اور ترکیہ کے درمیان دفاعی معاہدہ ہوگیاغیر قانونی بھرتیوں کا کیس: اسعد محمود نیب کے دوسرے نوٹس پر بھی پیش نہیں ہوئےسعودی عرب، قطر اور یورپی ملکوں کا اجلاس، مشرق وسطی کی صورتحال کا جائزہترکیہ اور قطر نے باہمی دفاعی معاہدے پر دستخط کر دیے، ترک ایوانِ صدرایوان صدر کی صدر زرداری، محسن نقوی ملاقات پر وضاحتسونا، تانبہ اور لیتھیم سمیت دیگر معدنیات کی تلاش کیلئے جیولوجیکل میپنگ پروگرام شروع، علی پروزیر ملکبس میں خاتون کو دھکا دینے والے کنڈیکٹر نے معافی مانگ لیریکوڈک سے بلوچستان کے عوام کیلئے روزگار اور معاشی ترقی کے مواقع پیدا ہوں گے، وزیراعظمخلیج تعاون کونسل کا حوثیوں کیخلاف پابندیوں میں توسیع کی سلامتی کونسل کی قرارداد کا خیرمقدمعربی النسل گھوڑوں کا عالمی مقابلہ حسن میلہ شروعقطر اور ترکیہ کے درمیان دفاعی معاہدہ ہوگیاغیر قانونی بھرتیوں کا کیس: اسعد محمود نیب کے دوسرے نوٹس پر بھی پیش نہیں ہوئےسعودی عرب، قطر اور یورپی ملکوں کا اجلاس، مشرق وسطی کی صورتحال کا جائزہترکیہ اور قطر نے باہمی دفاعی معاہدے پر دستخط کر دیے، ترک ایوانِ صدرایوان صدر کی صدر زرداری، محسن نقوی ملاقات پر وضاحت
پنجاب19 منٹ پہلے•13 نومبر 2026•وقت اشاعت: رات 10:29
🇬🇧 English

بس میں خاتون کو دھکا دینے والے کنڈیکٹر نے معافی مانگ لی

مریم نقویخصوصی نمائندہ برائے سائنس و آئی ٹی
بس میں خاتون کو دھکا دینے والے کنڈیکٹر نے معافی مانگ لی
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "بس میں خاتون کو دھکا دینے والے کنڈیکٹر نے معافی مانگ لی"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بس کنڈیکٹر کی معافی کی ویڈیو شیئر کردی ہے۔
  • ویڈیو میں کنڈیکٹر علی رضوان نے کہا کہ خاتون سے جو سلوک کیا تھا وہ انتہائی غلط تھا، اس کے لیے شرمندہ ہوں۔
  • وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بس میں کنڈیکٹر کے خاتون کو دھکے دینے کا واقعے کا نوٹس لے لیا ہے۔
  • ویڈیو بیان میں مزید کہا گیا کہ اس واقعے پر پوری قوم سے معافی مانگتا ہوں، توبہ کرتا ہوں کبھی بھی کسی سے ایسا رویہ نہیں رکھوں گا۔

لاہور (بیورو رپورٹ): بس کے کنڈیکٹر نے خاتون کو دھکا دینے کے معاملے پر معافی مانگ لی ہے۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بس کنڈیکٹر کی معافی کی ویڈیو شیئر کردی ہے۔

ویڈیو میں کنڈیکٹر علی رضوان نے کہا کہ خاتون سے جو سلوک کیا تھا وہ انتہائی غلط تھا، اس کے لیے شرمندہ ہوں۔

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بس میں کنڈیکٹر کے خاتون کو دھکے دینے کا واقعے کا نوٹس لے لیا ہے۔

ویڈیو بیان میں مزید کہا گیا کہ اس واقعے پر پوری قوم سے معافی مانگتا ہوں، توبہ کرتا ہوں کبھی بھی کسی سے ایسا رویہ نہیں رکھوں گا۔

اس معاملے کا وزیر اعلیٰ پنجاب نے نوٹس لیا اور ڈی پی او سے بات کی تھی اور کہا تھا کہ کنڈیکٹر کو نوکری سے فارغ کرنا کافی نہیں، عوام کو دھکے دینے کے لیے نہیں رکھا گیا۔

ان کا کہنا تھا کہ کنڈیکٹر کو پکڑ کر خاتون کے گھر لے جایا جائے، سب کے سامنے معافی منگوائی جائے۔

مریم نقوی

خصوصی نمائندہ برائے سائنس و آئی ٹی

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
13 نومبر 2026•19 منٹ پہلے•طارق محمود چوہدری

سونا، تانبہ اور لیتھیم سمیت دیگر معدنیات کی تلاش کیلئے جیولوجیکل میپنگ پروگرام شروع، علی پروزیر ملک

وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم سے خطاب میں وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا کہ چاغی اور خضدار میں منرلز۔

13 نومبر 2026•19 منٹ پہلے•طارق محمود چوہدری

ریکوڈک سے بلوچستان کے عوام کیلئے روزگار اور معاشی ترقی کے مواقع پیدا ہوں گے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف سے غیرملکی مائننگ کمپنی کے چیئرمین کی سربراہی میں وفد نے ملاقات۔

13 نومبر 2026•40 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

خلیج تعاون کونسل کا حوثیوں کیخلاف پابندیوں میں توسیع کی سلامتی کونسل کی قرارداد کا خیرمقدم

خلیج تعاون کونسل کے سیکریٹری جنرل جاسم محمد البدیوی۔

13 نومبر 2026•40 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

عربی النسل گھوڑوں کا عالمی مقابلہ حسن میلہ شروع

عربی النسل گھوڑوں کا عالمی مقابلہ حسن میلہ شروع۔

13 نومبر 2026•40 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

قطر اور ترکیہ کے درمیان دفاعی معاہدہ ہوگیا

ترک میڈیا قطر اور ترکیہ کے درمیان دفاعی معاہدہ ہو گیا، باہمی دفاعی معاہدے پر دستخط ترکیہ میں کیے گئے۔

13 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•سید ذیشان حیدر

غیر قانونی بھرتیوں کا کیس: اسعد محمود نیب کے دوسرے نوٹس پر بھی پیش نہیں ہوئے

پاکستان پوسٹ میں غیر قانونی بھرتیوں کے کیس میں نیب کی طلبی پر سابق وفاقی وزیر اسعد محمود دوسرے کال اپ نوٹس پر بھی پیش نہیں۔