جمعہ، 13 نومبر 2026ء3 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
سونا، تانبہ اور لیتھیم سمیت دیگر معدنیات کی تلاش کیلئے جیولوجیکل میپنگ پروگرام شروع، علی پروزیر ملکبس میں خاتون کو دھکا دینے والے کنڈیکٹر نے معافی مانگ لیریکوڈک سے بلوچستان کے عوام کیلئے روزگار اور معاشی ترقی کے مواقع پیدا ہوں گے، وزیراعظمخلیج تعاون کونسل کا حوثیوں کیخلاف پابندیوں میں توسیع کی سلامتی کونسل کی قرارداد کا خیرمقدمعربی النسل گھوڑوں کا عالمی مقابلہ حسن میلہ شروعقطر اور ترکیہ کے درمیان دفاعی معاہدہ ہوگیاغیر قانونی بھرتیوں کا کیس: اسعد محمود نیب کے دوسرے نوٹس پر بھی پیش نہیں ہوئےسعودی عرب، قطر اور یورپی ملکوں کا اجلاس، مشرق وسطی کی صورتحال کا جائزہترکیہ اور قطر نے باہمی دفاعی معاہدے پر دستخط کر دیے، ترک ایوانِ صدرایوان صدر کی صدر زرداری، محسن نقوی ملاقات پر وضاحتسونا، تانبہ اور لیتھیم سمیت دیگر معدنیات کی تلاش کیلئے جیولوجیکل میپنگ پروگرام شروع، علی پروزیر ملکبس میں خاتون کو دھکا دینے والے کنڈیکٹر نے معافی مانگ لیریکوڈک سے بلوچستان کے عوام کیلئے روزگار اور معاشی ترقی کے مواقع پیدا ہوں گے، وزیراعظمخلیج تعاون کونسل کا حوثیوں کیخلاف پابندیوں میں توسیع کی سلامتی کونسل کی قرارداد کا خیرمقدمعربی النسل گھوڑوں کا عالمی مقابلہ حسن میلہ شروعقطر اور ترکیہ کے درمیان دفاعی معاہدہ ہوگیاغیر قانونی بھرتیوں کا کیس: اسعد محمود نیب کے دوسرے نوٹس پر بھی پیش نہیں ہوئےسعودی عرب، قطر اور یورپی ملکوں کا اجلاس، مشرق وسطی کی صورتحال کا جائزہترکیہ اور قطر نے باہمی دفاعی معاہدے پر دستخط کر دیے، ترک ایوانِ صدرایوان صدر کی صدر زرداری، محسن نقوی ملاقات پر وضاحتسونا، تانبہ اور لیتھیم سمیت دیگر معدنیات کی تلاش کیلئے جیولوجیکل میپنگ پروگرام شروع، علی پروزیر ملکبس میں خاتون کو دھکا دینے والے کنڈیکٹر نے معافی مانگ لیریکوڈک سے بلوچستان کے عوام کیلئے روزگار اور معاشی ترقی کے مواقع پیدا ہوں گے، وزیراعظمخلیج تعاون کونسل کا حوثیوں کیخلاف پابندیوں میں توسیع کی سلامتی کونسل کی قرارداد کا خیرمقدمعربی النسل گھوڑوں کا عالمی مقابلہ حسن میلہ شروعقطر اور ترکیہ کے درمیان دفاعی معاہدہ ہوگیاغیر قانونی بھرتیوں کا کیس: اسعد محمود نیب کے دوسرے نوٹس پر بھی پیش نہیں ہوئےسعودی عرب، قطر اور یورپی ملکوں کا اجلاس، مشرق وسطی کی صورتحال کا جائزہترکیہ اور قطر نے باہمی دفاعی معاہدے پر دستخط کر دیے، ترک ایوانِ صدرایوان صدر کی صدر زرداری، محسن نقوی ملاقات پر وضاحتسونا، تانبہ اور لیتھیم سمیت دیگر معدنیات کی تلاش کیلئے جیولوجیکل میپنگ پروگرام شروع، علی پروزیر ملکبس میں خاتون کو دھکا دینے والے کنڈیکٹر نے معافی مانگ لیریکوڈک سے بلوچستان کے عوام کیلئے روزگار اور معاشی ترقی کے مواقع پیدا ہوں گے، وزیراعظمخلیج تعاون کونسل کا حوثیوں کیخلاف پابندیوں میں توسیع کی سلامتی کونسل کی قرارداد کا خیرمقدمعربی النسل گھوڑوں کا عالمی مقابلہ حسن میلہ شروعقطر اور ترکیہ کے درمیان دفاعی معاہدہ ہوگیاغیر قانونی بھرتیوں کا کیس: اسعد محمود نیب کے دوسرے نوٹس پر بھی پیش نہیں ہوئےسعودی عرب، قطر اور یورپی ملکوں کا اجلاس، مشرق وسطی کی صورتحال کا جائزہترکیہ اور قطر نے باہمی دفاعی معاہدے پر دستخط کر دیے، ترک ایوانِ صدرایوان صدر کی صدر زرداری، محسن نقوی ملاقات پر وضاحت
بلوچستان19 منٹ پہلے•13 نومبر 2026•وقت اشاعت: رات 10:29
🇬🇧 English

سونا، تانبہ اور لیتھیم سمیت دیگر معدنیات کی تلاش کیلئے جیولوجیکل میپنگ پروگرام شروع، علی پروزیر ملک

طارق محمود چوہدریسینئر تجزیہ نگار و چیف رپورٹر
سونا، تانبہ اور لیتھیم سمیت دیگر معدنیات کی تلاش کیلئے جیولوجیکل میپنگ پروگرام شروع، علی پروزیر ملک
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "سونا، تانبہ اور لیتھیم سمیت دیگر معدنیات کی تلاش کیلئے جیولوجیکل میپنگ پروگرام شروع، علی پروزیر ملک"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ پاکستان منرل انویسٹمنٹ فورم کے بعد پاکستان مائننگ میں سرمایہ کاروں کےلیے دیرپا شراکت داری کیلئے اوپن ہو گیا، ملک کو منرل کے شعبے میں عالمی مسابقت کےلیے تیار کر نا ہے۔
  • فورم سے خطاب میں بیرک مائننگ کارپوریشن کے چیئرمین جان تھورنٹن نے کہا پاکستان کے ساتھ طویل مدتی شراکت داری چاہتے ہیں، مقامی سرمایہ کاروں نے پاکستان میں سرمایہ کاری کے فروغ کےلیے فورم کے انعقاد کو بہت اہم قراد دیا۔
  • سونے اور تانبے کے ریکوڈک منصوبے پر کام کرنے والی کمپنی کے چیئرمین نے کہا پاکستان کی قیادت کی دور اندیش پالیسیاں اہم کردار ادا کر رہی ہیں۔
  • معدنیات کے ذیلی کاروبار سے منسلک مقامی سرمایہ کاروں نے ملک میں سرمایہ کاری کے فروغ کےلیے بہت اہم قرار دیا۔

دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم سے خطاب میں وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا کہ چاغی اور خضدار میں منرلز کی تلاش کیلئے 40 لائسنس جاری کیے گئے، چاغی کو روڈ نیٹ ورک کے ذریعے گوادر سے جوڑ رہے ہیں ملک بھر میں سونا، تانبہ اور لیتھیم سمیت دیگر معدنیات کی تلاش کیلئے جیو لوجیکل میپنگ پروگرام شروع کر دیا ہے۔

علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ پاکستان منرل انویسٹمنٹ فورم کے بعد پاکستان مائننگ میں سرمایہ کاروں کےلیے دیرپا شراکت داری کیلئے اوپن ہو گیا، ملک کو منرل کے شعبے میں عالمی مسابقت کےلیے تیار کر نا ہے۔

فورم سے خطاب میں بیرک مائننگ کارپوریشن کے چیئرمین جان تھورنٹن نے کہا پاکستان کے ساتھ طویل مدتی شراکت داری چاہتے ہیں، مقامی سرمایہ کاروں نے پاکستان میں سرمایہ کاری کے فروغ کےلیے فورم کے انعقاد کو بہت اہم قراد دیا۔

سونے اور تانبے کے ریکوڈک منصوبے پر کام کرنے والی کمپنی کے چیئرمین نے کہا پاکستان کی قیادت کی دور اندیش پالیسیاں اہم کردار ادا کر رہی ہیں۔

معدنیات کے ذیلی کاروبار سے منسلک مقامی سرمایہ کاروں نے ملک میں سرمایہ کاری کے فروغ کےلیے بہت اہم قرار دیا۔

پاکستان منرلز انوسٹمنٹ فورم کے دروان پاکستان اور عالمی کمپنیوں کے درمیان معدنی شعبے کی ترقی کیلئے درجنوں ایم او یوز اور معاہدوں پر دستخط کیے گئے۔

طارق محمود چوہدری

سینئر تجزیہ نگار و چیف رپورٹر

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
13 نومبر 2026•19 منٹ پہلے•مریم نقوی

بس میں خاتون کو دھکا دینے والے کنڈیکٹر نے معافی مانگ لی

بس کے کنڈیکٹر نے خاتون کو دھکا دینے کے معاملے پر معافی مانگ لی ہے۔

13 نومبر 2026•19 منٹ پہلے•طارق محمود چوہدری

ریکوڈک سے بلوچستان کے عوام کیلئے روزگار اور معاشی ترقی کے مواقع پیدا ہوں گے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف سے غیرملکی مائننگ کمپنی کے چیئرمین کی سربراہی میں وفد نے ملاقات۔

13 نومبر 2026•40 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

خلیج تعاون کونسل کا حوثیوں کیخلاف پابندیوں میں توسیع کی سلامتی کونسل کی قرارداد کا خیرمقدم

خلیج تعاون کونسل کے سیکریٹری جنرل جاسم محمد البدیوی۔

13 نومبر 2026•40 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

عربی النسل گھوڑوں کا عالمی مقابلہ حسن میلہ شروع

عربی النسل گھوڑوں کا عالمی مقابلہ حسن میلہ شروع۔

13 نومبر 2026•40 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

قطر اور ترکیہ کے درمیان دفاعی معاہدہ ہوگیا

ترک میڈیا قطر اور ترکیہ کے درمیان دفاعی معاہدہ ہو گیا، باہمی دفاعی معاہدے پر دستخط ترکیہ میں کیے گئے۔

13 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•سید ذیشان حیدر

غیر قانونی بھرتیوں کا کیس: اسعد محمود نیب کے دوسرے نوٹس پر بھی پیش نہیں ہوئے

پاکستان پوسٹ میں غیر قانونی بھرتیوں کے کیس میں نیب کی طلبی پر سابق وفاقی وزیر اسعد محمود دوسرے کال اپ نوٹس پر بھی پیش نہیں۔