جمعرات، 12 نومبر 2026ء2 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
ایران جنگ پر مواخذے سے بچے امریکی وزیرد فاع کو نئی ہزیمت کا سامناسابق جرمن فٹبالر اوزل یوکرین کی متنازع ’کل لسٹ‘ میں شاملفیفا صدر بننے کی دوڑ میں نیا امیدوار، کامیابی پر سالانہ صرف 1 ڈالر تنخواہ لینے کا اعلانپنجاب میں سب اچھا نہیں ہے، سردار محمود قادر لغاریپنجاب حکومت نے میری سیکیورٹی واپس لے لی، چوہدری سالک حسینفضل الرحمان انصاف کی تلقین کرتے ہیں اور خود قبضے کی جگہ پر بیٹھے ہیں، گورنر فیصل کریم کنڈیکراچی، لیاری کلاکوٹ سے بلال پپو گروپ کے 2 ٹارگٹ کلرز گرفتارصوبائی اختیارات کے حامل محکموں پر 5 ہزار ارب سے زائد خرچملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ وفاق نے صوبوں کے 35 ارب روپے کاٹ لیےایل این جی درآمد کے لیے پاکستان کو مہنگی ترین بولیاں موصولایران جنگ پر مواخذے سے بچے امریکی وزیرد فاع کو نئی ہزیمت کا سامناسابق جرمن فٹبالر اوزل یوکرین کی متنازع ’کل لسٹ‘ میں شاملفیفا صدر بننے کی دوڑ میں نیا امیدوار، کامیابی پر سالانہ صرف 1 ڈالر تنخواہ لینے کا اعلانپنجاب میں سب اچھا نہیں ہے، سردار محمود قادر لغاریپنجاب حکومت نے میری سیکیورٹی واپس لے لی، چوہدری سالک حسینفضل الرحمان انصاف کی تلقین کرتے ہیں اور خود قبضے کی جگہ پر بیٹھے ہیں، گورنر فیصل کریم کنڈیکراچی، لیاری کلاکوٹ سے بلال پپو گروپ کے 2 ٹارگٹ کلرز گرفتارصوبائی اختیارات کے حامل محکموں پر 5 ہزار ارب سے زائد خرچملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ وفاق نے صوبوں کے 35 ارب روپے کاٹ لیےایل این جی درآمد کے لیے پاکستان کو مہنگی ترین بولیاں موصولایران جنگ پر مواخذے سے بچے امریکی وزیرد فاع کو نئی ہزیمت کا سامناسابق جرمن فٹبالر اوزل یوکرین کی متنازع ’کل لسٹ‘ میں شاملفیفا صدر بننے کی دوڑ میں نیا امیدوار، کامیابی پر سالانہ صرف 1 ڈالر تنخواہ لینے کا اعلانپنجاب میں سب اچھا نہیں ہے، سردار محمود قادر لغاریپنجاب حکومت نے میری سیکیورٹی واپس لے لی، چوہدری سالک حسینفضل الرحمان انصاف کی تلقین کرتے ہیں اور خود قبضے کی جگہ پر بیٹھے ہیں، گورنر فیصل کریم کنڈیکراچی، لیاری کلاکوٹ سے بلال پپو گروپ کے 2 ٹارگٹ کلرز گرفتارصوبائی اختیارات کے حامل محکموں پر 5 ہزار ارب سے زائد خرچملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ وفاق نے صوبوں کے 35 ارب روپے کاٹ لیےایل این جی درآمد کے لیے پاکستان کو مہنگی ترین بولیاں موصولایران جنگ پر مواخذے سے بچے امریکی وزیرد فاع کو نئی ہزیمت کا سامناسابق جرمن فٹبالر اوزل یوکرین کی متنازع ’کل لسٹ‘ میں شاملفیفا صدر بننے کی دوڑ میں نیا امیدوار، کامیابی پر سالانہ صرف 1 ڈالر تنخواہ لینے کا اعلانپنجاب میں سب اچھا نہیں ہے، سردار محمود قادر لغاریپنجاب حکومت نے میری سیکیورٹی واپس لے لی، چوہدری سالک حسینفضل الرحمان انصاف کی تلقین کرتے ہیں اور خود قبضے کی جگہ پر بیٹھے ہیں، گورنر فیصل کریم کنڈیکراچی، لیاری کلاکوٹ سے بلال پپو گروپ کے 2 ٹارگٹ کلرز گرفتارصوبائی اختیارات کے حامل محکموں پر 5 ہزار ارب سے زائد خرچملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ وفاق نے صوبوں کے 35 ارب روپے کاٹ لیےایل این جی درآمد کے لیے پاکستان کو مہنگی ترین بولیاں موصول
خیبر پختونخوا40 منٹ پہلے•12 نومبر 2026•وقت اشاعت: صبح 7:24
🇬🇧 English

فضل الرحمان انصاف کی تلقین کرتے ہیں اور خود قبضے کی جگہ پر بیٹھے ہیں، گورنر فیصل کریم کنڈی

عائشہ نورانینمائندہ خصوصی (ثقافت، شوبز و روشن پاکستان)
فضل الرحمان انصاف کی تلقین کرتے ہیں اور خود قبضے کی جگہ پر بیٹھے ہیں، گورنر فیصل کریم کنڈی
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "فضل الرحمان انصاف کی تلقین کرتے ہیں اور خود قبضے کی جگہ پر بیٹھے ہیں، گورنر فیصل کریم کنڈی"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • گورنر ہاؤس پشاور میں صحافیوں سے گفتگو میں فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان خود تو حلوہ کھاتے ہیں لیکن دوسروں کو کھانے سے روکتے ہیں۔
  • پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے حکومت اور جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کے درمیان بڑھتی سیاسی کشیدگی کم کرنے میں کردار ادا کرنے کی پیشکش کردی۔
  • انہوں نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان اور آصف زرداری کی دوستی ہے، اس کا یہ مطلب کیسے ہوا کہ زرداری صاحب کرپشن کے معاملے میں مولانا کو بچائیں گے؟
  • گورنر خیبر پختونخوا نے مزید کہا کہ کرپشن کے شواہد نظر آ رہے ہیں، کیا زرداری صاحب کہیں گے کہ جو کچھ ہوا ٹھیک تھا؟ کیا جے یو آئی میں ہونے یا مولانا کا بیٹا یا بھائی ہونے سے کرپشن جائز ہو جاتی ہے؟

پشاور (نمائندہ خصوصی): گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان دوسروں کو انصاف کی تلقین کرتے ہیں اور خود قبضے کی جگہ پر بیٹھے ہیں۔

گورنر ہاؤس پشاور میں صحافیوں سے گفتگو میں فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان خود تو حلوہ کھاتے ہیں لیکن دوسروں کو کھانے سے روکتے ہیں۔

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے حکومت اور جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کے درمیان بڑھتی سیاسی کشیدگی کم کرنے میں کردار ادا کرنے کی پیشکش کردی۔

انہوں نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان اور آصف زرداری کی دوستی ہے، اس کا یہ مطلب کیسے ہوا کہ زرداری صاحب کرپشن کے معاملے میں مولانا کو بچائیں گے؟

گورنر خیبر پختونخوا نے مزید کہا کہ کرپشن کے شواہد نظر آ رہے ہیں، کیا زرداری صاحب کہیں گے کہ جو کچھ ہوا ٹھیک تھا؟ کیا جے یو آئی میں ہونے یا مولانا کا بیٹا یا بھائی ہونے سے کرپشن جائز ہو جاتی ہے؟

ان کا کہنا تھا کہ این ایچ اے میں مولانا کے بیٹے پر کرپشن کے الزام کا بھی حساب ہونا چاہیے، پی ڈی ایم دور میں سب سے زیادہ فائدہ جے یو آئی کو ہوا۔

فیصل کریم کنڈی نے یہ بھی کہا کہ پی ڈی ایم دور میں جے یو آئی کو اس کی پسند کی وزارتیں ملیں، جن میں مذہبی امور، ہاؤسنگ اور مواصلات کی وزارتیں شامل تھیں۔

انہوں نے کہا کہ میرے خیال میں کوئی بڑی وزارت باقی نہیں رہی، جو جے یو آئی کو نہ ملی ہو، کرپشن کے الزامات ثابت ہوئے تو سزا بھگتنا پڑے گی۔

عائشہ نورانی

نمائندہ خصوصی (ثقافت، شوبز و روشن پاکستان)

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
12 نومبر 2026•19 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

ایران جنگ پر مواخذے سے بچے امریکی وزیرد فاع کو نئی ہزیمت کا سامنا

ایران جنگ پر مواخذے سے بچے امریکی وزیردفاع کو نئی ہزیمت کا سامنا، نامعلوم سپاہی کی قبر پر محافظ نے وزیر دفاع کو قبرستان میں۔

12 نومبر 2026•19 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

سابق جرمن فٹبالر اوزل یوکرین کی متنازع ’کل لسٹ‘ میں شامل

اوزل نے استنبول میں ایک نمائشی فٹبال میچ کے دوران عالمی فٹبال اداروں کو تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔

12 نومبر 2026•20 منٹ پہلے•مریم نقوی

فیفا صدر بننے کی دوڑ میں نیا امیدوار، کامیابی پر سالانہ صرف 1 ڈالر تنخواہ لینے کا اعلان

ان کا کہنا تھا کہ کسی بھی انتخاب میں مقابلہ ہونا ضروری ہے اور انفینٹینو کو بھی چیلنج کیا جانا چاہیے۔

12 نومبر 2026•40 منٹ پہلے•طارق محمود چوہدری

پنجاب میں سب اچھا نہیں ہے، سردار محمود قادر لغاری

مسلم لیگ کے رکن قومی اسمبلی سردار محمود قادر لغاری نے کہا ہے کہ پنجاب میں سب اچھا نہیں ہے، اندھیر نگری ہے کوئی پوچھنے والا نہیں۔

12 نومبر 2026•40 منٹ پہلے•سید ذیشان حیدر

پنجاب حکومت نے میری سیکیورٹی واپس لے لی، چوہدری سالک حسین

وفاقی وزیر چودھری سالک حسین۔

12 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•عائشہ نورانی

کراچی، لیاری کلاکوٹ سے بلال پپو گروپ کے 2 ٹارگٹ کلرز گرفتار

کراچی کے علاقے لیاری کلاکوٹ سے بلال پپو گروپ کے 2 ٹارگٹ کلرز کو گرفتار کرلیا گیا۔