جمعرات، 12 نومبر 2026ء2 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
ایران جنگ پر مواخذے سے بچے امریکی وزیرد فاع کو نئی ہزیمت کا سامناسابق جرمن فٹبالر اوزل یوکرین کی متنازع ’کل لسٹ‘ میں شاملفیفا صدر بننے کی دوڑ میں نیا امیدوار، کامیابی پر سالانہ صرف 1 ڈالر تنخواہ لینے کا اعلانپنجاب میں سب اچھا نہیں ہے، سردار محمود قادر لغاریپنجاب حکومت نے میری سیکیورٹی واپس لے لی، چوہدری سالک حسینفضل الرحمان انصاف کی تلقین کرتے ہیں اور خود قبضے کی جگہ پر بیٹھے ہیں، گورنر فیصل کریم کنڈیکراچی، لیاری کلاکوٹ سے بلال پپو گروپ کے 2 ٹارگٹ کلرز گرفتارصوبائی اختیارات کے حامل محکموں پر 5 ہزار ارب سے زائد خرچملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ وفاق نے صوبوں کے 35 ارب روپے کاٹ لیےایل این جی درآمد کے لیے پاکستان کو مہنگی ترین بولیاں موصولایران جنگ پر مواخذے سے بچے امریکی وزیرد فاع کو نئی ہزیمت کا سامناسابق جرمن فٹبالر اوزل یوکرین کی متنازع ’کل لسٹ‘ میں شاملفیفا صدر بننے کی دوڑ میں نیا امیدوار، کامیابی پر سالانہ صرف 1 ڈالر تنخواہ لینے کا اعلانپنجاب میں سب اچھا نہیں ہے، سردار محمود قادر لغاریپنجاب حکومت نے میری سیکیورٹی واپس لے لی، چوہدری سالک حسینفضل الرحمان انصاف کی تلقین کرتے ہیں اور خود قبضے کی جگہ پر بیٹھے ہیں، گورنر فیصل کریم کنڈیکراچی، لیاری کلاکوٹ سے بلال پپو گروپ کے 2 ٹارگٹ کلرز گرفتارصوبائی اختیارات کے حامل محکموں پر 5 ہزار ارب سے زائد خرچملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ وفاق نے صوبوں کے 35 ارب روپے کاٹ لیےایل این جی درآمد کے لیے پاکستان کو مہنگی ترین بولیاں موصولایران جنگ پر مواخذے سے بچے امریکی وزیرد فاع کو نئی ہزیمت کا سامناسابق جرمن فٹبالر اوزل یوکرین کی متنازع ’کل لسٹ‘ میں شاملفیفا صدر بننے کی دوڑ میں نیا امیدوار، کامیابی پر سالانہ صرف 1 ڈالر تنخواہ لینے کا اعلانپنجاب میں سب اچھا نہیں ہے، سردار محمود قادر لغاریپنجاب حکومت نے میری سیکیورٹی واپس لے لی، چوہدری سالک حسینفضل الرحمان انصاف کی تلقین کرتے ہیں اور خود قبضے کی جگہ پر بیٹھے ہیں، گورنر فیصل کریم کنڈیکراچی، لیاری کلاکوٹ سے بلال پپو گروپ کے 2 ٹارگٹ کلرز گرفتارصوبائی اختیارات کے حامل محکموں پر 5 ہزار ارب سے زائد خرچملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ وفاق نے صوبوں کے 35 ارب روپے کاٹ لیےایل این جی درآمد کے لیے پاکستان کو مہنگی ترین بولیاں موصولایران جنگ پر مواخذے سے بچے امریکی وزیرد فاع کو نئی ہزیمت کا سامناسابق جرمن فٹبالر اوزل یوکرین کی متنازع ’کل لسٹ‘ میں شاملفیفا صدر بننے کی دوڑ میں نیا امیدوار، کامیابی پر سالانہ صرف 1 ڈالر تنخواہ لینے کا اعلانپنجاب میں سب اچھا نہیں ہے، سردار محمود قادر لغاریپنجاب حکومت نے میری سیکیورٹی واپس لے لی، چوہدری سالک حسینفضل الرحمان انصاف کی تلقین کرتے ہیں اور خود قبضے کی جگہ پر بیٹھے ہیں، گورنر فیصل کریم کنڈیکراچی، لیاری کلاکوٹ سے بلال پپو گروپ کے 2 ٹارگٹ کلرز گرفتارصوبائی اختیارات کے حامل محکموں پر 5 ہزار ارب سے زائد خرچملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ وفاق نے صوبوں کے 35 ارب روپے کاٹ لیےایل این جی درآمد کے لیے پاکستان کو مہنگی ترین بولیاں موصول
پاکستان47 منٹ پہلے•12 نومبر 2026•وقت اشاعت: صبح 7:03
🇬🇧 English

صوبائی اختیارات کے حامل محکموں پر 5 ہزار ارب سے زائد خرچ

سید ذیشان حیدربیورو چیف اسلام آباد
صوبائی اختیارات کے حامل محکموں پر 5 ہزار ارب سے زائد خرچ
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "صوبائی اختیارات کے حامل محکموں پر 5 ہزار ارب سے زائد خرچ"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • اجلاس میں کمیٹی نے وزیراعظم آفس کو ان وزارتوں کے خاتمے کیلیے حتمی مہلت دیتے ہوئے خبردارکیاکہ احکامات پر عمل درآمد نہ ہونے کی صورت میں وزیراعظم آفس کو نوٹس بھیجاجاسکتاہے۔
  • اجلاس میں آڈیٹر جنرل آف پاکستان کے دفتر نے 2011 سے 2026 تک صوبائی دائرہ اختیار میں کام کرنیوالی وفاقی وزارتوں کے اخراجات کی تفصیلات پیش کیں۔
  • کمیٹی کے چیئرمین سینیٹرضمیر حسین گھمرو نے کہاکہ ان وزارتوں پر 5 ہزار ارب روپے سے زائد، یعنی تقریباً 18 ارب ڈالرخرچ کیے گئے،جو اسی عرصے کے دوران عالمی مالیاتی فنڈ سے حاصل کیے گئے 15 ارب ڈالرکے قرض سے بھی زیادہ ہیں۔
  • اگر وفاقی حکومت آئین کی پاسداری کرتے ہوئے صوبوں کومنتقل کیے گئے شعبوں میں اخراجات نہ کرتی تو ملک کو آئی ایم ایف کے پروگراموں سے بچایاجاسکتا تھا۔

اسلام آباد (قومی بیورو): سینیٹ کی فنکشنل کمیٹی برائے ڈیولوشن کی ذیلی کمیٹی نے انکشاف کیاہے کہ وفاقی حکومت نے 18ویں آئینی ترمیم کے بعدگزشتہ 16 برس کے دوران صوبائی دائرہ اختیار میں آنیوالے محکموں اور وزارتوں پر 5 ہزار ارب روپے سے زائدخرچ کیے،جسے کمیٹی نے آئین کے منافی قرار دیتے ہوئے ان وزارتوں کیلیے مزید فنڈز جاری نہ کرنے کی ہدایت کردی ہے۔

اجلاس میں کمیٹی نے وزیراعظم آفس کو ان وزارتوں کے خاتمے کیلیے حتمی مہلت دیتے ہوئے خبردارکیاکہ احکامات پر عمل درآمد نہ ہونے کی صورت میں وزیراعظم آفس کو نوٹس بھیجاجاسکتاہے۔

اجلاس میں آڈیٹر جنرل آف پاکستان کے دفتر نے 2011 سے 2026 تک صوبائی دائرہ اختیار میں کام کرنیوالی وفاقی وزارتوں کے اخراجات کی تفصیلات پیش کیں۔

کمیٹی کے چیئرمین سینیٹرضمیر حسین گھمرو نے کہاکہ ان وزارتوں پر 5 ہزار ارب روپے سے زائد، یعنی تقریباً 18 ارب ڈالرخرچ کیے گئے،جو اسی عرصے کے دوران عالمی مالیاتی فنڈ سے حاصل کیے گئے 15 ارب ڈالرکے قرض سے بھی زیادہ ہیں۔

اگر وفاقی حکومت آئین کی پاسداری کرتے ہوئے صوبوں کومنتقل کیے گئے شعبوں میں اخراجات نہ کرتی تو ملک کو آئی ایم ایف کے پروگراموں سے بچایاجاسکتا تھا۔

کمیٹی نے وزارت خزانہ،آڈیٹر جنرل پاکستان اور اکاؤنٹنٹ جنرل پاکستان ریونیوکو ہدایت کی کہ آئین کے تحت صوبوں کو منتقل کیے گئے شعبوں سے متعلق وفاقی وزارتوں کیلیے مزیدفنڈز جاری نہ کیے جائیں۔

سید ذیشان حیدر

بیورو چیف اسلام آباد

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
12 نومبر 2026•5 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

ایران جنگ پر مواخذے سے بچے امریکی وزیرد فاع کو نئی ہزیمت کا سامنا

ایران جنگ پر مواخذے سے بچے امریکی وزیردفاع کو نئی ہزیمت کا سامنا، نامعلوم سپاہی کی قبر پر محافظ نے وزیر دفاع کو قبرستان میں۔

12 نومبر 2026•5 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

سابق جرمن فٹبالر اوزل یوکرین کی متنازع ’کل لسٹ‘ میں شامل

اوزل نے استنبول میں ایک نمائشی فٹبال میچ کے دوران عالمی فٹبال اداروں کو تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔

12 نومبر 2026•5 منٹ پہلے•مریم نقوی

فیفا صدر بننے کی دوڑ میں نیا امیدوار، کامیابی پر سالانہ صرف 1 ڈالر تنخواہ لینے کا اعلان

ان کا کہنا تھا کہ کسی بھی انتخاب میں مقابلہ ہونا ضروری ہے اور انفینٹینو کو بھی چیلنج کیا جانا چاہیے۔

12 نومبر 2026•26 منٹ پہلے•طارق محمود چوہدری

پنجاب میں سب اچھا نہیں ہے، سردار محمود قادر لغاری

مسلم لیگ کے رکن قومی اسمبلی سردار محمود قادر لغاری نے کہا ہے کہ پنجاب میں سب اچھا نہیں ہے، اندھیر نگری ہے کوئی پوچھنے والا نہیں۔

12 نومبر 2026•26 منٹ پہلے•سید ذیشان حیدر

پنجاب حکومت نے میری سیکیورٹی واپس لے لی، چوہدری سالک حسین

وفاقی وزیر چودھری سالک حسین۔

12 نومبر 2026•26 منٹ پہلے•عائشہ نورانی

فضل الرحمان انصاف کی تلقین کرتے ہیں اور خود قبضے کی جگہ پر بیٹھے ہیں، گورنر فیصل کریم کنڈی

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان دوسروں کو انصاف کی تلقین کرتے ہیں اور خود قبضے کی جگہ پر بیٹھے۔