جمعرات، 12 نومبر 2026ء2 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
راولپنڈی ٹیسٹ: دو اسپیشلسٹ بولرز کے ساتھ میدان میں اترنا پاکستان کو بھاری پڑنے لگاساؤتھ ایشین گیمز : سلیکشن کیلیے چار روزہ  ٹرائلز کا اعلان، قومی ایتھلیٹس  مشکل میں پڑ گئےآصف حسن: پاکستانی نژاد ڈاکٹر جنھوں نے برطانیہ میں ہزاروں زندگیاں بچائیں اور لاکھوں دل جیتےایران جنگ پر مواخذے سے بچے امریکی وزیرد فاع کو نئی ہزیمت کا سامناسابق جرمن فٹبالر اوزل یوکرین کی متنازع ’کل لسٹ‘ میں شاملفیفا صدر بننے کی دوڑ میں نیا امیدوار، کامیابی پر سالانہ صرف 1 ڈالر تنخواہ لینے کا اعلانپنجاب میں سب اچھا نہیں ہے، سردار محمود قادر لغاریپنجاب حکومت نے میری سیکیورٹی واپس لے لی، چوہدری سالک حسینفضل الرحمان انصاف کی تلقین کرتے ہیں اور خود قبضے کی جگہ پر بیٹھے ہیں، گورنر فیصل کریم کنڈیکراچی، لیاری کلاکوٹ سے بلال پپو گروپ کے 2 ٹارگٹ کلرز گرفتارراولپنڈی ٹیسٹ: دو اسپیشلسٹ بولرز کے ساتھ میدان میں اترنا پاکستان کو بھاری پڑنے لگاساؤتھ ایشین گیمز : سلیکشن کیلیے چار روزہ  ٹرائلز کا اعلان، قومی ایتھلیٹس  مشکل میں پڑ گئےآصف حسن: پاکستانی نژاد ڈاکٹر جنھوں نے برطانیہ میں ہزاروں زندگیاں بچائیں اور لاکھوں دل جیتےایران جنگ پر مواخذے سے بچے امریکی وزیرد فاع کو نئی ہزیمت کا سامناسابق جرمن فٹبالر اوزل یوکرین کی متنازع ’کل لسٹ‘ میں شاملفیفا صدر بننے کی دوڑ میں نیا امیدوار، کامیابی پر سالانہ صرف 1 ڈالر تنخواہ لینے کا اعلانپنجاب میں سب اچھا نہیں ہے، سردار محمود قادر لغاریپنجاب حکومت نے میری سیکیورٹی واپس لے لی، چوہدری سالک حسینفضل الرحمان انصاف کی تلقین کرتے ہیں اور خود قبضے کی جگہ پر بیٹھے ہیں، گورنر فیصل کریم کنڈیکراچی، لیاری کلاکوٹ سے بلال پپو گروپ کے 2 ٹارگٹ کلرز گرفتارراولپنڈی ٹیسٹ: دو اسپیشلسٹ بولرز کے ساتھ میدان میں اترنا پاکستان کو بھاری پڑنے لگاساؤتھ ایشین گیمز : سلیکشن کیلیے چار روزہ  ٹرائلز کا اعلان، قومی ایتھلیٹس  مشکل میں پڑ گئےآصف حسن: پاکستانی نژاد ڈاکٹر جنھوں نے برطانیہ میں ہزاروں زندگیاں بچائیں اور لاکھوں دل جیتےایران جنگ پر مواخذے سے بچے امریکی وزیرد فاع کو نئی ہزیمت کا سامناسابق جرمن فٹبالر اوزل یوکرین کی متنازع ’کل لسٹ‘ میں شاملفیفا صدر بننے کی دوڑ میں نیا امیدوار، کامیابی پر سالانہ صرف 1 ڈالر تنخواہ لینے کا اعلانپنجاب میں سب اچھا نہیں ہے، سردار محمود قادر لغاریپنجاب حکومت نے میری سیکیورٹی واپس لے لی، چوہدری سالک حسینفضل الرحمان انصاف کی تلقین کرتے ہیں اور خود قبضے کی جگہ پر بیٹھے ہیں، گورنر فیصل کریم کنڈیکراچی، لیاری کلاکوٹ سے بلال پپو گروپ کے 2 ٹارگٹ کلرز گرفتارراولپنڈی ٹیسٹ: دو اسپیشلسٹ بولرز کے ساتھ میدان میں اترنا پاکستان کو بھاری پڑنے لگاساؤتھ ایشین گیمز : سلیکشن کیلیے چار روزہ  ٹرائلز کا اعلان، قومی ایتھلیٹس  مشکل میں پڑ گئےآصف حسن: پاکستانی نژاد ڈاکٹر جنھوں نے برطانیہ میں ہزاروں زندگیاں بچائیں اور لاکھوں دل جیتےایران جنگ پر مواخذے سے بچے امریکی وزیرد فاع کو نئی ہزیمت کا سامناسابق جرمن فٹبالر اوزل یوکرین کی متنازع ’کل لسٹ‘ میں شاملفیفا صدر بننے کی دوڑ میں نیا امیدوار، کامیابی پر سالانہ صرف 1 ڈالر تنخواہ لینے کا اعلانپنجاب میں سب اچھا نہیں ہے، سردار محمود قادر لغاریپنجاب حکومت نے میری سیکیورٹی واپس لے لی، چوہدری سالک حسینفضل الرحمان انصاف کی تلقین کرتے ہیں اور خود قبضے کی جگہ پر بیٹھے ہیں، گورنر فیصل کریم کنڈیکراچی، لیاری کلاکوٹ سے بلال پپو گروپ کے 2 ٹارگٹ کلرز گرفتار
کھیل30 منٹ پہلے•12 نومبر 2026•وقت اشاعت: صبح 7:45
🇬🇧 English

فیفا صدر بننے کی دوڑ میں نیا امیدوار، کامیابی پر سالانہ صرف 1 ڈالر تنخواہ لینے کا اعلان

مریم نقویخصوصی نمائندہ برائے سائنس و آئی ٹی
فیفا صدر بننے کی دوڑ میں نیا امیدوار، کامیابی پر سالانہ صرف 1 ڈالر تنخواہ لینے کا اعلان
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "فیفا صدر بننے کی دوڑ میں نیا امیدوار، کامیابی پر سالانہ صرف 1 ڈالر تنخواہ لینے کا اعلان"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • غیرملکی میڈیا کے مطابق جنوبی افریقی شہری پیٹر اوف ڈیر ہائیڈ اس وقت ساؤتھمپٹن سولنٹ یونیورسٹی میں صحافت پڑھاتے ہیں۔
  • فیفا صدارت کے انتخاب میں باضابطہ امیدوار بننے کے لیے انہیں کم از کم پانچ قومی فٹبال ایسوسی ایشنز کی نامزدگی درکار ہوگی۔
  • پیٹر اوف ڈیر ہائیڈ نے کہا کہ وہ ممالک سے ووٹ نہیں بلکہ نامزدگی مانگ رہے ہیں کیونکہ باضابطہ امیدوار بننے کے بعد ہی دوسرے امیدواروں سے ایسے سوالات کیے جاسکتے ہیں جو اس سے پہلے ممکن نہیں۔

دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): برطانوی یونیورسٹی کے لیکچرار پیٹر اوف ڈیر ہائیڈ نے فیفا کے صدر جیانی انفینٹینو کے خلاف مارچ 2027 میں ہونے والے انتخاب میں حصہ لینے کی تیاری شروع کردی۔ انہوں نے کامیابی کی صورت میں سالانہ صرف ایک ڈالر تنخواہ لینے کی تجویز بھی پیش کی ہے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق جنوبی افریقی شہری پیٹر اوف ڈیر ہائیڈ اس وقت ساؤتھمپٹن سولنٹ یونیورسٹی میں صحافت پڑھاتے ہیں۔ وہ ماضی میں جرمنی کی خبر رساں ایجنسی ڈی پی اے کے اسپورٹس ایڈیٹر رہ چکے ہیں جبکہ جنوبی افریقا میں گراہمز ٹاؤن سوکر ایسوسی ایشن کے صدر اور 1990 کی دہائی کے آغاز میں سیکنڈ ڈویژن کلب یو ڈی ڈبلیو ایف سی کے مالک اور منتظم بھی رہے ہیں۔

فیفا صدارت کے انتخاب میں باضابطہ امیدوار بننے کے لیے انہیں کم از کم پانچ قومی فٹبال ایسوسی ایشنز کی نامزدگی درکار ہوگی۔ امیدواروں کو 18 نومبر تک انتخاب میں حصہ لینے کے ارادے کی تصدیق کرنا ہے۔

پیٹر اوف ڈیر ہائیڈ نے کہا کہ وہ ممالک سے ووٹ نہیں بلکہ نامزدگی مانگ رہے ہیں کیونکہ باضابطہ امیدوار بننے کے بعد ہی دوسرے امیدواروں سے ایسے سوالات کیے جاسکتے ہیں جو اس سے پہلے ممکن نہیں۔

مریم نقوی

خصوصی نمائندہ برائے سائنس و آئی ٹی

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
12 نومبر 2026•8 منٹ پہلے•سید ذیشان حیدر

راولپنڈی ٹیسٹ: دو اسپیشلسٹ بولرز کے ساتھ میدان میں اترنا پاکستان کو بھاری پڑنے لگا

دھننجیا ڈی سلوا اور کپتان کوشال مینڈس نے ذمہ دارانہ بیٹنگ کرتے ہوئے 193 رنز کی ناقابل شکست شراکت قائم کردی۔

12 نومبر 2026•8 منٹ پہلے•سید ذیشان حیدر

ساؤتھ ایشین گیمز : سلیکشن کیلیے چار روزہ  ٹرائلز کا اعلان، قومی ایتھلیٹس  مشکل میں پڑ گئے

پاکستان ایتھلیٹکس فیڈریشن ٹرائلز کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے تمام ملحقہ یونٹس کو موقف کی پابندی کرنے کی ہدایت کر دی۔

12 نومبر 2026•9 منٹ پہلے•عائشہ نورانی

آصف حسن: پاکستانی نژاد ڈاکٹر جنھوں نے برطانیہ میں ہزاروں زندگیاں بچائیں اور لاکھوں دل جیتے

پرائیڈ آف برٹن ایوارڈز میں ڈاکٹر آصف حسن کو ہارٹ سرجری کے شعبے میں اُن کی گراں قدر خدمات کی وجہ سے لائف ٹائم ایچیومنٹ ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔

12 نومبر 2026•29 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

ایران جنگ پر مواخذے سے بچے امریکی وزیرد فاع کو نئی ہزیمت کا سامنا

ایران جنگ پر مواخذے سے بچے امریکی وزیردفاع کو نئی ہزیمت کا سامنا، نامعلوم سپاہی کی قبر پر محافظ نے وزیر دفاع کو قبرستان میں۔

12 نومبر 2026•29 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

سابق جرمن فٹبالر اوزل یوکرین کی متنازع ’کل لسٹ‘ میں شامل

اوزل نے استنبول میں ایک نمائشی فٹبال میچ کے دوران عالمی فٹبال اداروں کو تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔

12 نومبر 2026•50 منٹ پہلے•طارق محمود چوہدری

پنجاب میں سب اچھا نہیں ہے، سردار محمود قادر لغاری

مسلم لیگ کے رکن قومی اسمبلی سردار محمود قادر لغاری نے کہا ہے کہ پنجاب میں سب اچھا نہیں ہے، اندھیر نگری ہے کوئی پوچھنے والا نہیں۔