جمعرات، 12 نومبر 2026ء2 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
147 انکم ٹیکس افسران میں سے صرف 14 فیصلے کی صلاحیت رکھتے ہیں، ٹیسٹ رپورٹ’ایکس کا دادا‘، پاکستان کا پہلا ٹوئٹر صارف کون تھا؟ ’گروک‘ سے دلچسپ سوالاپر کوہستان اسکینڈل: ملزم کیشیئر مشرف شاہ کی 51 کروڑ سے زائد کی پلی بارگین درخواست منظور، رہائی کا حکممستونگ میں قومی شاہراہ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام، 3 دہشتگرد ہلاکڈونلڈ ٹرمپ نے نائب صدر جے ڈی وینس کو بظاہر خارجہ پالیسی معاملات سے ہٹا دیاحج 2027: پاکستان میں روٹ ٹو مکہ پروجیکٹ کے انتظامات کا جائزہغزہ میں شدید سردی سے 9 ماہ کا بچہ ہلاک، بارشوں سے ہزاروں خیمے متاثرمیر رضا کیس کی مشترکہ تحقیقات میں پیشرفت، احمد بھاردے کا پستول فرانزک کیلئے بھجوا دیا گیاسعودی عرب اور کینیا گھریلو ملازمین کی بھرتی کے طریقہ کار کو بہتر بنائیں گےوائس چانسلر آئی بی اے سکھر ڈاکٹر آصف شیخ کی مدت میں 4 برس کی توسیع147 انکم ٹیکس افسران میں سے صرف 14 فیصلے کی صلاحیت رکھتے ہیں، ٹیسٹ رپورٹ’ایکس کا دادا‘، پاکستان کا پہلا ٹوئٹر صارف کون تھا؟ ’گروک‘ سے دلچسپ سوالاپر کوہستان اسکینڈل: ملزم کیشیئر مشرف شاہ کی 51 کروڑ سے زائد کی پلی بارگین درخواست منظور، رہائی کا حکممستونگ میں قومی شاہراہ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام، 3 دہشتگرد ہلاکڈونلڈ ٹرمپ نے نائب صدر جے ڈی وینس کو بظاہر خارجہ پالیسی معاملات سے ہٹا دیاحج 2027: پاکستان میں روٹ ٹو مکہ پروجیکٹ کے انتظامات کا جائزہغزہ میں شدید سردی سے 9 ماہ کا بچہ ہلاک، بارشوں سے ہزاروں خیمے متاثرمیر رضا کیس کی مشترکہ تحقیقات میں پیشرفت، احمد بھاردے کا پستول فرانزک کیلئے بھجوا دیا گیاسعودی عرب اور کینیا گھریلو ملازمین کی بھرتی کے طریقہ کار کو بہتر بنائیں گےوائس چانسلر آئی بی اے سکھر ڈاکٹر آصف شیخ کی مدت میں 4 برس کی توسیع147 انکم ٹیکس افسران میں سے صرف 14 فیصلے کی صلاحیت رکھتے ہیں، ٹیسٹ رپورٹ’ایکس کا دادا‘، پاکستان کا پہلا ٹوئٹر صارف کون تھا؟ ’گروک‘ سے دلچسپ سوالاپر کوہستان اسکینڈل: ملزم کیشیئر مشرف شاہ کی 51 کروڑ سے زائد کی پلی بارگین درخواست منظور، رہائی کا حکممستونگ میں قومی شاہراہ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام، 3 دہشتگرد ہلاکڈونلڈ ٹرمپ نے نائب صدر جے ڈی وینس کو بظاہر خارجہ پالیسی معاملات سے ہٹا دیاحج 2027: پاکستان میں روٹ ٹو مکہ پروجیکٹ کے انتظامات کا جائزہغزہ میں شدید سردی سے 9 ماہ کا بچہ ہلاک، بارشوں سے ہزاروں خیمے متاثرمیر رضا کیس کی مشترکہ تحقیقات میں پیشرفت، احمد بھاردے کا پستول فرانزک کیلئے بھجوا دیا گیاسعودی عرب اور کینیا گھریلو ملازمین کی بھرتی کے طریقہ کار کو بہتر بنائیں گےوائس چانسلر آئی بی اے سکھر ڈاکٹر آصف شیخ کی مدت میں 4 برس کی توسیع147 انکم ٹیکس افسران میں سے صرف 14 فیصلے کی صلاحیت رکھتے ہیں، ٹیسٹ رپورٹ’ایکس کا دادا‘، پاکستان کا پہلا ٹوئٹر صارف کون تھا؟ ’گروک‘ سے دلچسپ سوالاپر کوہستان اسکینڈل: ملزم کیشیئر مشرف شاہ کی 51 کروڑ سے زائد کی پلی بارگین درخواست منظور، رہائی کا حکممستونگ میں قومی شاہراہ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام، 3 دہشتگرد ہلاکڈونلڈ ٹرمپ نے نائب صدر جے ڈی وینس کو بظاہر خارجہ پالیسی معاملات سے ہٹا دیاحج 2027: پاکستان میں روٹ ٹو مکہ پروجیکٹ کے انتظامات کا جائزہغزہ میں شدید سردی سے 9 ماہ کا بچہ ہلاک، بارشوں سے ہزاروں خیمے متاثرمیر رضا کیس کی مشترکہ تحقیقات میں پیشرفت، احمد بھاردے کا پستول فرانزک کیلئے بھجوا دیا گیاسعودی عرب اور کینیا گھریلو ملازمین کی بھرتی کے طریقہ کار کو بہتر بنائیں گےوائس چانسلر آئی بی اے سکھر ڈاکٹر آصف شیخ کی مدت میں 4 برس کی توسیع
بلوچستان29 منٹ پہلے•12 نومبر 2026•وقت اشاعت: رات 11:42
🇬🇧 English

مستونگ میں قومی شاہراہ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام، 3 دہشتگرد ہلاک

حمزہ فاروقتجارتی و مالیاتی امور کے ماہر نامہ نگار
مستونگ میں قومی شاہراہ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام، 3 دہشتگرد ہلاک
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "مستونگ میں قومی شاہراہ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام، 3 دہشتگرد ہلاک"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • ترجمان بلوچستان پولیس کے مطابق مستونگ میں کنڈاوا پوسٹ پر بارود سے بھری گاڑی کے ذریعے حملہ کرنے کوشش کی گئی، جسے ناکام بنادیا گیا۔
  • پولیس ترجمان کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں دو شہری شہید اور متعدد زخمی ہوگئے، شہید شہریوں میں کلیم اللّٰہ اور بی بی لائبہ شامل ہیں، حملے میں تین ایف سی اہلکار بھی زخمی ہوئے۔
  • ترجمان بلوچستان پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے سے قریبی مکانات اور مسجد کو بھی نقصان پہنچا۔
  • پولیس ترجمان کے مطابق زخمی شہریوں کو طبی امداد کے لیے قریبی طبی مراکز منتقل کردیا گیا۔

کوئٹہ (خصوصی نامہ نگار): بلوچستان کے علاقے مستونگ میں قومی شاہراہ این25 پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بناتے ہوئے 3 دہشت گرد ہلاک کردیے گئے۔

ترجمان بلوچستان پولیس کے مطابق مستونگ میں کنڈاوا پوسٹ پر بارود سے بھری گاڑی کے ذریعے حملہ کرنے کوشش کی گئی، جسے ناکام بنادیا گیا۔ سیکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں تین دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔

پولیس ترجمان کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں دو شہری شہید اور متعدد زخمی ہوگئے، شہید شہریوں میں کلیم اللّٰہ اور بی بی لائبہ شامل ہیں، حملے میں تین ایف سی اہلکار بھی زخمی ہوئے۔

ترجمان بلوچستان پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے سے قریبی مکانات اور مسجد کو بھی نقصان پہنچا۔

پولیس ترجمان کے مطابق زخمی شہریوں کو طبی امداد کے لیے قریبی طبی مراکز منتقل کردیا گیا۔

بلوچستان پولیس ترجمان کے مطابق حملہ فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں نے بارود سے بھری گاڑی کے ذریعے کیا، دہشت گردوں کا بلوچستان کے عوام سے کوئی تعلق نہیں، بلوچستان میں امن، ترقی اور خوشحالی کے دشمنوں کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی، عوام کے جان و مال کا تحفظ ہر صورت یقینی بنایا جائے گا۔

حمزہ فاروق

تجارتی و مالیاتی امور کے ماہر نامہ نگار

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
13 نومبر 2026•8 منٹ پہلے•حمزہ فاروق

147 انکم ٹیکس افسران میں سے صرف 14 فیصلے کی صلاحیت رکھتے ہیں، ٹیسٹ رپورٹ

فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے نوٹسز جاری کرنے کی گتھی، بورڈ کے افسران کے ٹیسٹ نے سلجھا دی۔

13 نومبر 2026•8 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

’ایکس کا دادا‘، پاکستان کا پہلا ٹوئٹر صارف کون تھا؟ ’گروک‘ سے دلچسپ سوال

’ایکس کا دادا‘، پاکستان کا پہلا ٹوئٹر صارف کون تھا؟ ’گروک‘ سے دلچسپ سوال۔

12 نومبر 2026•29 منٹ پہلے•سید ذیشان حیدر

اپر کوہستان اسکینڈل: ملزم کیشیئر مشرف شاہ کی 51 کروڑ سے زائد کی پلی بارگین درخواست منظور، رہائی کا حکم

احتساب عدالت پشاور میں اپر کوہستان اسکینڈل کے ملزم کیشیئر مشرف شاہ نے پلی بارگین کی درخواست دی ہے۔

12 نومبر 2026•29 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

ڈونلڈ ٹرمپ نے نائب صدر جے ڈی وینس کو بظاہر خارجہ پالیسی معاملات سے ہٹا دیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نائب صدر جے ڈی وینس کو بظاہر خارجہ پالیسی معاملات سے ہٹا کر انہیں ملکی معاملات پر توجہ مرکوز کرنے کا۔

12 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

حج 2027: پاکستان میں روٹ ٹو مکہ پروجیکٹ کے انتظامات کا جائزہ

حج 2027: پاکستان میں روٹ ٹو مکہ پروجیکٹ کے انتظامات کا جائزہ۔

12 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

غزہ میں شدید سردی سے 9 ماہ کا بچہ ہلاک، بارشوں سے ہزاروں خیمے متاثر

غزہ میں شدید سردی سے 9 ماہ کا بچہ ہلاک، بارشوں سے ہزاروں خیمے متاثر۔