جمعرات، 12 نومبر 2026ء2 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
اسرائیلی جیل میں غذائی قلت سے جاں بحق فلسطینی نوجوان کی میت ڈیڑھ سال بعد اہلخانہ کے حوالے147 انکم ٹیکس افسران میں سے صرف 14 فیصلے کی صلاحیت رکھتے ہیں، ٹیسٹ رپورٹ’ایکس کا دادا‘، پاکستان کا پہلا ٹوئٹر صارف کون تھا؟ ’گروک‘ سے دلچسپ سوالاپر کوہستان اسکینڈل: ملزم کیشیئر مشرف شاہ کی 51 کروڑ سے زائد کی پلی بارگین درخواست منظور، رہائی کا حکممستونگ میں قومی شاہراہ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام، 3 دہشتگرد ہلاکڈونلڈ ٹرمپ نے نائب صدر جے ڈی وینس کو بظاہر خارجہ پالیسی معاملات سے ہٹا دیاحج 2027: پاکستان میں روٹ ٹو مکہ پروجیکٹ کے انتظامات کا جائزہغزہ میں شدید سردی سے 9 ماہ کا بچہ ہلاک، بارشوں سے ہزاروں خیمے متاثرمیر رضا کیس کی مشترکہ تحقیقات میں پیشرفت، احمد بھاردے کا پستول فرانزک کیلئے بھجوا دیا گیاسعودی عرب اور کینیا گھریلو ملازمین کی بھرتی کے طریقہ کار کو بہتر بنائیں گےاسرائیلی جیل میں غذائی قلت سے جاں بحق فلسطینی نوجوان کی میت ڈیڑھ سال بعد اہلخانہ کے حوالے147 انکم ٹیکس افسران میں سے صرف 14 فیصلے کی صلاحیت رکھتے ہیں، ٹیسٹ رپورٹ’ایکس کا دادا‘، پاکستان کا پہلا ٹوئٹر صارف کون تھا؟ ’گروک‘ سے دلچسپ سوالاپر کوہستان اسکینڈل: ملزم کیشیئر مشرف شاہ کی 51 کروڑ سے زائد کی پلی بارگین درخواست منظور، رہائی کا حکممستونگ میں قومی شاہراہ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام، 3 دہشتگرد ہلاکڈونلڈ ٹرمپ نے نائب صدر جے ڈی وینس کو بظاہر خارجہ پالیسی معاملات سے ہٹا دیاحج 2027: پاکستان میں روٹ ٹو مکہ پروجیکٹ کے انتظامات کا جائزہغزہ میں شدید سردی سے 9 ماہ کا بچہ ہلاک، بارشوں سے ہزاروں خیمے متاثرمیر رضا کیس کی مشترکہ تحقیقات میں پیشرفت، احمد بھاردے کا پستول فرانزک کیلئے بھجوا دیا گیاسعودی عرب اور کینیا گھریلو ملازمین کی بھرتی کے طریقہ کار کو بہتر بنائیں گےاسرائیلی جیل میں غذائی قلت سے جاں بحق فلسطینی نوجوان کی میت ڈیڑھ سال بعد اہلخانہ کے حوالے147 انکم ٹیکس افسران میں سے صرف 14 فیصلے کی صلاحیت رکھتے ہیں، ٹیسٹ رپورٹ’ایکس کا دادا‘، پاکستان کا پہلا ٹوئٹر صارف کون تھا؟ ’گروک‘ سے دلچسپ سوالاپر کوہستان اسکینڈل: ملزم کیشیئر مشرف شاہ کی 51 کروڑ سے زائد کی پلی بارگین درخواست منظور، رہائی کا حکممستونگ میں قومی شاہراہ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام، 3 دہشتگرد ہلاکڈونلڈ ٹرمپ نے نائب صدر جے ڈی وینس کو بظاہر خارجہ پالیسی معاملات سے ہٹا دیاحج 2027: پاکستان میں روٹ ٹو مکہ پروجیکٹ کے انتظامات کا جائزہغزہ میں شدید سردی سے 9 ماہ کا بچہ ہلاک، بارشوں سے ہزاروں خیمے متاثرمیر رضا کیس کی مشترکہ تحقیقات میں پیشرفت، احمد بھاردے کا پستول فرانزک کیلئے بھجوا دیا گیاسعودی عرب اور کینیا گھریلو ملازمین کی بھرتی کے طریقہ کار کو بہتر بنائیں گےاسرائیلی جیل میں غذائی قلت سے جاں بحق فلسطینی نوجوان کی میت ڈیڑھ سال بعد اہلخانہ کے حوالے147 انکم ٹیکس افسران میں سے صرف 14 فیصلے کی صلاحیت رکھتے ہیں، ٹیسٹ رپورٹ’ایکس کا دادا‘، پاکستان کا پہلا ٹوئٹر صارف کون تھا؟ ’گروک‘ سے دلچسپ سوالاپر کوہستان اسکینڈل: ملزم کیشیئر مشرف شاہ کی 51 کروڑ سے زائد کی پلی بارگین درخواست منظور، رہائی کا حکممستونگ میں قومی شاہراہ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام، 3 دہشتگرد ہلاکڈونلڈ ٹرمپ نے نائب صدر جے ڈی وینس کو بظاہر خارجہ پالیسی معاملات سے ہٹا دیاحج 2027: پاکستان میں روٹ ٹو مکہ پروجیکٹ کے انتظامات کا جائزہغزہ میں شدید سردی سے 9 ماہ کا بچہ ہلاک، بارشوں سے ہزاروں خیمے متاثرمیر رضا کیس کی مشترکہ تحقیقات میں پیشرفت، احمد بھاردے کا پستول فرانزک کیلئے بھجوا دیا گیاسعودی عرب اور کینیا گھریلو ملازمین کی بھرتی کے طریقہ کار کو بہتر بنائیں گے
سائنس و ٹیکنالوجی5 گھنٹے پہلے•12 نومبر 2026•وقت اشاعت: شام 7:52
🇬🇧 English

مصنوعی ذہانت کے خطرات، امریکہ اور چین کا کمیونیکشن چینل قائم کرنے پر اتفاق

مریم نقویخصوصی نمائندہ برائے سائنس و آئی ٹی
مصنوعی ذہانت کے خطرات، امریکہ اور چین کا کمیونیکشن چینل قائم کرنے پر اتفاق
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "مصنوعی ذہانت کے خطرات، امریکہ اور چین کا کمیونیکشن چینل قائم کرنے پر اتفاق"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • وائٹ ہاؤس کے مطابق یہ پیش رفت امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے چینی ہم منصب شی جن پنگ کے درمیان ہونے والے حالیہ سربراہی اجلاس کے بعد سامنے آئی ہے جس میں گفتگو کا بڑا محور مصنوعی ذہانت کے تیزی سے بڑھتے ہوئے چیلنجز رہے۔
  • وائٹ ہاؤس کی جانب سے جاری کردہ فیکٹ شیٹ کے مطابق دونوں ممالک نے اے آئی کے فائدے اور خطرات پر تبادلہ خیال کے لیے ’یو ایس - چائنا سپر انٹیلی جنس ڈائیلاگ‘ کا آغاز کر دیا ہے۔
  • بیان میں اس بات کی نشاندہی بھی کی گئی ہے کہ دونوں رہنماؤں نے ’مصنوعی ذہانت’کے بجائے ’سپر انٹیلی جنس‘ کی اصطلاح استعمال کرنے پر اتفاق کیا ہے۔
  • فریقین کے درمیان اس سلسلے میں اگلا مذاکراتی دور رواں برس نومبر تک توقع کے مطابق طے پائے گا۔

بین الاقوامی ڈیسک (واشنگٹن / لندن): امریکہ اور چین نے مصنوعی ذہانت (اے آئی) سے جڑے متوقع خطرات اور حوادث سے نمٹنے کے لیے ایک باقاعدہ کمیونیکیشن چینل قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

وائٹ ہاؤس کے مطابق یہ پیش رفت امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے چینی ہم منصب شی جن پنگ کے درمیان ہونے والے حالیہ سربراہی اجلاس کے بعد سامنے آئی ہے جس میں گفتگو کا بڑا محور مصنوعی ذہانت کے تیزی سے بڑھتے ہوئے چیلنجز رہے۔

وائٹ ہاؤس کی جانب سے جاری کردہ فیکٹ شیٹ کے مطابق دونوں ممالک نے اے آئی کے فائدے اور خطرات پر تبادلہ خیال کے لیے ’یو ایس - چائنا سپر انٹیلی جنس ڈائیلاگ‘ کا آغاز کر دیا ہے۔

بیان میں اس بات کی نشاندہی بھی کی گئی ہے کہ دونوں رہنماؤں نے ’مصنوعی ذہانت’کے بجائے ’سپر انٹیلی جنس‘ کی اصطلاح استعمال کرنے پر اتفاق کیا ہے۔

فریقین کے درمیان اس سلسلے میں اگلا مذاکراتی دور رواں برس نومبر تک توقع کے مطابق طے پائے گا۔

اس کے علاوہ دونوں ممالک نے کسی بھی ایمرجنسی یا ممکنہ حادثے کی صورت میں فوری رابطے کے لیے ایک ’دوطرفہ کمیونیکیشن چینل‘ قائم کرنے پر بھی رضامندی ظاہر کی ہے۔

سربراہی اجلاس سے قبل سماجی رابطے کی سائٹ پر اپنے ایک بیان میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ’سپر انٹیلی جنس پر تفصیلی بات چیت ہو گی، تاہم میں اس معاملے کو بالکل اسی حالت میں چھوڑنا چاہتا ہوں جہاں یہ فی الوقت موجود ہے۔‘۔

انہوں نے مزید کہا کہ چین کا موقف بھی اس معاملے پر یہی ہے۔

دوسری جانب چینی صدر شی جن پنگ نے زیادہ محتاط اور سنجیدہ موقف اختیار کیا۔

انہوں نے دونوں بڑی طاقتوں کے درمیان حریفانہ تعلقات کو متوازن رکھنے اور مصنوعی ذہانت کو انسانی کنٹرول میں رکھنے کی ضرورت پر زور دیا۔

جمعرات کو وائٹ ہاؤس میں گفتگو کرتے ہوئے صدر شی کا کہنا تھا ’ہم دونوں ممالک کے پاس یہ صلاحیت اور ذمہ داری ہے کہ ہم اے آئی کو بہتری کے لیے تیار کریں اور اس کے استعمال کو سنبھالیں، تاکہ یہ یقینی بنایا جا سکے کہ مصنوعی ذہانت کی ارتقاء ہمیشہ انسانی کنٹرول میں رہے۔‘۔

مریم نقوی

خصوصی نمائندہ برائے سائنس و آئی ٹی

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
13 نومبر 2026•14 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

اسرائیلی جیل میں غذائی قلت سے جاں بحق فلسطینی نوجوان کی میت ڈیڑھ سال بعد اہلخانہ کے حوالے

اسرائیلی حکام نے 17 سالہ فلسطینی نوجوان ولید احمد کی میت ڈیڑھ سال بعد اس کے اہل خانہ کے حوالے کردی۔

13 نومبر 2026•56 منٹ پہلے•حمزہ فاروق

147 انکم ٹیکس افسران میں سے صرف 14 فیصلے کی صلاحیت رکھتے ہیں، ٹیسٹ رپورٹ

فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے نوٹسز جاری کرنے کی گتھی، بورڈ کے افسران کے ٹیسٹ نے سلجھا دی۔

13 نومبر 2026•56 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

’ایکس کا دادا‘، پاکستان کا پہلا ٹوئٹر صارف کون تھا؟ ’گروک‘ سے دلچسپ سوال

’ایکس کا دادا‘، پاکستان کا پہلا ٹوئٹر صارف کون تھا؟ ’گروک‘ سے دلچسپ سوال۔

12 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•سید ذیشان حیدر

اپر کوہستان اسکینڈل: ملزم کیشیئر مشرف شاہ کی 51 کروڑ سے زائد کی پلی بارگین درخواست منظور، رہائی کا حکم

احتساب عدالت پشاور میں اپر کوہستان اسکینڈل کے ملزم کیشیئر مشرف شاہ نے پلی بارگین کی درخواست دی ہے۔

12 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•حمزہ فاروق

مستونگ میں قومی شاہراہ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام، 3 دہشتگرد ہلاک

فائلبلوچستان کے علاقے مستونگ میں قومی شاہراہ این25 پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بناتے ہوئے 3 دہشت گرد ہلاک کردیے گئے۔

12 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

ڈونلڈ ٹرمپ نے نائب صدر جے ڈی وینس کو بظاہر خارجہ پالیسی معاملات سے ہٹا دیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نائب صدر جے ڈی وینس کو بظاہر خارجہ پالیسی معاملات سے ہٹا کر انہیں ملکی معاملات پر توجہ مرکوز کرنے کا۔