جمعہ، 13 نومبر 2026ء3 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
میر رضا، احمد بھاردے کے الیکٹرانک آلات کا لائیو فرانزک لیب سے معائنہ کروانے کیلئے 10 دن کی مہلتجے آئی ٹی کا میر رضا کے بزنس پارٹنرز سے مزید تفتیش کا دائرہ وسیع کرنے کا فیصلہشاہ چارلس کی زندگی عوامی خدمات کیلئے غیرمتزلزل عزم سے عبارت ہے، وزیراعظممحسن نقوی کو جو اسائمنٹ ملتی ہے، کام کرتے ہیں، اسپیکر قومی اسمبلیسلمان اکرام راجا نے پارٹی رہنماؤں کی عمران خان سے ملاقات پر شکوک و شبہات کا اظہار کردیاغیرقانونی اکاؤنٹنگ سروسز فراہم کرنے والی دو کمپنیوں کے خلاف کارروائیسونا، تانبہ اور لیتھیم سمیت دیگر معدنیات کی تلاش کیلئے جیولوجیکل میپنگ پروگرام شروع، علی پروزیر ملکبس میں خاتون کو دھکا دینے والے کنڈیکٹر نے معافی مانگ لیریکوڈک سے بلوچستان کے عوام کیلئے روزگار اور معاشی ترقی کے مواقع پیدا ہوں گے، وزیراعظمخلیج تعاون کونسل کا حوثیوں کیخلاف پابندیوں میں توسیع کی سلامتی کونسل کی قرارداد کا خیرمقدممیر رضا، احمد بھاردے کے الیکٹرانک آلات کا لائیو فرانزک لیب سے معائنہ کروانے کیلئے 10 دن کی مہلتجے آئی ٹی کا میر رضا کے بزنس پارٹنرز سے مزید تفتیش کا دائرہ وسیع کرنے کا فیصلہشاہ چارلس کی زندگی عوامی خدمات کیلئے غیرمتزلزل عزم سے عبارت ہے، وزیراعظممحسن نقوی کو جو اسائمنٹ ملتی ہے، کام کرتے ہیں، اسپیکر قومی اسمبلیسلمان اکرام راجا نے پارٹی رہنماؤں کی عمران خان سے ملاقات پر شکوک و شبہات کا اظہار کردیاغیرقانونی اکاؤنٹنگ سروسز فراہم کرنے والی دو کمپنیوں کے خلاف کارروائیسونا، تانبہ اور لیتھیم سمیت دیگر معدنیات کی تلاش کیلئے جیولوجیکل میپنگ پروگرام شروع، علی پروزیر ملکبس میں خاتون کو دھکا دینے والے کنڈیکٹر نے معافی مانگ لیریکوڈک سے بلوچستان کے عوام کیلئے روزگار اور معاشی ترقی کے مواقع پیدا ہوں گے، وزیراعظمخلیج تعاون کونسل کا حوثیوں کیخلاف پابندیوں میں توسیع کی سلامتی کونسل کی قرارداد کا خیرمقدممیر رضا، احمد بھاردے کے الیکٹرانک آلات کا لائیو فرانزک لیب سے معائنہ کروانے کیلئے 10 دن کی مہلتجے آئی ٹی کا میر رضا کے بزنس پارٹنرز سے مزید تفتیش کا دائرہ وسیع کرنے کا فیصلہشاہ چارلس کی زندگی عوامی خدمات کیلئے غیرمتزلزل عزم سے عبارت ہے، وزیراعظممحسن نقوی کو جو اسائمنٹ ملتی ہے، کام کرتے ہیں، اسپیکر قومی اسمبلیسلمان اکرام راجا نے پارٹی رہنماؤں کی عمران خان سے ملاقات پر شکوک و شبہات کا اظہار کردیاغیرقانونی اکاؤنٹنگ سروسز فراہم کرنے والی دو کمپنیوں کے خلاف کارروائیسونا، تانبہ اور لیتھیم سمیت دیگر معدنیات کی تلاش کیلئے جیولوجیکل میپنگ پروگرام شروع، علی پروزیر ملکبس میں خاتون کو دھکا دینے والے کنڈیکٹر نے معافی مانگ لیریکوڈک سے بلوچستان کے عوام کیلئے روزگار اور معاشی ترقی کے مواقع پیدا ہوں گے، وزیراعظمخلیج تعاون کونسل کا حوثیوں کیخلاف پابندیوں میں توسیع کی سلامتی کونسل کی قرارداد کا خیرمقدممیر رضا، احمد بھاردے کے الیکٹرانک آلات کا لائیو فرانزک لیب سے معائنہ کروانے کیلئے 10 دن کی مہلتجے آئی ٹی کا میر رضا کے بزنس پارٹنرز سے مزید تفتیش کا دائرہ وسیع کرنے کا فیصلہشاہ چارلس کی زندگی عوامی خدمات کیلئے غیرمتزلزل عزم سے عبارت ہے، وزیراعظممحسن نقوی کو جو اسائمنٹ ملتی ہے، کام کرتے ہیں، اسپیکر قومی اسمبلیسلمان اکرام راجا نے پارٹی رہنماؤں کی عمران خان سے ملاقات پر شکوک و شبہات کا اظہار کردیاغیرقانونی اکاؤنٹنگ سروسز فراہم کرنے والی دو کمپنیوں کے خلاف کارروائیسونا، تانبہ اور لیتھیم سمیت دیگر معدنیات کی تلاش کیلئے جیولوجیکل میپنگ پروگرام شروع، علی پروزیر ملکبس میں خاتون کو دھکا دینے والے کنڈیکٹر نے معافی مانگ لیریکوڈک سے بلوچستان کے عوام کیلئے روزگار اور معاشی ترقی کے مواقع پیدا ہوں گے، وزیراعظمخلیج تعاون کونسل کا حوثیوں کیخلاف پابندیوں میں توسیع کی سلامتی کونسل کی قرارداد کا خیرمقدم
سندھ24 منٹ پہلے•13 نومبر 2026•وقت اشاعت: رات 11:32
🇬🇧 English

میر رضا، احمد بھاردے کے الیکٹرانک آلات کا لائیو فرانزک لیب سے معائنہ کروانے کیلئے 10 دن کی مہلت

طارق محمود چوہدریسینئر تجزیہ نگار و چیف رپورٹر
میر رضا، احمد بھاردے کے الیکٹرانک آلات کا لائیو فرانزک لیب سے معائنہ کروانے کیلئے 10 دن کی مہلت
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "میر رضا، احمد بھاردے کے الیکٹرانک آلات کا لائیو فرانزک لیب سے معائنہ کروانے کیلئے 10 دن کی مہلت"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • میر رضا کیس میں جے آئی ٹی کے تفتیشی افسر ڈی ایس پی فرید خان جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت میں پیش ہوئے، چالان جمع کروانے کیلئے مہلت مانگی اور بتایا کہ 7 نومبر کو ہونے والے جے آئی ٹی کے پہلے اجلاس کے منٹس عدالت میں جمع کروا دیے جبکہ دوسرا اجلاس آج ہونا ہے۔
  • تفتیشی افسر نے میر رضا اور ان کے بزنس پارٹنر احمد بھاردے کے الیکٹرانک آلات کی لائیو فرانزک جانچ کے لیے درخواست دائر کی جس میں کہا گیا کہ پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی اور این سی سی آئی اے کی جانب سے جاری فرانزک رپورٹس کا جائزہ لیا جاچکا ہے۔
  • میر رضا کے دوست اور پارٹنر کے ریسٹورنٹ کی ایک برانچ سیل کردی گئی، فوڈ چین کی نارتھ ناظم آباد برانچ سیل کرکے ریکارڈ ضبط کرلیا گیا۔
  • جے آئی ٹی اور میر رضا کے اہل خانہ کی تجویز ہے کہ الیکٹرانک آلات کا لائیو فرانزک معائنہ زیادہ مفید ثابت ہوسکتا ہے اور اس کے ذریعے مزید شواہد سامنے آنے کا امکان ہے، تفتیشی افسر نے خدشہ ظاہر کیا کہ لائیو انٹرنیٹ کنکشن قائم کرنے سے ریموٹ کمانڈ یا خودکار اپڈیٹس کے باعث موجود ڈیٹا میں تبدیلی یا ضیاع ہوسکتا ہے۔

کراچی (معاشی و سیاسی بیورو): کراچی کی جوڈیشل عدالت نے میر رضا کیس میں میر رضا اور ان کے بزنس پارٹنر احمد بھاردے کے الیکٹرانک آلات کا لائیو فرانزک لیب سے معائنہ کروانے کیلئے 10 دن کی مہلت دے دی۔ آئندہ سماعت پر کیس کا چالان جمع کروانے کا حکم بھی دیا ہے۔

میر رضا کیس میں جے آئی ٹی کے تفتیشی افسر ڈی ایس پی فرید خان جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت میں پیش ہوئے، چالان جمع کروانے کیلئے مہلت مانگی اور بتایا کہ 7 نومبر کو ہونے والے جے آئی ٹی کے پہلے اجلاس کے منٹس عدالت میں جمع کروا دیے جبکہ دوسرا اجلاس آج ہونا ہے، تفتیش مکمل کرنے کیلئے 14 روز کی مہلت دی جائے، عدالت نے 10 روز کی مہلت دیتے ہوئے آئندہ اجلاس کے منٹس سے آگاہ کرنے کی ہدایت کردی۔

تفتیشی افسر نے میر رضا اور ان کے بزنس پارٹنر احمد بھاردے کے الیکٹرانک آلات کی لائیو فرانزک جانچ کے لیے درخواست دائر کی جس میں کہا گیا کہ پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی اور این سی سی آئی اے کی جانب سے جاری فرانزک رپورٹس کا جائزہ لیا جاچکا ہے۔

میر رضا کے دوست اور پارٹنر کے ریسٹورنٹ کی ایک برانچ سیل کردی گئی، فوڈ چین کی نارتھ ناظم آباد برانچ سیل کرکے ریکارڈ ضبط کرلیا گیا۔

جے آئی ٹی اور میر رضا کے اہل خانہ کی تجویز ہے کہ الیکٹرانک آلات کا لائیو فرانزک معائنہ زیادہ مفید ثابت ہوسکتا ہے اور اس کے ذریعے مزید شواہد سامنے آنے کا امکان ہے، تفتیشی افسر نے خدشہ ظاہر کیا کہ لائیو انٹرنیٹ کنکشن قائم کرنے سے ریموٹ کمانڈ یا خودکار اپڈیٹس کے باعث موجود ڈیٹا میں تبدیلی یا ضیاع ہوسکتا ہے۔

عدالت نے لائیو فرانزک معائنے کی اجازت دیتے ہوئے سختی سے مقررہ پروٹوکول پر عملدرآمد اور معائنے کے نتائج سے آگاہ کرنے کا حکم دیا۔

دوسری جانب میر رضا کیس میں نارتھ ناظم آباد کی ڈیزرٹ شاپ سے برآمد اسلحے کے معاملے پر احمد بھاردے کے اہلخانہ نے جیونیوز کو بتایا کہ پستول احمد بھاردے کا نہیں بلکہ سیکیورٹی گارڈ کا تھا۔

پستول کے لائسنس پر بھی واضح طور پر درج ہے کہ اسلحہ پروٹیکٹا نامی پرائیویٹ سیکیورٹی کمپنی کا ہے اور اسے احمد بھاردے کا ذاتی اسلحہ قرار دینا درست نہیں۔

احمد بھاردے کے اہلخانہ کے مطابق وہ جے آئی ٹی سے مکمل تعاون کر رہے ہیں۔

طارق محمود چوہدری

سینئر تجزیہ نگار و چیف رپورٹر

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
13 نومبر 2026•25 منٹ پہلے•حمزہ فاروق

جے آئی ٹی کا میر رضا کے بزنس پارٹنرز سے مزید تفتیش کا دائرہ وسیع کرنے کا فیصلہ

میر رضا: فائل فوٹو کراچی میں میر رضا کیس کی تحقیقات کے لیے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کا دوسرا اجلاس چار گھنٹے تک جاری رہا، جس میں میر رضا کے۔

13 نومبر 2026•25 منٹ پہلے•سید ذیشان حیدر

شاہ چارلس کی زندگی عوامی خدمات کیلئے غیرمتزلزل عزم سے عبارت ہے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ شاہ چارلس سوم کی زندگی عوامی خدمات کے لیے غیرمتزلزل عزم سے عبارت ہے، پاکستان اور۔

13 نومبر 2026•46 منٹ پہلے•سید ذیشان حیدر

محسن نقوی کو جو اسائمنٹ ملتی ہے، کام کرتے ہیں، اسپیکر قومی اسمبلی

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق۔

13 نومبر 2026•46 منٹ پہلے•طارق محمود چوہدری

سلمان اکرام راجا نے پارٹی رہنماؤں کی عمران خان سے ملاقات پر شکوک و شبہات کا اظہار کردیا

سلمان اکرم راجا : فائل فوٹو پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجا نے اپنی ہی پارٹی کے رہنماؤں اور وکلا کی جیل میں۔

13 نومبر 2026•46 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

غیرقانونی اکاؤنٹنگ سروسز فراہم کرنے والی دو کمپنیوں کے خلاف کارروائی

غیرقانونی اکاؤنٹنگ سروسز فراہم کرنے والی دو کمپنیوں کے خلاف کارروائی۔

13 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•طارق محمود چوہدری

سونا، تانبہ اور لیتھیم سمیت دیگر معدنیات کی تلاش کیلئے جیولوجیکل میپنگ پروگرام شروع، علی پروزیر ملک

وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم سے خطاب میں وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا کہ چاغی اور خضدار میں منرلز۔