جمعرات، 12 نومبر 2026ء2 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
معروف بھارتی کرکٹر کی رکن پارلیمنٹ پریا سروج کے ساتھ شادی کی تاریخ سامنے آگئیایک پراپر آل راؤنڈر کسے کہتے ہیں؟ عرفات منہاس نے وضاحت کر دیکیا شوگر سے پہلے کی کیفیت میں جلد سونا وزن کم کرنے میں مددگار ہوتا ہے؟’آر ایس ایس کو کھیلنے کا موقع ملے گا‘، سونیا گاندھی کی یادداشتوں پر مبنی کتابنئی حکومت کی تشکیل: نیتن یاہو کی اتحاد کی اپیل پر آئزن کوٹ شدید برہم، مذاکرات منسوخوزیراعظم کا کوہاٹ میں دہشتگرد حملے میں خیبرپختونخوا پولیس کے 10 اہلکاروں کی شہادت پر گہرے دکھ کا اظہاریورپی یونین کا بحیرہ اسود میں بحری سلامتی کیلئے 5 کروڑ یورو مختص کرنے کا اعلانایران کے حملوں کے بعد خلیجی ممالک کا کویت میں مشترکہ فوجی کمانڈ قائم کرنے کا فیصلہکویت میں جی سی سی کی نئی فوجی کمانڈ، کیا ایران کے خلاف خلیجی دفاع مضبوط بنا سکے گی؟ٹوکیو: فکرِ اقبال پر علمی نشست، پاکستانی اور جاپانی دانشوروں کا اظہارِ خیالمعروف بھارتی کرکٹر کی رکن پارلیمنٹ پریا سروج کے ساتھ شادی کی تاریخ سامنے آگئیایک پراپر آل راؤنڈر کسے کہتے ہیں؟ عرفات منہاس نے وضاحت کر دیکیا شوگر سے پہلے کی کیفیت میں جلد سونا وزن کم کرنے میں مددگار ہوتا ہے؟’آر ایس ایس کو کھیلنے کا موقع ملے گا‘، سونیا گاندھی کی یادداشتوں پر مبنی کتابنئی حکومت کی تشکیل: نیتن یاہو کی اتحاد کی اپیل پر آئزن کوٹ شدید برہم، مذاکرات منسوخوزیراعظم کا کوہاٹ میں دہشتگرد حملے میں خیبرپختونخوا پولیس کے 10 اہلکاروں کی شہادت پر گہرے دکھ کا اظہاریورپی یونین کا بحیرہ اسود میں بحری سلامتی کیلئے 5 کروڑ یورو مختص کرنے کا اعلانایران کے حملوں کے بعد خلیجی ممالک کا کویت میں مشترکہ فوجی کمانڈ قائم کرنے کا فیصلہکویت میں جی سی سی کی نئی فوجی کمانڈ، کیا ایران کے خلاف خلیجی دفاع مضبوط بنا سکے گی؟ٹوکیو: فکرِ اقبال پر علمی نشست، پاکستانی اور جاپانی دانشوروں کا اظہارِ خیالمعروف بھارتی کرکٹر کی رکن پارلیمنٹ پریا سروج کے ساتھ شادی کی تاریخ سامنے آگئیایک پراپر آل راؤنڈر کسے کہتے ہیں؟ عرفات منہاس نے وضاحت کر دیکیا شوگر سے پہلے کی کیفیت میں جلد سونا وزن کم کرنے میں مددگار ہوتا ہے؟’آر ایس ایس کو کھیلنے کا موقع ملے گا‘، سونیا گاندھی کی یادداشتوں پر مبنی کتابنئی حکومت کی تشکیل: نیتن یاہو کی اتحاد کی اپیل پر آئزن کوٹ شدید برہم، مذاکرات منسوخوزیراعظم کا کوہاٹ میں دہشتگرد حملے میں خیبرپختونخوا پولیس کے 10 اہلکاروں کی شہادت پر گہرے دکھ کا اظہاریورپی یونین کا بحیرہ اسود میں بحری سلامتی کیلئے 5 کروڑ یورو مختص کرنے کا اعلانایران کے حملوں کے بعد خلیجی ممالک کا کویت میں مشترکہ فوجی کمانڈ قائم کرنے کا فیصلہکویت میں جی سی سی کی نئی فوجی کمانڈ، کیا ایران کے خلاف خلیجی دفاع مضبوط بنا سکے گی؟ٹوکیو: فکرِ اقبال پر علمی نشست، پاکستانی اور جاپانی دانشوروں کا اظہارِ خیالمعروف بھارتی کرکٹر کی رکن پارلیمنٹ پریا سروج کے ساتھ شادی کی تاریخ سامنے آگئیایک پراپر آل راؤنڈر کسے کہتے ہیں؟ عرفات منہاس نے وضاحت کر دیکیا شوگر سے پہلے کی کیفیت میں جلد سونا وزن کم کرنے میں مددگار ہوتا ہے؟’آر ایس ایس کو کھیلنے کا موقع ملے گا‘، سونیا گاندھی کی یادداشتوں پر مبنی کتابنئی حکومت کی تشکیل: نیتن یاہو کی اتحاد کی اپیل پر آئزن کوٹ شدید برہم، مذاکرات منسوخوزیراعظم کا کوہاٹ میں دہشتگرد حملے میں خیبرپختونخوا پولیس کے 10 اہلکاروں کی شہادت پر گہرے دکھ کا اظہاریورپی یونین کا بحیرہ اسود میں بحری سلامتی کیلئے 5 کروڑ یورو مختص کرنے کا اعلانایران کے حملوں کے بعد خلیجی ممالک کا کویت میں مشترکہ فوجی کمانڈ قائم کرنے کا فیصلہکویت میں جی سی سی کی نئی فوجی کمانڈ، کیا ایران کے خلاف خلیجی دفاع مضبوط بنا سکے گی؟ٹوکیو: فکرِ اقبال پر علمی نشست، پاکستانی اور جاپانی دانشوروں کا اظہارِ خیال
خیبر پختونخوا23 منٹ پہلے•12 نومبر 2026•وقت اشاعت: صبح 9:49
🇬🇧 English

وزیراعظم کا کوہاٹ میں دہشتگرد حملے میں خیبرپختونخوا پولیس کے 10 اہلکاروں کی شہادت پر گہرے دکھ کا اظہار

سید ذیشان حیدربیورو چیف اسلام آباد
وزیراعظم کا کوہاٹ میں دہشتگرد حملے میں خیبرپختونخوا پولیس کے 10 اہلکاروں کی شہادت پر گہرے دکھ کا اظہار
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "وزیراعظم کا کوہاٹ میں دہشتگرد حملے میں خیبرپختونخوا پولیس کے 10 اہلکاروں کی شہادت پر گہرے دکھ کا اظہار"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • وزیراعظم نے کوہاٹ کے علاقے دارہ بکاخ میں دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت کی اور دہشت گردوں کے خلاف بہادری سے لڑتے ہوئے جامِ شہادت نوش کرنے والے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس حیدر زمان سمیت خیبرپختونخوا پولیس کے 10 اہلکاروں کو خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔
  • انہوں نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا پولیس کے بہادر افسران اور جوانوں نے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کر کے فرض شناسی، جرأت اور بہادری کی عظیم مثال قائم کی، وطنِ عزیز کے امن و سلامتی کے لیے جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے پولیس اہلکار قوم کے ہیرو ہیں۔
  • کوہاٹ کوہاٹ میں غیر قانونی گولڈ مائننگ کے خلاف۔
  • وزیراعظم نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کے خلاف کارروائی میں 18 خوارج کو ہلاک کرنا خیبرپختونخوا پولیس کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں، بہادری اور دہشتگردی کے خلاف غیر متزلزل عزم کا مظہر ہے، جرائم پیشہ عناصر اور فتنہ الخوارج کا گٹھ جوڑ ملک میں بدامنی پھیلانے کی مذموم کوشش ہے۔

اسلام آباد (قومی بیورو): وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کوہاٹ میں دہشت گرد حملے کے نتیجے میں خیبرپختونخوا پولیس کے 10 اہلکاروں کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

وزیراعظم نے کوہاٹ کے علاقے دارہ بکاخ میں دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت کی اور دہشت گردوں کے خلاف بہادری سے لڑتے ہوئے جامِ شہادت نوش کرنے والے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس حیدر زمان سمیت خیبرپختونخوا پولیس کے 10 اہلکاروں کو خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔

انہوں نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا پولیس کے بہادر افسران اور جوانوں نے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کر کے فرض شناسی، جرأت اور بہادری کی عظیم مثال قائم کی، وطنِ عزیز کے امن و سلامتی کے لیے جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے پولیس اہلکار قوم کے ہیرو ہیں۔

کوہاٹ کوہاٹ میں غیر قانونی گولڈ مائننگ کے خلاف۔

وزیراعظم نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کے خلاف کارروائی میں 18 خوارج کو ہلاک کرنا خیبرپختونخوا پولیس کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں، بہادری اور دہشتگردی کے خلاف غیر متزلزل عزم کا مظہر ہے، جرائم پیشہ عناصر اور فتنہ الخوارج کا گٹھ جوڑ ملک میں بدامنی پھیلانے کی مذموم کوشش ہے، ایسے عناصر کو ان کے ناپاک عزائم میں کسی صورت کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔

شہباز شریف نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا پولیس نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بے مثال قربانیاں دی ہیں، پوری قوم اپنے بہادر پولیس افسران اور جوانوں کی قربانیوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے، دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے افسران و اہلکار جس جرأت اور ثابت قدمی سے اپنے فرائض انجام دے رہے ہیں، وہ لائقِ تحسین ہے۔

وزیراعظم نے مزید کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پوری قوم اپنی بہادر سیکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے شانہ بشانہ کھڑی ہے، پاکستان کے امن و استحکام پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، ملک سے دہشت گردی کے عفریت کے مکمل خاتمے کے لیے حکومت پُرعزم ہے۔

سید ذیشان حیدر

بیورو چیف اسلام آباد

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
12 نومبر 2026•2 منٹ پہلے•طارق محمود چوہدری

معروف بھارتی کرکٹر کی رکن پارلیمنٹ پریا سروج کے ساتھ شادی کی تاریخ سامنے آگئی

رپورٹس کے مطابق شادی کی تقریب لکھنؤ کے رامادا ہوٹل اینڈ کنونشن سینٹر میں منعقد ہوگی۔

12 نومبر 2026•2 منٹ پہلے•عائشہ نورانی

ایک پراپر آل راؤنڈر کسے کہتے ہیں؟ عرفات منہاس نے وضاحت کر دی

ان کا کہنا تھا کہ مجھے پتہ تھا کہ میں اٹیکنگ کرکٹ کھیل سکتا ہوں اور اسی نے میری مدد۔

12 نومبر 2026•2 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

کیا شوگر سے پہلے کی کیفیت میں جلد سونا وزن کم کرنے میں مددگار ہوتا ہے؟

کیا شوگر سے پہلے کی کیفیت میں جلد سونا وزن کم کرنے میں مددگار ہوتا ہے؟

12 نومبر 2026•23 منٹ پہلے•سید ذیشان حیدر

’آر ایس ایس کو کھیلنے کا موقع ملے گا‘، سونیا گاندھی کی یادداشتوں پر مبنی کتاب

’آر ایس ایس کو کھیلنے کا موقع ملے گا‘، سونیا گاندھی کی یادداشتوں پر مبنی کتاب۔

12 نومبر 2026•23 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

نئی حکومت کی تشکیل: نیتن یاہو کی اتحاد کی اپیل پر آئزن کوٹ شدید برہم، مذاکرات منسوخ

سابق اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو اور سابق اسرائیلی آرمی چیف گادی آئزن کوٹ اسرائیل میں نئی حکومت کی تشکیل کے معاملے پر۔

12 نومبر 2026•44 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

یورپی یونین کا بحیرہ اسود میں بحری سلامتی کیلئے 5 کروڑ یورو مختص کرنے کا اعلان

بشکریہ غیر ملکی میڈیا یورپی کمیشن کی صدر نے بحیرہ اسود میں بحری سلامتی کے لیے 5 کروڑ یورو مختص کرنے کا اعلان کیا ہے۔