جمعرات، 12 نومبر 2026ء2 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
’آر ایس ایس کو کھیلنے کا موقع ملے گا‘، سونیا گاندھی کی یادداشتوں پر مبنی کتابنئی حکومت کی تشکیل: نیتن یاہو کی اتحاد کی اپیل پر آئزن کوٹ شدید برہم، مذاکرات منسوخوزیراعظم کا کوہاٹ میں دہشتگرد حملے میں خیبرپختونخوا پولیس کے 10 اہلکاروں کی شہادت پر گہرے دکھ کا اظہاریورپی یونین کا بحیرہ اسود میں بحری سلامتی کیلئے 5 کروڑ یورو مختص کرنے کا اعلانایران کے حملوں کے بعد خلیجی ممالک کا کویت میں مشترکہ فوجی کمانڈ قائم کرنے کا فیصلہکویت میں جی سی سی کی نئی فوجی کمانڈ، کیا ایران کے خلاف خلیجی دفاع مضبوط بنا سکے گی؟ٹوکیو: فکرِ اقبال پر علمی نشست، پاکستانی اور جاپانی دانشوروں کا اظہارِ خیالملائیشیا کے سابق وزیرِاعظم نجیب رزاق نظر بندی کیلئے رہائش گاہ پہنچ گئےاڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کی بشریٰ بی بی سے 30 منٹ طویل ملاقاتراولپنڈی ٹیسٹ: صحافیوں کو غیر معیاری اور ٹھنڈا کھانا پیش کیے جانے کی شکایات موصول’آر ایس ایس کو کھیلنے کا موقع ملے گا‘، سونیا گاندھی کی یادداشتوں پر مبنی کتابنئی حکومت کی تشکیل: نیتن یاہو کی اتحاد کی اپیل پر آئزن کوٹ شدید برہم، مذاکرات منسوخوزیراعظم کا کوہاٹ میں دہشتگرد حملے میں خیبرپختونخوا پولیس کے 10 اہلکاروں کی شہادت پر گہرے دکھ کا اظہاریورپی یونین کا بحیرہ اسود میں بحری سلامتی کیلئے 5 کروڑ یورو مختص کرنے کا اعلانایران کے حملوں کے بعد خلیجی ممالک کا کویت میں مشترکہ فوجی کمانڈ قائم کرنے کا فیصلہکویت میں جی سی سی کی نئی فوجی کمانڈ، کیا ایران کے خلاف خلیجی دفاع مضبوط بنا سکے گی؟ٹوکیو: فکرِ اقبال پر علمی نشست، پاکستانی اور جاپانی دانشوروں کا اظہارِ خیالملائیشیا کے سابق وزیرِاعظم نجیب رزاق نظر بندی کیلئے رہائش گاہ پہنچ گئےاڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کی بشریٰ بی بی سے 30 منٹ طویل ملاقاتراولپنڈی ٹیسٹ: صحافیوں کو غیر معیاری اور ٹھنڈا کھانا پیش کیے جانے کی شکایات موصول’آر ایس ایس کو کھیلنے کا موقع ملے گا‘، سونیا گاندھی کی یادداشتوں پر مبنی کتابنئی حکومت کی تشکیل: نیتن یاہو کی اتحاد کی اپیل پر آئزن کوٹ شدید برہم، مذاکرات منسوخوزیراعظم کا کوہاٹ میں دہشتگرد حملے میں خیبرپختونخوا پولیس کے 10 اہلکاروں کی شہادت پر گہرے دکھ کا اظہاریورپی یونین کا بحیرہ اسود میں بحری سلامتی کیلئے 5 کروڑ یورو مختص کرنے کا اعلانایران کے حملوں کے بعد خلیجی ممالک کا کویت میں مشترکہ فوجی کمانڈ قائم کرنے کا فیصلہکویت میں جی سی سی کی نئی فوجی کمانڈ، کیا ایران کے خلاف خلیجی دفاع مضبوط بنا سکے گی؟ٹوکیو: فکرِ اقبال پر علمی نشست، پاکستانی اور جاپانی دانشوروں کا اظہارِ خیالملائیشیا کے سابق وزیرِاعظم نجیب رزاق نظر بندی کیلئے رہائش گاہ پہنچ گئےاڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کی بشریٰ بی بی سے 30 منٹ طویل ملاقاتراولپنڈی ٹیسٹ: صحافیوں کو غیر معیاری اور ٹھنڈا کھانا پیش کیے جانے کی شکایات موصول’آر ایس ایس کو کھیلنے کا موقع ملے گا‘، سونیا گاندھی کی یادداشتوں پر مبنی کتابنئی حکومت کی تشکیل: نیتن یاہو کی اتحاد کی اپیل پر آئزن کوٹ شدید برہم، مذاکرات منسوخوزیراعظم کا کوہاٹ میں دہشتگرد حملے میں خیبرپختونخوا پولیس کے 10 اہلکاروں کی شہادت پر گہرے دکھ کا اظہاریورپی یونین کا بحیرہ اسود میں بحری سلامتی کیلئے 5 کروڑ یورو مختص کرنے کا اعلانایران کے حملوں کے بعد خلیجی ممالک کا کویت میں مشترکہ فوجی کمانڈ قائم کرنے کا فیصلہکویت میں جی سی سی کی نئی فوجی کمانڈ، کیا ایران کے خلاف خلیجی دفاع مضبوط بنا سکے گی؟ٹوکیو: فکرِ اقبال پر علمی نشست، پاکستانی اور جاپانی دانشوروں کا اظہارِ خیالملائیشیا کے سابق وزیرِاعظم نجیب رزاق نظر بندی کیلئے رہائش گاہ پہنچ گئےاڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کی بشریٰ بی بی سے 30 منٹ طویل ملاقاتراولپنڈی ٹیسٹ: صحافیوں کو غیر معیاری اور ٹھنڈا کھانا پیش کیے جانے کی شکایات موصول
بین الاقوامی15 منٹ پہلے•12 نومبر 2026•وقت اشاعت: صبح 9:49
🇬🇧 English

نئی حکومت کی تشکیل: نیتن یاہو کی اتحاد کی اپیل پر آئزن کوٹ شدید برہم، مذاکرات منسوخ

ڈاکٹر عاصم رضاایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور
نئی حکومت کی تشکیل: نیتن یاہو کی اتحاد کی اپیل پر آئزن کوٹ شدید برہم، مذاکرات منسوخ
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "نئی حکومت کی تشکیل: نیتن یاہو کی اتحاد کی اپیل پر آئزن کوٹ شدید برہم، مذاکرات منسوخ"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سابق اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو نے اسرائیلی پارلیمنٹ کنیسٹ کے نومنتخب ارکان کی حلف برداری کے بعد قومی اتحاد کی حکومت بنانے پر زور دیا۔
  • اُنہوں نے کنیسٹ سے خطاب کرتے ہوئے خبردار کیا کہ اسرائیل کو مستقبل قریب میں عالمی دباؤ کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے، جس کے تحت ایران کو جوہری ہتھیاروں کے حصول کی اجازت دینے اور اس کی موجودہ حکومت کو برقرار رکھنے کی کوشش کی جائے گی۔
  • نیتن یاہو نے کہا کہ اسرائیل کو درپیش بڑے سیکیورٹی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے ایک وسیع قومی اتحاد کی حکومت ضروری ہے۔
  • رپورٹ کے مطابق عرب جماعت رام کے 8 ارکان نے گاڈی آئزن کوٹ کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔

اسلام آباد (قومی بیورو): اسرائیل میں نئی حکومت کی تشکیل کے معاملے پر سیاسی کشیدگی مزید بڑھ گئی۔

بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سابق اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو نے اسرائیلی پارلیمنٹ کنیسٹ کے نومنتخب ارکان کی حلف برداری کے بعد قومی اتحاد کی حکومت بنانے پر زور دیا۔

اُنہوں نے کنیسٹ سے خطاب کرتے ہوئے خبردار کیا کہ اسرائیل کو مستقبل قریب میں عالمی دباؤ کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے، جس کے تحت ایران کو جوہری ہتھیاروں کے حصول کی اجازت دینے اور اس کی موجودہ حکومت کو برقرار رکھنے کی کوشش کی جائے گی۔

نیتن یاہو نے کہا کہ اسرائیل کو درپیش بڑے سیکیورٹی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے ایک وسیع قومی اتحاد کی حکومت ضروری ہے۔

رپورٹ کے مطابق عرب جماعت رام کے 8 ارکان نے گاڈی آئزن کوٹ کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔

انہوں نے عرب سیاسی جماعتوں پر بھی سخت الزامات عائد کیے ہیں اور دعویٰ کیا کہ وہ اسرائیل کی تباہی چاہتی ہیں۔

نیتن یاہو کی قومی اتحاد کی اپیل پر ان کے سیاسی حریف اور سابق آرمی چیف گادی آئزن کوٹ نے شدید ردِعمل کا اظہار کیا ہے۔

انہوں نے نیتن یاہو کے اس خطاب کو سیاسی بقا کی کوشش قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ قومی اتحاد کے بجائے نفرت اور تقسیم کو فروغ دے رہے ہیں۔

گادی آئزن کوٹ نے نیتن یاہو کی تقریر کو ’گمراہ کن اور شرم ناک‘ قرار دے دیا ہے اور ان کی جماعت لیکوڈ کے ساتھ طے شدہ مذاکرات بھی منسوخ کر دیے ہیں۔

ان کی جماعت کے مطابق نیتن یاہو کے طرزِعمل نے ثابت کر دیا ہے کہ وہ حقیقی معنوں میں قومی اتحاد کے خواہاں نہیں ہیں۔

دوسری جانب لیکوڈ پارٹی نے موقف اختیار کیا کہ نیتن یاہو قومی اتحاد کے قیام کے لیے تمام ممکنہ راستے اختیار کرنے کو تیار ہیں اور مذاکرات کے لیے ہمارے دروازے کھلے ہیں۔

اسرائیل میں نئی حکومت کی تشکیل کے لیے جاری سیاسی مذاکرات کے دوران نیتن یاہو اور گادی آئزن کوٹ کے درمیان محاذ آرائی نے ملکی سیاست کو ایک نئے بحران سے دوچار کر دیا ہے۔

ڈاکٹر عاصم رضا

ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
12 نومبر 2026•15 منٹ پہلے•سید ذیشان حیدر

’آر ایس ایس کو کھیلنے کا موقع ملے گا‘، سونیا گاندھی کی یادداشتوں پر مبنی کتاب

’آر ایس ایس کو کھیلنے کا موقع ملے گا‘، سونیا گاندھی کی یادداشتوں پر مبنی کتاب۔

12 نومبر 2026•15 منٹ پہلے•سید ذیشان حیدر

وزیراعظم کا کوہاٹ میں دہشتگرد حملے میں خیبرپختونخوا پولیس کے 10 اہلکاروں کی شہادت پر گہرے دکھ کا اظہار

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کوہاٹ میں دہشت گرد حملے کے نتیجے میں خیبرپختونخوا پولیس کے 10 اہلکاروں کی شہادت پر گہرے دکھ اور۔

12 نومبر 2026•36 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

یورپی یونین کا بحیرہ اسود میں بحری سلامتی کیلئے 5 کروڑ یورو مختص کرنے کا اعلان

بشکریہ غیر ملکی میڈیا یورپی کمیشن کی صدر نے بحیرہ اسود میں بحری سلامتی کے لیے 5 کروڑ یورو مختص کرنے کا اعلان کیا ہے۔

12 نومبر 2026•36 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

ایران کے حملوں کے بعد خلیجی ممالک کا کویت میں مشترکہ فوجی کمانڈ قائم کرنے کا فیصلہ

ایران کے حملوں کے بعد خلیجی ممالک کا کویت میں مشترکہ فوجی کمانڈ قائم کرنے کا فیصلہ۔

12 نومبر 2026•36 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

کویت میں جی سی سی کی نئی فوجی کمانڈ، کیا ایران کے خلاف خلیجی دفاع مضبوط بنا سکے گی؟

کویت میں جی سی سی کی نئی فوجی کمانڈ، کیا ایران کے خلاف خلیجی دفاع مضبوط بنا سکے گی؟

12 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

ٹوکیو: فکرِ اقبال پر علمی نشست، پاکستانی اور جاپانی دانشوروں کا اظہارِ خیال

بشکریہ رپورٹرجاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں پاکستانی سفیر عبدالحمید نے علامہ محمد اقبال کے حوالے سے منعقدہ علمی نشست سے خطاب۔