ہفتہ، 14 نومبر 2026ء4 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
2 غیر ملکی خواتین سے مبینہ زیادتی اور اغواء کا کیس، گرفتار ملزم کی ضمانت منظورایلون مسک کی اینویڈیا سے برطرف جینسن ہوانگ کی خدمات حاصل کرنے میں دلچسپیامریکی کرکٹ میں دلچسپی میں غیر معمولی اضافہزمین کا نیا ’چھوٹا چاند‘: کیا کُرہِ ارض کو اس سے کوئی خطرہ ہے؟شرمناک شکست کے بعد بھارتی ہیڈ کوچ گوتم گمبھیر کا بڑا بیان!نیو کراچی و سرجانی ٹاؤن میں رینجرز کی کارروائی، 7 ملزمان گرفتارسعودی عرب کا کون سا علاقہ دنیا کے سب سے بڑے جدید زیتون کے فارم کا مرکز ہے؟ٹرمپ ایران جنگ دوبارہ شروع نہیں کرنا چاہتے: امریکی اخبارامریکا، چین و روس کے صدور کی ایک ساتھ پہلی مرتبہ ملاقات جمعرات کو ہو گی: امریکی میڈیاامریکہ میں فضائی آپریشن بحال، ملک گیر گراؤنڈ سٹاپ کے بعد پروازوں کی روانگی دوبارہ شروع2 غیر ملکی خواتین سے مبینہ زیادتی اور اغواء کا کیس، گرفتار ملزم کی ضمانت منظورایلون مسک کی اینویڈیا سے برطرف جینسن ہوانگ کی خدمات حاصل کرنے میں دلچسپیامریکی کرکٹ میں دلچسپی میں غیر معمولی اضافہزمین کا نیا ’چھوٹا چاند‘: کیا کُرہِ ارض کو اس سے کوئی خطرہ ہے؟شرمناک شکست کے بعد بھارتی ہیڈ کوچ گوتم گمبھیر کا بڑا بیان!نیو کراچی و سرجانی ٹاؤن میں رینجرز کی کارروائی، 7 ملزمان گرفتارسعودی عرب کا کون سا علاقہ دنیا کے سب سے بڑے جدید زیتون کے فارم کا مرکز ہے؟ٹرمپ ایران جنگ دوبارہ شروع نہیں کرنا چاہتے: امریکی اخبارامریکا، چین و روس کے صدور کی ایک ساتھ پہلی مرتبہ ملاقات جمعرات کو ہو گی: امریکی میڈیاامریکہ میں فضائی آپریشن بحال، ملک گیر گراؤنڈ سٹاپ کے بعد پروازوں کی روانگی دوبارہ شروع2 غیر ملکی خواتین سے مبینہ زیادتی اور اغواء کا کیس، گرفتار ملزم کی ضمانت منظورایلون مسک کی اینویڈیا سے برطرف جینسن ہوانگ کی خدمات حاصل کرنے میں دلچسپیامریکی کرکٹ میں دلچسپی میں غیر معمولی اضافہزمین کا نیا ’چھوٹا چاند‘: کیا کُرہِ ارض کو اس سے کوئی خطرہ ہے؟شرمناک شکست کے بعد بھارتی ہیڈ کوچ گوتم گمبھیر کا بڑا بیان!نیو کراچی و سرجانی ٹاؤن میں رینجرز کی کارروائی، 7 ملزمان گرفتارسعودی عرب کا کون سا علاقہ دنیا کے سب سے بڑے جدید زیتون کے فارم کا مرکز ہے؟ٹرمپ ایران جنگ دوبارہ شروع نہیں کرنا چاہتے: امریکی اخبارامریکا، چین و روس کے صدور کی ایک ساتھ پہلی مرتبہ ملاقات جمعرات کو ہو گی: امریکی میڈیاامریکہ میں فضائی آپریشن بحال، ملک گیر گراؤنڈ سٹاپ کے بعد پروازوں کی روانگی دوبارہ شروع2 غیر ملکی خواتین سے مبینہ زیادتی اور اغواء کا کیس، گرفتار ملزم کی ضمانت منظورایلون مسک کی اینویڈیا سے برطرف جینسن ہوانگ کی خدمات حاصل کرنے میں دلچسپیامریکی کرکٹ میں دلچسپی میں غیر معمولی اضافہزمین کا نیا ’چھوٹا چاند‘: کیا کُرہِ ارض کو اس سے کوئی خطرہ ہے؟شرمناک شکست کے بعد بھارتی ہیڈ کوچ گوتم گمبھیر کا بڑا بیان!نیو کراچی و سرجانی ٹاؤن میں رینجرز کی کارروائی، 7 ملزمان گرفتارسعودی عرب کا کون سا علاقہ دنیا کے سب سے بڑے جدید زیتون کے فارم کا مرکز ہے؟ٹرمپ ایران جنگ دوبارہ شروع نہیں کرنا چاہتے: امریکی اخبارامریکا، چین و روس کے صدور کی ایک ساتھ پہلی مرتبہ ملاقات جمعرات کو ہو گی: امریکی میڈیاامریکہ میں فضائی آپریشن بحال، ملک گیر گراؤنڈ سٹاپ کے بعد پروازوں کی روانگی دوبارہ شروع
بین الاقوامی1 گھنٹے پہلے•14 نومبر 2026•وقت اشاعت: صبح 10:12
🇬🇧 English

ٹرمپ ایران جنگ دوبارہ شروع نہیں کرنا چاہتے: امریکی اخبار

ڈاکٹر عاصم رضاایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور
ٹرمپ ایران جنگ دوبارہ شروع نہیں کرنا چاہتے: امریکی اخبار
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "ٹرمپ ایران جنگ دوبارہ شروع نہیں کرنا چاہتے: امریکی اخبار"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ وسط مدتی انتخابات کے بعد سے ٹرمپ کو روزانہ کئی مرتبہ انٹیلی جنس بریفنگز دی جا رہی ہیں۔
  • ایک امریکی عہدیدار کے حوالے سے اخبار نے بتایا کہ یہ بات اب کافی حد تک واضح ہو چکی ہے کہ ٹرمپ فی الحال دوبارہ جنگ کی طرف نہیں جانا چاہتے۔
  • ان کا کہنا تھا کہ ایرانی معیشت تباہ ہوچکی، فوجیوں کو تنخواہیں نہیں مل رہیں۔
  • رپورٹ کے مطابق تنازع کے آٹھ ماہ مکمل ہونے کے بعد امریکی انتظامیہ نے ایک درمیانی راستہ اختیار کیا ہے، جس کے تحت نہ نئی جنگ شروع کی جائے گی، نہ مذاکرات کیے جائیں گے اور نہ ہی مستقل امن کی کوئی صورت سامنے آ رہی ہے۔

دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ فی الحال ایران کے ساتھ جنگ دوبارہ شروع نہیں کرنا چاہتے، تاہم ان کی انتظامیہ تہران پر اقتصادی اور عسکری دباؤ برقرار رکھے ہوئے ہے۔

امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ وسط مدتی انتخابات کے بعد سے ٹرمپ کو روزانہ کئی مرتبہ انٹیلی جنس بریفنگز دی جا رہی ہیں۔

ایک امریکی عہدیدار کے حوالے سے اخبار نے بتایا کہ یہ بات اب کافی حد تک واضح ہو چکی ہے کہ ٹرمپ فی الحال دوبارہ جنگ کی طرف نہیں جانا چاہتے۔

ان کا کہنا تھا کہ ایرانی معیشت تباہ ہوچکی، فوجیوں کو تنخواہیں نہیں مل رہیں۔

رپورٹ کے مطابق تنازع کے آٹھ ماہ مکمل ہونے کے بعد امریکی انتظامیہ نے ایک درمیانی راستہ اختیار کیا ہے، جس کے تحت نہ نئی جنگ شروع کی جائے گی، نہ مذاکرات کیے جائیں گے اور نہ ہی مستقل امن کی کوئی صورت سامنے آ رہی ہے۔

ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر اعلان کیا ہے کہ وہ ایران کے ساتھ معاہدے تک پہنچنے کی کوششیں ترک کر چکے ہیں اور انہوں نے نائب صدر جے ڈی وینس کو دیگر معاملات پر توجہ مرکوز کرنے کی ہدایت کی ہے۔

پیر کو وائٹ ہاؤس میں قطر کے وزیراعظم محمد بن عبدالرحمٰن آلثانی سے ملاقات کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ ہم فی الحال موجودہ صورتِ حال کو برقرار رکھے ہوئے ہیں، تاہم امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے ان تاثرّات کو مسترد کر دیا کہ صورتِ حال تعطل کا شکار ہو چکی ہے۔

پیرس میں جی سیون سربراہی اجلاس کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے روبیو نے ایران کے مطالبات کو بھی مضحکہ خیز قرار دیا اور کہا کہ ایرانی حکومت پر ہماری اقتصادی مہم کے دباؤ اور اس کے نتیجے میں ہونے والی تباہی کے اثرات اس قدر مؤثر ثابت ہو رہے ہیں کہ صدر کو بڑے پیمانے پر فوجی کارروائیاں کرنے کی کوئی ضرورت محسوس نہیں ہو رہی ہے۔

ڈاکٹر عاصم رضا

ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
14 نومبر 2026•25 منٹ پہلے•طارق محمود چوہدری

2 غیر ملکی خواتین سے مبینہ زیادتی اور اغواء کا کیس، گرفتار ملزم کی ضمانت منظور

سیشن کورٹ لاہور نے 2 غیر ملکی خواتین سے مبینہ زیادتی اور اغواء کے کیس میں گرفتار ملزم کی ضمانت منظور کر لی۔

14 نومبر 2026•26 منٹ پہلے•مریم نقوی

ایلون مسک کی اینویڈیا سے برطرف جینسن ہوانگ کی خدمات حاصل کرنے میں دلچسپی

ایلون مسک اور جینسن ہوانگ ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے سربراہ ایلون مسک نے ٹیکنالوجی کمپنی اینویڈیا سے جینسن ہوانگ کی برطرفی۔

14 نومبر 2026•46 منٹ پہلے•حمزہ فاروق

امریکی کرکٹ میں دلچسپی میں غیر معمولی اضافہ

تقریباً چار ہزار کھلاڑیوں نے آئندہ ماہ ہونے والے یو ایس اوپن ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں شرکت کے لیے رجسٹریشن کروا لی۔

14 نومبر 2026•46 منٹ پہلے•مریم نقوی

زمین کا نیا ’چھوٹا چاند‘: کیا کُرہِ ارض کو اس سے کوئی خطرہ ہے؟

یہ ایک بہت چھوٹی خلائی چٹان ہے، جس کا قطر تقریباً ایک سے دو میٹر ہے، اور یہ زمین سے 5 لاکھ کلومیٹر سے بھی زیادہ فاصلے پر موجود ہے، یعنی یہ چاند سے بھی زیادہ دور ہے۔

14 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•عائشہ نورانی

شرمناک شکست کے بعد بھارتی ہیڈ کوچ گوتم گمبھیر کا بڑا بیان!

نیوزی لینڈ کے خلاف ماؤنٹ مونگانوئی میں کھیلے گئے چوتھے ون ڈے میں بھارتی ٹیم 89 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔

14 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•مریم نقوی

نیو کراچی و سرجانی ٹاؤن میں رینجرز کی کارروائی، 7 ملزمان گرفتار

---اسکرین گریپ کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن اور نیو کراچی میں رینجرز نے کارروائی کر کے 7 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔