ٹرمپ نے جنگ میں اپنا کوئی بھی ہدف حاصل نہیں کیا اور نہ کر سکیں گے: عباس عراقچی

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "ٹرمپ نے جنگ میں اپنا کوئی بھی ہدف حاصل نہیں کیا اور نہ کر سکیں گے: عباس عراقچی"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- ایرانی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عباس عراقچی نے کہا کہ ٹرمپ پابندیوں اور معاشی دباؤ کے معاملے میں غلط راستے پر چل پڑے ہیں، حملے اور پابندیاں جنگ ختم نہیں کر سکتے۔
- خطے میں نئے سیکیورٹی انتظامات تشکیل دینا چاہتے ہیں: ایرانی وزیر خارجہ۔
- اُنہوں نے مزید کہا کہ جنگ ختم کرنےکا واحد طریقہ احترام کی زبان استعمال کرنا ہے۔
- عباس عراقچی نے یہ بھی کہا کہ امریکا ایران کے مطالبات اور شرائط پر عمل کرے جو اب بھی میز پر موجود ہیں۔
دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران سے جنگ میں اپنا کوئی بھی ہدف حاصل نہیں کیا، نہ کر سکیں گے۔
ایرانی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عباس عراقچی نے کہا کہ ٹرمپ پابندیوں اور معاشی دباؤ کے معاملے میں غلط راستے پر چل پڑے ہیں، حملے اور پابندیاں جنگ ختم نہیں کر سکتے۔
خطے میں نئے سیکیورٹی انتظامات تشکیل دینا چاہتے ہیں: ایرانی وزیر خارجہ۔
اُنہوں نے مزید کہا کہ جنگ ختم کرنےکا واحد طریقہ احترام کی زبان استعمال کرنا ہے۔
عباس عراقچی نے یہ بھی کہا کہ امریکا ایران کے مطالبات اور شرائط پر عمل کرے جو اب بھی میز پر موجود ہیں۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
ڈاکٹر عاصم رضا
ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی اموردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





