بدھ، 11 نومبر 2026ء1 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
لاہور: 2 غیرملکی خواتین سے مبینہ زیادتی اور اغواء کا مقدمہ، 8 ملزمان پر فردِ جرم عائدگروپ کیپٹن شہید عاصم طارق قتل کیس، پراسیکیوشن کے 10 گواہوں کے بیانات قلمبندفیصل آباد: حوالہ ہنڈی سے کروڑوں روپے بیرون ملک منتقل کرنے کا نیٹ ورک پکڑا گیا، ایف آئی اےپاکستان اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے پرعزم ہے، اعظم نذیر تارڑبرطانیہ، شمالی آئرلینڈ اور اٹلی کے ہزاروں اسکولوں کو دھمکیاںاسرائیل کے فضائی حملے میں غزہ کا فٹبالر شہیدمقتولہ اینکر ربیعہ احسن کے شوہر احسن طاہر کا پولی گرافک ٹیسٹ ہوگیاخوشاب: بریک فیل ہونے پر ڈرائیور فرار، مسافر نے ڈرائیونگ سیٹ سنبھال کر 25 افراد کی جان بچالیتربیلا اور منگلا ہائیڈل سسٹم میں تکنیکی خرابیصحافیوں کے مسائل و مطالبات سنجیدہ ہیں، شرجیل میمنلاہور: 2 غیرملکی خواتین سے مبینہ زیادتی اور اغواء کا مقدمہ، 8 ملزمان پر فردِ جرم عائدگروپ کیپٹن شہید عاصم طارق قتل کیس، پراسیکیوشن کے 10 گواہوں کے بیانات قلمبندفیصل آباد: حوالہ ہنڈی سے کروڑوں روپے بیرون ملک منتقل کرنے کا نیٹ ورک پکڑا گیا، ایف آئی اےپاکستان اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے پرعزم ہے، اعظم نذیر تارڑبرطانیہ، شمالی آئرلینڈ اور اٹلی کے ہزاروں اسکولوں کو دھمکیاںاسرائیل کے فضائی حملے میں غزہ کا فٹبالر شہیدمقتولہ اینکر ربیعہ احسن کے شوہر احسن طاہر کا پولی گرافک ٹیسٹ ہوگیاخوشاب: بریک فیل ہونے پر ڈرائیور فرار، مسافر نے ڈرائیونگ سیٹ سنبھال کر 25 افراد کی جان بچالیتربیلا اور منگلا ہائیڈل سسٹم میں تکنیکی خرابیصحافیوں کے مسائل و مطالبات سنجیدہ ہیں، شرجیل میمنلاہور: 2 غیرملکی خواتین سے مبینہ زیادتی اور اغواء کا مقدمہ، 8 ملزمان پر فردِ جرم عائدگروپ کیپٹن شہید عاصم طارق قتل کیس، پراسیکیوشن کے 10 گواہوں کے بیانات قلمبندفیصل آباد: حوالہ ہنڈی سے کروڑوں روپے بیرون ملک منتقل کرنے کا نیٹ ورک پکڑا گیا، ایف آئی اےپاکستان اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے پرعزم ہے، اعظم نذیر تارڑبرطانیہ، شمالی آئرلینڈ اور اٹلی کے ہزاروں اسکولوں کو دھمکیاںاسرائیل کے فضائی حملے میں غزہ کا فٹبالر شہیدمقتولہ اینکر ربیعہ احسن کے شوہر احسن طاہر کا پولی گرافک ٹیسٹ ہوگیاخوشاب: بریک فیل ہونے پر ڈرائیور فرار، مسافر نے ڈرائیونگ سیٹ سنبھال کر 25 افراد کی جان بچالیتربیلا اور منگلا ہائیڈل سسٹم میں تکنیکی خرابیصحافیوں کے مسائل و مطالبات سنجیدہ ہیں، شرجیل میمنلاہور: 2 غیرملکی خواتین سے مبینہ زیادتی اور اغواء کا مقدمہ، 8 ملزمان پر فردِ جرم عائدگروپ کیپٹن شہید عاصم طارق قتل کیس، پراسیکیوشن کے 10 گواہوں کے بیانات قلمبندفیصل آباد: حوالہ ہنڈی سے کروڑوں روپے بیرون ملک منتقل کرنے کا نیٹ ورک پکڑا گیا، ایف آئی اےپاکستان اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے پرعزم ہے، اعظم نذیر تارڑبرطانیہ، شمالی آئرلینڈ اور اٹلی کے ہزاروں اسکولوں کو دھمکیاںاسرائیل کے فضائی حملے میں غزہ کا فٹبالر شہیدمقتولہ اینکر ربیعہ احسن کے شوہر احسن طاہر کا پولی گرافک ٹیسٹ ہوگیاخوشاب: بریک فیل ہونے پر ڈرائیور فرار، مسافر نے ڈرائیونگ سیٹ سنبھال کر 25 افراد کی جان بچالیتربیلا اور منگلا ہائیڈل سسٹم میں تکنیکی خرابیصحافیوں کے مسائل و مطالبات سنجیدہ ہیں، شرجیل میمن
پاکستان21 منٹ پہلے•12 نومبر 2026•وقت اشاعت: صبح 3:37
🇬🇧 English

پاکستان اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے پرعزم ہے، اعظم نذیر تارڑ

سید ذیشان حیدربیورو چیف اسلام آباد
پاکستان اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے پرعزم ہے، اعظم نذیر تارڑ
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "پاکستان اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے پرعزم ہے، اعظم نذیر تارڑ"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • اسلام آباد میں کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا تھا کہ آئین پاکستان کے تحت تمام اقلیتوں کو مذہبی آزادی ہے، بین المذاہب ہم آہنگی کے لیے سب کو کردار ادا کرنا ہوگا۔
  • انھوں نے کہا معاشرے میں بہتری کیلئے باہمی احترام، انصاف کی فراہمی اور قانون کی حکمرانی ضروری ہے، قومی کمیشن برائے حقوقِ اقلیت ایکٹ 2025 اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ اور مسائل کے حل کیلیے اہم ہے۔
  • وزیر قانون نے کہا قومی کمیشن برائے حقوقِ اقلیت ایکٹ کی تیاری میں تمام اقلیتی برادریوں سے مشاورت کی گئی، دو سالہ مشاورتی عمل کے بعد متفقہ مسودہ تیار کیا گیا۔
  • انھوں نے کہا قومی کمیشن کے چیئرمین، اراکین کی نامزدگی اور تقرری وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کرتے ہیں، توقع ہے کہ قومی کمیشن برائے حقوقِ اقلیت آئندہ چند ہفتوں میں فعال ہوجائے گا۔

اسلام آباد (قومی بیورو): وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان میں تمام شہریوں کو برابری کے حقوق حاصل ہیں، پاکستان اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کے لیے پرعزم ہے۔

اسلام آباد میں کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا تھا کہ آئین پاکستان کے تحت تمام اقلیتوں کو مذہبی آزادی ہے، بین المذاہب ہم آہنگی کے لیے سب کو کردار ادا کرنا ہوگا۔

انھوں نے کہا معاشرے میں بہتری کیلئے باہمی احترام، انصاف کی فراہمی اور قانون کی حکمرانی ضروری ہے، قومی کمیشن برائے حقوقِ اقلیت ایکٹ 2025 اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ اور مسائل کے حل کیلیے اہم ہے۔

وزیر قانون نے کہا قومی کمیشن برائے حقوقِ اقلیت ایکٹ کی تیاری میں تمام اقلیتی برادریوں سے مشاورت کی گئی، دو سالہ مشاورتی عمل کے بعد متفقہ مسودہ تیار کیا گیا۔

انھوں نے کہا قومی کمیشن کے چیئرمین، اراکین کی نامزدگی اور تقرری وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کرتے ہیں، توقع ہے کہ قومی کمیشن برائے حقوقِ اقلیت آئندہ چند ہفتوں میں فعال ہوجائے گا۔

اعظم نذیر تارڑ نے کہا حکومت تمام شہریوں کے حقوق کے تحفظ اور مذہبی ہم آہنگی کے فروغ کیلئے پرعزم ہے، مذہبی آزادی، مساوی حقوق اور انسانی وقار کا تحفظ ایک پرامن اور متحد معاشرے کی بنیاد ہے۔

وفاقی وزیر قانون نے کہا آئینِ میں مذہبی آزادی، مساوات اوراقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کی ضمانت دی گئی ہے، اقلیتوں نے تعلیم، صحت، عوامی خدمت، عدلیہ اور مسلح افواج سمیت ہر شعبے میں نمایاں کردار ادا کیا۔

انھوں نے کہا مذہبی ہم آہنگی کیلیے اجتماعی ذمہ داری، تعلیم، ذمہ دار مذہبی قیادت اور بامعنی مکالمہ ضروری ہے۔ بار ایسوسی ایشنز قانونی آگاہی کے فروغ اور کمزور طبقات کی معاونت میں کردار ادا کریں۔

سید ذیشان حیدر

بیورو چیف اسلام آباد

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
12 نومبر 2026•ابھی ابھی•حمزہ فاروق

لاہور: 2 غیرملکی خواتین سے مبینہ زیادتی اور اغواء کا مقدمہ، 8 ملزمان پر فردِ جرم عائد

لاہور میں 2 غیرملکی خواتین سے مبینہ زیادتی اور اغواء کے مقدمے میں عدالت نے ملزم رضا ڈار سمیت 8 ملزمان پر فردِ جرم عائد کر۔

12 نومبر 2026•ابھی ابھی•سید ذیشان حیدر

گروپ کیپٹن شہید عاصم طارق قتل کیس، پراسیکیوشن کے 10 گواہوں کے بیانات قلمبند

کولاج فوٹو: فائلاسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت نے گروپ کیپٹن شہید عاصم طارق کے قتل کے کیس میں پراسیکیوشن کے 10 گواہوں کے بیانات۔

12 نومبر 2026•ابھی ابھی•حمزہ فاروق

فیصل آباد: حوالہ ہنڈی سے کروڑوں روپے بیرون ملک منتقل کرنے کا نیٹ ورک پکڑا گیا، ایف آئی اے

فائلفیصل آباد میں حوالہ ہنڈی سے 5 کروڑ 40 لاکھ روپے بیرون ملک منتقل کرنے کا نیٹ ورک پکڑ لیا گیا ہے۔

12 نومبر 2026•21 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

برطانیہ، شمالی آئرلینڈ اور اٹلی کے ہزاروں اسکولوں کو دھمکیاں

اٹلی، برطانیہ اور شمالی آئرلینڈ کے ہزاروں اسکولوں کو دھمکی آمیز ای میل موصول ہوئی ہیں۔

12 نومبر 2026•21 منٹ پہلے•طارق محمود چوہدری

اسرائیل کے فضائی حملے میں غزہ کا فٹبالر شہید

غزہ اسپورٹس کلب کے بیس سالہ گول کیپر محمود عبدالمالک اسرائیلی فضائی حملے میں شہید ہوگئے۔

12 نومبر 2026•42 منٹ پہلے•مریم نقوی

مقتولہ اینکر ربیعہ احسن کے شوہر احسن طاہر کا پولی گرافک ٹیسٹ ہوگیا

راولپنڈی سے تعلق رکھنے والی اینکر ربیعہ احسن کے مبینہ قتل کیس کی تحقیقات کے سلسلے میں مقتولہ کے شوہر احسن طاہر کا پولی گرافک۔