گروپ کیپٹن شہید عاصم طارق قتل کیس، پراسیکیوشن کے 10 گواہوں کے بیانات قلمبند

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "گروپ کیپٹن شہید عاصم طارق قتل کیس، پراسیکیوشن کے 10 گواہوں کے بیانات قلمبند"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- کیس کی سماعت انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے۔
- سماعت کے دوران پراسیکیوٹر نوید حسین کا کہنا تھا کہ یہ حساس نوعیت کا کیس ہے، روزانہ کی بنیاد پر چلایا جائے۔
- انہوں نے یہ بھی کہا کہ وکلا صفائی آج ریکارڈ کیے گئے گواہوں پر جرح کریں۔
- اے ٹی سی اسلام آباد نے کل پراسیکیوشن کے باقی تمام گواہوں کو طلب کرلیا۔
اسلام آباد (قومی بیورو): اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت نے گروپ کیپٹن شہید عاصم طارق کے قتل کے کیس میں پراسیکیوشن کے 10 گواہوں کے بیانات قلمبند کرلیے۔
کیس کی سماعت انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے۔
سماعت کے دوران پراسیکیوٹر نوید حسین کا کہنا تھا کہ یہ حساس نوعیت کا کیس ہے، روزانہ کی بنیاد پر چلایا جائے۔
انہوں نے یہ بھی کہا کہ وکلا صفائی آج ریکارڈ کیے گئے گواہوں پر جرح کریں۔
اے ٹی سی اسلام آباد نے کل پراسیکیوشن کے باقی تمام گواہوں کو طلب کرلیا۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
سید ذیشان حیدر
بیورو چیف اسلام آباددی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





