فیصل آباد: حوالہ ہنڈی سے کروڑوں روپے بیرون ملک منتقل کرنے کا نیٹ ورک پکڑا گیا، ایف آئی اے

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "فیصل آباد: حوالہ ہنڈی سے کروڑوں روپے بیرون ملک منتقل کرنے کا نیٹ ورک پکڑا گیا، ایف آئی اے"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) حکام کا کہنا ہے کہ حوالہ ہنڈی کے الزام میں نجی بینک کے منیجر سمیت 4 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔
- حکام نے بتایا کہ مرکزی ملزم کو کینال روڈ سے گرفتار کیا گیا ہے، اس کے قبضے سے موبائل فون اور گاڑی قبضے میں لے لی گئی ہے۔
- ایف آئی اے حکام کے مطابق ملزم کے موبائل فون سے اکتوبر کے دوران لاکھوں روپے بینک ٹرانزیکشنز کے پیغامات ملے ہیں۔
دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): فیصل آباد میں حوالہ ہنڈی سے 5 کروڑ 40 لاکھ روپے بیرون ملک منتقل کرنے کا نیٹ ورک پکڑ لیا گیا ہے۔
فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) حکام کا کہنا ہے کہ حوالہ ہنڈی کے الزام میں نجی بینک کے منیجر سمیت 4 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔
حکام نے بتایا کہ مرکزی ملزم کو کینال روڈ سے گرفتار کیا گیا ہے، اس کے قبضے سے موبائل فون اور گاڑی قبضے میں لے لی گئی ہے۔
ایف آئی اے حکام کے مطابق ملزم کے موبائل فون سے اکتوبر کے دوران لاکھوں روپے بینک ٹرانزیکشنز کے پیغامات ملے ہیں۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
حمزہ فاروق
تجارتی و مالیاتی امور کے ماہر نامہ نگاردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





