جمعرات، 12 نومبر 2026ء2 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
حج 2027: پاکستان میں روٹ ٹو مکہ پروجیکٹ کے انتظامات کا جائزہغزہ میں شدید سردی سے 9 ماہ کا بچہ ہلاک، بارشوں سے ہزاروں خیمے متاثرمیر رضا کیس کی مشترکہ تحقیقات میں پیشرفت، احمد بھاردے کا پستول فرانزک کیلئے بھجوا دیا گیاسعودی عرب اور کینیا گھریلو ملازمین کی بھرتی کے طریقہ کار کو بہتر بنائیں گےوائس چانسلر آئی بی اے سکھر ڈاکٹر آصف شیخ کی مدت میں 4 برس کی توسیعبلوچستان: ٹرین آپریشن ایک دن کیلئے معطل کردیا گیایو اے ای: فجیرہ میں ٹریفک حادثہ، 14 افراد ہلاک، 30 زخمیوزیراعظم کی ترک صدر سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات مثبت سمت میں آگے بڑھنے پر اظہار اطمینانکراچی میں یونیورسٹی روڈ پر تجاوزات کے خلاف آپریشن کا فیصلہ کرلیا گیاکراچی: بینک سے رقم نکلوانے والے شہری سے 1 کروڑ روپے سے زائد چھین لیے گئے، متاثرہ شخص زیر حراستحج 2027: پاکستان میں روٹ ٹو مکہ پروجیکٹ کے انتظامات کا جائزہغزہ میں شدید سردی سے 9 ماہ کا بچہ ہلاک، بارشوں سے ہزاروں خیمے متاثرمیر رضا کیس کی مشترکہ تحقیقات میں پیشرفت، احمد بھاردے کا پستول فرانزک کیلئے بھجوا دیا گیاسعودی عرب اور کینیا گھریلو ملازمین کی بھرتی کے طریقہ کار کو بہتر بنائیں گےوائس چانسلر آئی بی اے سکھر ڈاکٹر آصف شیخ کی مدت میں 4 برس کی توسیعبلوچستان: ٹرین آپریشن ایک دن کیلئے معطل کردیا گیایو اے ای: فجیرہ میں ٹریفک حادثہ، 14 افراد ہلاک، 30 زخمیوزیراعظم کی ترک صدر سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات مثبت سمت میں آگے بڑھنے پر اظہار اطمینانکراچی میں یونیورسٹی روڈ پر تجاوزات کے خلاف آپریشن کا فیصلہ کرلیا گیاکراچی: بینک سے رقم نکلوانے والے شہری سے 1 کروڑ روپے سے زائد چھین لیے گئے، متاثرہ شخص زیر حراستحج 2027: پاکستان میں روٹ ٹو مکہ پروجیکٹ کے انتظامات کا جائزہغزہ میں شدید سردی سے 9 ماہ کا بچہ ہلاک، بارشوں سے ہزاروں خیمے متاثرمیر رضا کیس کی مشترکہ تحقیقات میں پیشرفت، احمد بھاردے کا پستول فرانزک کیلئے بھجوا دیا گیاسعودی عرب اور کینیا گھریلو ملازمین کی بھرتی کے طریقہ کار کو بہتر بنائیں گےوائس چانسلر آئی بی اے سکھر ڈاکٹر آصف شیخ کی مدت میں 4 برس کی توسیعبلوچستان: ٹرین آپریشن ایک دن کیلئے معطل کردیا گیایو اے ای: فجیرہ میں ٹریفک حادثہ، 14 افراد ہلاک، 30 زخمیوزیراعظم کی ترک صدر سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات مثبت سمت میں آگے بڑھنے پر اظہار اطمینانکراچی میں یونیورسٹی روڈ پر تجاوزات کے خلاف آپریشن کا فیصلہ کرلیا گیاکراچی: بینک سے رقم نکلوانے والے شہری سے 1 کروڑ روپے سے زائد چھین لیے گئے، متاثرہ شخص زیر حراستحج 2027: پاکستان میں روٹ ٹو مکہ پروجیکٹ کے انتظامات کا جائزہغزہ میں شدید سردی سے 9 ماہ کا بچہ ہلاک، بارشوں سے ہزاروں خیمے متاثرمیر رضا کیس کی مشترکہ تحقیقات میں پیشرفت، احمد بھاردے کا پستول فرانزک کیلئے بھجوا دیا گیاسعودی عرب اور کینیا گھریلو ملازمین کی بھرتی کے طریقہ کار کو بہتر بنائیں گےوائس چانسلر آئی بی اے سکھر ڈاکٹر آصف شیخ کی مدت میں 4 برس کی توسیعبلوچستان: ٹرین آپریشن ایک دن کیلئے معطل کردیا گیایو اے ای: فجیرہ میں ٹریفک حادثہ، 14 افراد ہلاک، 30 زخمیوزیراعظم کی ترک صدر سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات مثبت سمت میں آگے بڑھنے پر اظہار اطمینانکراچی میں یونیورسٹی روڈ پر تجاوزات کے خلاف آپریشن کا فیصلہ کرلیا گیاکراچی: بینک سے رقم نکلوانے والے شہری سے 1 کروڑ روپے سے زائد چھین لیے گئے، متاثرہ شخص زیر حراست
کاروبار3 گھنٹے پہلے•12 نومبر 2026•وقت اشاعت: رات 8:13
🇬🇧 English

کراچی: بینک سے رقم نکلوانے والے شہری سے 1 کروڑ روپے سے زائد چھین لیے گئے، متاثرہ شخص زیر حراست

حمزہ فاروقتجارتی و مالیاتی امور کے ماہر نامہ نگار
کراچی: بینک سے رقم نکلوانے والے شہری سے 1 کروڑ روپے سے زائد چھین لیے گئے، متاثرہ شخص زیر حراست
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "کراچی: بینک سے رقم نکلوانے والے شہری سے 1 کروڑ روپے سے زائد چھین لیے گئے، متاثرہ شخص زیر حراست"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) ساؤتھ کا کہنا ہے کہ شہری غیر ملکی خاتون کا ملازم ہے، غیر ملکی خاتون اس وقت اسلام آباد میں مقیم ہے، واقعہ مشکوک ہے، خاتون نے کم رقم بینک سے نکالنے کا کہا تھا، متاثرہ شہری کے بیان کی ویریفکیشن کی جارہی ہے۔
  • پولیس کا کہنا ہے کہ متاثرہ شہری نے پولیس کو بیان دیا کہ بینک سے تین کروڑ 75 لاکھ روپے نکلوائے تھے، موٹرسائیکل سوار ملزمان بیگ چھین کر فرار ہوئے۔
  • حکام کا کہنا ہے کہ شہری بار بار اپنے بیانات تبدیل کر رہا ہے، ابتدائی طور پر ایک کروڑ روپے، بعد میں تین کروڑ 75 لاکھ روپے لوٹنے کا بتایا، بینکوں سے ویریفکیشن جاری ہے، اب تک ایک کروڑ روپے کی ٹرانزیکشن کے ثبوت ملے ہیں۔
  • پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ملزم نے پہلے اسلحہ بردار ملزمان کا بتایا بعد میں کہا کہ موٹرسائیکل کو ٹکر مار کر روکا، 3 کروڑ 75 لاکھ روپے کے دعوے کی تصدیق کی جارہی ہے، شہری اتنی بڑی رقم موٹرسائیکل کی ٹنکی پر رکھ کر لے جا رہا تھا، غیر ملکی خاتون نے حال ہی میں شہری کو ملازمت پر رکھا تھا۔

کراچی (معاشی و سیاسی بیورو): کراچی کے علاقے گزری میں بینک سے رقم لے کر نکلنے والے شہری سے ایک کروڑ روپے سے زائد چھین لیے گئے، پولیس نے غیرملکی خاتون کی شکایت پر متاثرہ شخص کو حراست میں لے لیا۔

سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) ساؤتھ کا کہنا ہے کہ شہری غیر ملکی خاتون کا ملازم ہے، غیر ملکی خاتون اس وقت اسلام آباد میں مقیم ہے، واقعہ مشکوک ہے، خاتون نے کم رقم بینک سے نکالنے کا کہا تھا، متاثرہ شہری کے بیان کی ویریفکیشن کی جارہی ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ متاثرہ شہری نے پولیس کو بیان دیا کہ بینک سے تین کروڑ 75 لاکھ روپے نکلوائے تھے، موٹرسائیکل سوار ملزمان بیگ چھین کر فرار ہوئے۔

حکام کا کہنا ہے کہ شہری بار بار اپنے بیانات تبدیل کر رہا ہے، ابتدائی طور پر ایک کروڑ روپے، بعد میں تین کروڑ 75 لاکھ روپے لوٹنے کا بتایا، بینکوں سے ویریفکیشن جاری ہے، اب تک ایک کروڑ روپے کی ٹرانزیکشن کے ثبوت ملے ہیں۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ملزم نے پہلے اسلحہ بردار ملزمان کا بتایا بعد میں کہا کہ موٹرسائیکل کو ٹکر مار کر روکا، 3 کروڑ 75 لاکھ روپے کے دعوے کی تصدیق کی جارہی ہے، شہری اتنی بڑی رقم موٹرسائیکل کی ٹنکی پر رکھ کر لے جا رہا تھا، غیر ملکی خاتون نے حال ہی میں شہری کو ملازمت پر رکھا تھا۔

حکام کا کہنا ہے کہ خاتون اسلام آباد سے واپس آئیں گی تو تحقیقات میں مزید پیشرفت ممکن ہے، خاتون کے کہنے پر ملازم کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔

حمزہ فاروق

تجارتی و مالیاتی امور کے ماہر نامہ نگار

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
12 نومبر 2026•32 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

حج 2027: پاکستان میں روٹ ٹو مکہ پروجیکٹ کے انتظامات کا جائزہ

حج 2027: پاکستان میں روٹ ٹو مکہ پروجیکٹ کے انتظامات کا جائزہ۔

12 نومبر 2026•32 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

غزہ میں شدید سردی سے 9 ماہ کا بچہ ہلاک، بارشوں سے ہزاروں خیمے متاثر

غزہ میں شدید سردی سے 9 ماہ کا بچہ ہلاک، بارشوں سے ہزاروں خیمے متاثر۔

12 نومبر 2026•32 منٹ پہلے•طارق محمود چوہدری

میر رضا کیس کی مشترکہ تحقیقات میں پیشرفت، احمد بھاردے کا پستول فرانزک کیلئے بھجوا دیا گیا

میر رضا : فائل فوٹو کراچی کے نوجوان تاجر میر رضا کیس کی مشترکہ تحقیقات میں پیش رفت ہوئی ہے۔

12 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

سعودی عرب اور کینیا گھریلو ملازمین کی بھرتی کے طریقہ کار کو بہتر بنائیں گے

سعودی عرب اور کینیا گھریلو ملازمین کی بھرتی کے طریقہ کار کو بہتر بنائیں گے۔

12 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•طارق محمود چوہدری

وائس چانسلر آئی بی اے سکھر ڈاکٹر آصف شیخ کی مدت میں 4 برس کی توسیع

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے آئی بی اے سکھر کے وائس چانسلر ڈاکٹر آصف شیخ کی مدت میں مزید 4 برس کی توسیع کردی ہے۔

12 نومبر 2026•2 گھنٹے پہلے•عائشہ نورانی

بلوچستان: ٹرین آپریشن ایک دن کیلئے معطل کردیا گیا

فائلبلوچستان میں ٹرین آپریشن کل ایک دن کے لیے معطل کردیا گیا ہے۔