جمعرات، 12 نومبر 2026ء2 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
حج 2027: پاکستان میں روٹ ٹو مکہ پروجیکٹ کے انتظامات کا جائزہغزہ میں شدید سردی سے 9 ماہ کا بچہ ہلاک، بارشوں سے ہزاروں خیمے متاثرمیر رضا کیس کی مشترکہ تحقیقات میں پیشرفت، احمد بھاردے کا پستول فرانزک کیلئے بھجوا دیا گیاسعودی عرب اور کینیا گھریلو ملازمین کی بھرتی کے طریقہ کار کو بہتر بنائیں گےوائس چانسلر آئی بی اے سکھر ڈاکٹر آصف شیخ کی مدت میں 4 برس کی توسیعبلوچستان: ٹرین آپریشن ایک دن کیلئے معطل کردیا گیایو اے ای: فجیرہ میں ٹریفک حادثہ، 14 افراد ہلاک، 30 زخمیوزیراعظم کی ترک صدر سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات مثبت سمت میں آگے بڑھنے پر اظہار اطمینانکراچی میں یونیورسٹی روڈ پر تجاوزات کے خلاف آپریشن کا فیصلہ کرلیا گیاکراچی: بینک سے رقم نکلوانے والے شہری سے 1 کروڑ روپے سے زائد چھین لیے گئے، متاثرہ شخص زیر حراستحج 2027: پاکستان میں روٹ ٹو مکہ پروجیکٹ کے انتظامات کا جائزہغزہ میں شدید سردی سے 9 ماہ کا بچہ ہلاک، بارشوں سے ہزاروں خیمے متاثرمیر رضا کیس کی مشترکہ تحقیقات میں پیشرفت، احمد بھاردے کا پستول فرانزک کیلئے بھجوا دیا گیاسعودی عرب اور کینیا گھریلو ملازمین کی بھرتی کے طریقہ کار کو بہتر بنائیں گےوائس چانسلر آئی بی اے سکھر ڈاکٹر آصف شیخ کی مدت میں 4 برس کی توسیعبلوچستان: ٹرین آپریشن ایک دن کیلئے معطل کردیا گیایو اے ای: فجیرہ میں ٹریفک حادثہ، 14 افراد ہلاک، 30 زخمیوزیراعظم کی ترک صدر سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات مثبت سمت میں آگے بڑھنے پر اظہار اطمینانکراچی میں یونیورسٹی روڈ پر تجاوزات کے خلاف آپریشن کا فیصلہ کرلیا گیاکراچی: بینک سے رقم نکلوانے والے شہری سے 1 کروڑ روپے سے زائد چھین لیے گئے، متاثرہ شخص زیر حراستحج 2027: پاکستان میں روٹ ٹو مکہ پروجیکٹ کے انتظامات کا جائزہغزہ میں شدید سردی سے 9 ماہ کا بچہ ہلاک، بارشوں سے ہزاروں خیمے متاثرمیر رضا کیس کی مشترکہ تحقیقات میں پیشرفت، احمد بھاردے کا پستول فرانزک کیلئے بھجوا دیا گیاسعودی عرب اور کینیا گھریلو ملازمین کی بھرتی کے طریقہ کار کو بہتر بنائیں گےوائس چانسلر آئی بی اے سکھر ڈاکٹر آصف شیخ کی مدت میں 4 برس کی توسیعبلوچستان: ٹرین آپریشن ایک دن کیلئے معطل کردیا گیایو اے ای: فجیرہ میں ٹریفک حادثہ، 14 افراد ہلاک، 30 زخمیوزیراعظم کی ترک صدر سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات مثبت سمت میں آگے بڑھنے پر اظہار اطمینانکراچی میں یونیورسٹی روڈ پر تجاوزات کے خلاف آپریشن کا فیصلہ کرلیا گیاکراچی: بینک سے رقم نکلوانے والے شہری سے 1 کروڑ روپے سے زائد چھین لیے گئے، متاثرہ شخص زیر حراستحج 2027: پاکستان میں روٹ ٹو مکہ پروجیکٹ کے انتظامات کا جائزہغزہ میں شدید سردی سے 9 ماہ کا بچہ ہلاک، بارشوں سے ہزاروں خیمے متاثرمیر رضا کیس کی مشترکہ تحقیقات میں پیشرفت، احمد بھاردے کا پستول فرانزک کیلئے بھجوا دیا گیاسعودی عرب اور کینیا گھریلو ملازمین کی بھرتی کے طریقہ کار کو بہتر بنائیں گےوائس چانسلر آئی بی اے سکھر ڈاکٹر آصف شیخ کی مدت میں 4 برس کی توسیعبلوچستان: ٹرین آپریشن ایک دن کیلئے معطل کردیا گیایو اے ای: فجیرہ میں ٹریفک حادثہ، 14 افراد ہلاک، 30 زخمیوزیراعظم کی ترک صدر سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات مثبت سمت میں آگے بڑھنے پر اظہار اطمینانکراچی میں یونیورسٹی روڈ پر تجاوزات کے خلاف آپریشن کا فیصلہ کرلیا گیاکراچی: بینک سے رقم نکلوانے والے شہری سے 1 کروڑ روپے سے زائد چھین لیے گئے، متاثرہ شخص زیر حراست
سندھ3 گھنٹے پہلے•12 نومبر 2026•وقت اشاعت: رات 8:13
🇬🇧 English

کراچی میں یونیورسٹی روڈ پر تجاوزات کے خلاف آپریشن کا فیصلہ کرلیا گیا

طارق محمود چوہدریسینئر تجزیہ نگار و چیف رپورٹر
کراچی میں یونیورسٹی روڈ پر تجاوزات کے خلاف آپریشن کا فیصلہ کرلیا گیا
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "کراچی میں یونیورسٹی روڈ پر تجاوزات کے خلاف آپریشن کا فیصلہ کرلیا گیا"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن کی زیر صدارت اجلاس میں یونیورسٹی روڈ، شہر کی اہم شاہراہوں اور پیپلز بس سروس کے روٹس پر تجاوزات کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
  • مراد علی شاہ نے کہا کہ بی آر ٹی ریڈ لائن لاٹ ٹو کے مین کوریڈور کا دوبارہ ٹینڈر کریں گے، امید ہے دو سے تین مہینے میں مکسڈ ٹریفک لین کا کام مکمل ہوگا، عوام کنٹریکٹر کو نہیں سندھ حکومت کو جانتے ہیں۔
  • شرجیل میمن نے کہا کہ کراچی کی اہم سڑکوں اور پیپلز بس سروس روٹس پر تجاوزات سے شہریوں اور مسافروں کو مشکلات کا سامنا ہوتا ہے، تجاوزات کے خلاف متعلقہ ادارے مشترکہ حکمت عملی کے تحت کارروائی کریں، غیر قانونی ٹرمینلز کیخلاف کارروائی کی جائے۔
  • اجلاس میں سہراب گوٹھ اور مختلف علاقوں میں قائم غیر قانونی بس اڈوں کو شہر سے باہر منتقل کرنے کے اقدامات کا فیصلہ بھی کیا گیا۔

کراچی (معاشی و سیاسی بیورو): کراچی میں یونیورسٹی روڈ پر تجاوزات کے خلاف آپریشن کا فیصلہ کرلیا گیا۔

سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن کی زیر صدارت اجلاس میں یونیورسٹی روڈ، شہر کی اہم شاہراہوں اور پیپلز بس سروس کے روٹس پر تجاوزات کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

مراد علی شاہ نے کہا کہ بی آر ٹی ریڈ لائن لاٹ ٹو کے مین کوریڈور کا دوبارہ ٹینڈر کریں گے، امید ہے دو سے تین مہینے میں مکسڈ ٹریفک لین کا کام مکمل ہوگا، عوام کنٹریکٹر کو نہیں سندھ حکومت کو جانتے ہیں۔

شرجیل میمن نے کہا کہ کراچی کی اہم سڑکوں اور پیپلز بس سروس روٹس پر تجاوزات سے شہریوں اور مسافروں کو مشکلات کا سامنا ہوتا ہے، تجاوزات کے خلاف متعلقہ ادارے مشترکہ حکمت عملی کے تحت کارروائی کریں، غیر قانونی ٹرمینلز کیخلاف کارروائی کی جائے۔

اجلاس میں سہراب گوٹھ اور مختلف علاقوں میں قائم غیر قانونی بس اڈوں کو شہر سے باہر منتقل کرنے کے اقدامات کا فیصلہ بھی کیا گیا۔

اجلاس میں کمشنر کراچی، سیکریٹری ٹرانسپورٹ، کراچی پولیس چیف، ڈی آئی جی ٹریفک و دیگر شریک تھے۔

طارق محمود چوہدری

سینئر تجزیہ نگار و چیف رپورٹر

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
12 نومبر 2026•34 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

حج 2027: پاکستان میں روٹ ٹو مکہ پروجیکٹ کے انتظامات کا جائزہ

حج 2027: پاکستان میں روٹ ٹو مکہ پروجیکٹ کے انتظامات کا جائزہ۔

12 نومبر 2026•34 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

غزہ میں شدید سردی سے 9 ماہ کا بچہ ہلاک، بارشوں سے ہزاروں خیمے متاثر

غزہ میں شدید سردی سے 9 ماہ کا بچہ ہلاک، بارشوں سے ہزاروں خیمے متاثر۔

12 نومبر 2026•35 منٹ پہلے•طارق محمود چوہدری

میر رضا کیس کی مشترکہ تحقیقات میں پیشرفت، احمد بھاردے کا پستول فرانزک کیلئے بھجوا دیا گیا

میر رضا : فائل فوٹو کراچی کے نوجوان تاجر میر رضا کیس کی مشترکہ تحقیقات میں پیش رفت ہوئی ہے۔

12 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

سعودی عرب اور کینیا گھریلو ملازمین کی بھرتی کے طریقہ کار کو بہتر بنائیں گے

سعودی عرب اور کینیا گھریلو ملازمین کی بھرتی کے طریقہ کار کو بہتر بنائیں گے۔

12 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•طارق محمود چوہدری

وائس چانسلر آئی بی اے سکھر ڈاکٹر آصف شیخ کی مدت میں 4 برس کی توسیع

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے آئی بی اے سکھر کے وائس چانسلر ڈاکٹر آصف شیخ کی مدت میں مزید 4 برس کی توسیع کردی ہے۔

12 نومبر 2026•2 گھنٹے پہلے•عائشہ نورانی

بلوچستان: ٹرین آپریشن ایک دن کیلئے معطل کردیا گیا

فائلبلوچستان میں ٹرین آپریشن کل ایک دن کے لیے معطل کردیا گیا ہے۔