جمعہ، 13 نومبر 2026ء3 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
’کل کا بچہ اور ایسا رویہ‘: انڈیا کو ون ڈے کرکٹ میں دوسری بڑی شکست اور گرنور برار کے جارحانہ رویے پر تنقیدجادو ٹونے سے حکومتیں چلتی ہیں نہ جھوٹ اور پروپیگنڈے سے حکومتیں گرتی ہیں، عظمیٰ بخاریکراچی: چینی انجینئرز کی گاڑی پر حملہ کیس، مجرم کو 48 برس قید کی سزا سنادی گئیپاکستان و ناروے کے درمیان پارلیمانی تعاون بڑھانے پر اتفاقچینی محققین کا ’برقی کنگھی‘ کی مدد سے موروثی گنج پن کا ’مؤثر علاج‘ دریافت کرنے کا دعویٰبرطانیہ میں روس کے لیے جاسوسی کرنے کے الزام میں گرفتار امریکی فوجی افسر پر فردِ جرم عائد کرنے کی تیاریپاکستان کو ماحولیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے مالی امداد و قرضوں میں ریلیف دیا جائے: شیری رحمٰناسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول معطلپاکستان کی معدنی دولت کو کارآمد بنانا ہمارا اجتماعی قومی مقصد ہے: فیلڈ مارشل سید عاصم منیرپاکستانی نژاد کینیڈین امام ابراہیم حسین وفاقی شرعی عدالت کے مشاورتی پینل میں شامل’کل کا بچہ اور ایسا رویہ‘: انڈیا کو ون ڈے کرکٹ میں دوسری بڑی شکست اور گرنور برار کے جارحانہ رویے پر تنقیدجادو ٹونے سے حکومتیں چلتی ہیں نہ جھوٹ اور پروپیگنڈے سے حکومتیں گرتی ہیں، عظمیٰ بخاریکراچی: چینی انجینئرز کی گاڑی پر حملہ کیس، مجرم کو 48 برس قید کی سزا سنادی گئیپاکستان و ناروے کے درمیان پارلیمانی تعاون بڑھانے پر اتفاقچینی محققین کا ’برقی کنگھی‘ کی مدد سے موروثی گنج پن کا ’مؤثر علاج‘ دریافت کرنے کا دعویٰبرطانیہ میں روس کے لیے جاسوسی کرنے کے الزام میں گرفتار امریکی فوجی افسر پر فردِ جرم عائد کرنے کی تیاریپاکستان کو ماحولیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے مالی امداد و قرضوں میں ریلیف دیا جائے: شیری رحمٰناسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول معطلپاکستان کی معدنی دولت کو کارآمد بنانا ہمارا اجتماعی قومی مقصد ہے: فیلڈ مارشل سید عاصم منیرپاکستانی نژاد کینیڈین امام ابراہیم حسین وفاقی شرعی عدالت کے مشاورتی پینل میں شامل’کل کا بچہ اور ایسا رویہ‘: انڈیا کو ون ڈے کرکٹ میں دوسری بڑی شکست اور گرنور برار کے جارحانہ رویے پر تنقیدجادو ٹونے سے حکومتیں چلتی ہیں نہ جھوٹ اور پروپیگنڈے سے حکومتیں گرتی ہیں، عظمیٰ بخاریکراچی: چینی انجینئرز کی گاڑی پر حملہ کیس، مجرم کو 48 برس قید کی سزا سنادی گئیپاکستان و ناروے کے درمیان پارلیمانی تعاون بڑھانے پر اتفاقچینی محققین کا ’برقی کنگھی‘ کی مدد سے موروثی گنج پن کا ’مؤثر علاج‘ دریافت کرنے کا دعویٰبرطانیہ میں روس کے لیے جاسوسی کرنے کے الزام میں گرفتار امریکی فوجی افسر پر فردِ جرم عائد کرنے کی تیاریپاکستان کو ماحولیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے مالی امداد و قرضوں میں ریلیف دیا جائے: شیری رحمٰناسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول معطلپاکستان کی معدنی دولت کو کارآمد بنانا ہمارا اجتماعی قومی مقصد ہے: فیلڈ مارشل سید عاصم منیرپاکستانی نژاد کینیڈین امام ابراہیم حسین وفاقی شرعی عدالت کے مشاورتی پینل میں شامل’کل کا بچہ اور ایسا رویہ‘: انڈیا کو ون ڈے کرکٹ میں دوسری بڑی شکست اور گرنور برار کے جارحانہ رویے پر تنقیدجادو ٹونے سے حکومتیں چلتی ہیں نہ جھوٹ اور پروپیگنڈے سے حکومتیں گرتی ہیں، عظمیٰ بخاریکراچی: چینی انجینئرز کی گاڑی پر حملہ کیس، مجرم کو 48 برس قید کی سزا سنادی گئیپاکستان و ناروے کے درمیان پارلیمانی تعاون بڑھانے پر اتفاقچینی محققین کا ’برقی کنگھی‘ کی مدد سے موروثی گنج پن کا ’مؤثر علاج‘ دریافت کرنے کا دعویٰبرطانیہ میں روس کے لیے جاسوسی کرنے کے الزام میں گرفتار امریکی فوجی افسر پر فردِ جرم عائد کرنے کی تیاریپاکستان کو ماحولیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے مالی امداد و قرضوں میں ریلیف دیا جائے: شیری رحمٰناسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول معطلپاکستان کی معدنی دولت کو کارآمد بنانا ہمارا اجتماعی قومی مقصد ہے: فیلڈ مارشل سید عاصم منیرپاکستانی نژاد کینیڈین امام ابراہیم حسین وفاقی شرعی عدالت کے مشاورتی پینل میں شامل
سندھ21 منٹ پہلے•13 نومبر 2026•وقت اشاعت: شام 5:38
🇬🇧 English

کراچی: چینی انجینئرز کی گاڑی پر حملہ کیس، مجرم کو 48 برس قید کی سزا سنادی گئی

مریم نقویخصوصی نمائندہ برائے سائنس و آئی ٹی
کراچی: چینی انجینئرز کی گاڑی پر حملہ کیس، مجرم کو 48 برس قید کی سزا سنادی گئی
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "کراچی: چینی انجینئرز کی گاڑی پر حملہ کیس، مجرم کو 48 برس قید کی سزا سنادی گئی"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرل کا کہنا ہے کہ ملزم نے ساتھیوں کے ہمراہ جولائی 2021 میں چینی انجینئرز کی گاڑی پر فائرنگ کی، ملزمان کی فائرنگ سے چینی انجینئر زخمی ہوا تھا، ملزم داد بخش کے خلاف سی ٹی ڈی نے دو مقدمات درج کیے تھے۔
  • عدالت نے ملزم داد بخش کو 7 لاکھ روپے جرمانہ ادا کرنے کا حکم دیا، ساڑھے 8 لاکھ روپے زخمی غیر ملکی شہری کو بطور معاوضہ بھی ادا کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ استغاثہ نے شواہد سے ثابت کیا کہ ملزم نے چینی انجینئرز کی گاڑی کو نشانہ بنایا، غیر ملکی شہریوں پر حملہ قومی اور بین الاقوامی اہمیت کا حامل معاملہ ہے۔
  • حکمنامے میں کہا گیا کہ چینی انجینئرز دو طرفہ معاہدوں کے تحت قومی اہمیت کے منصوبوں پر کام کر رہے ہیں، حملے کا مقصد غیر ملکی شہریوں کے خلاف نفرت، ملک میں بے امنی پیدا کرنا اور تشدد کو ہوا دینا تھا۔
  • عدالت نے کہا کہ مفرور ملزما ن کیخلاف کارروائی التوا میں رکھی جائے۔

کراچی (معاشی و سیاسی بیورو): انسداد دہشتگردی عدالت کراچی نے گل بائی کے قریب چینی انجینئرز کی گاڑی پر حملے کے کیس میں جرم ثابت ہونے پر ملزم داد بخش کو مجموعی طور پر 48 برس قید کی سزا سنادی۔

ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرل کا کہنا ہے کہ ملزم نے ساتھیوں کے ہمراہ جولائی 2021 میں چینی انجینئرز کی گاڑی پر فائرنگ کی، ملزمان کی فائرنگ سے چینی انجینئر زخمی ہوا تھا، ملزم داد بخش کے خلاف سی ٹی ڈی نے دو مقدمات درج کیے تھے۔

عدالت نے ملزم داد بخش کو 7 لاکھ روپے جرمانہ ادا کرنے کا حکم دیا، ساڑھے 8 لاکھ روپے زخمی غیر ملکی شہری کو بطور معاوضہ بھی ادا کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ استغاثہ نے شواہد سے ثابت کیا کہ ملزم نے چینی انجینئرز کی گاڑی کو نشانہ بنایا، غیر ملکی شہریوں پر حملہ قومی اور بین الاقوامی اہمیت کا حامل معاملہ ہے۔

حکمنامے میں کہا گیا کہ چینی انجینئرز دو طرفہ معاہدوں کے تحت قومی اہمیت کے منصوبوں پر کام کر رہے ہیں، حملے کا مقصد غیر ملکی شہریوں کے خلاف نفرت، ملک میں بے امنی پیدا کرنا اور تشدد کو ہوا دینا تھا۔

عدالت نے کہا کہ مفرور ملزما ن کیخلاف کارروائی التوا میں رکھی جائے۔

مریم نقوی

خصوصی نمائندہ برائے سائنس و آئی ٹی

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
13 نومبر 2026•20 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

’کل کا بچہ اور ایسا رویہ‘: انڈیا کو ون ڈے کرکٹ میں دوسری بڑی شکست اور گرنور برار کے جارحانہ رویے پر تنقید

نیوزی لینڈ کے ہاتھوں ہونے والی شکست انڈیا کی ون ڈے میں اب تک کی سب سے بڑی شکست سے محض ایک رن کم ہے۔

13 نومبر 2026•20 منٹ پہلے•سید ذیشان حیدر

جادو ٹونے سے حکومتیں چلتی ہیں نہ جھوٹ اور پروپیگنڈے سے حکومتیں گرتی ہیں، عظمیٰ بخاری

وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری : فائل فوٹو وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ جادو ٹونے سے حکومتیں چلتی ہیں نہ جھوٹ اور۔

13 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

پاکستان و ناروے کے درمیان پارلیمانی تعاون بڑھانے پر اتفاق

پاکستانی سفیر عاصم علی خان کی پیٹر کرسچن فریلچ سے ملاقاتناروے میں پاکستان کے سفیر عاصم علی خان نے نارویجن پارلیمنٹ کی۔

13 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

چینی محققین کا ’برقی کنگھی‘ کی مدد سے موروثی گنج پن کا ’مؤثر علاج‘ دریافت کرنے کا دعویٰ

چینی محققین نے ’ڈی ٹینگل‘ نامی ایک برقی کنگھی تیار کی ہے، دعوے کے مطابق یہ موروثی گنج پن کے علاج میں مدد دے سکتی ہے۔

13 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

برطانیہ میں روس کے لیے جاسوسی کرنے کے الزام میں گرفتار امریکی فوجی افسر پر فردِ جرم عائد کرنے کی تیاری

برطانیہ میں روس کے لیے جاسوسی کرنے کے الزام میں گرفتار امریکی فوجی افسر پر فردِ جرم عائد کرنے کی تیاری۔

13 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•سید ذیشان حیدر

پاکستان کو ماحولیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے مالی امداد و قرضوں میں ریلیف دیا جائے: شیری رحمٰن

پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر شیری رحمٰنپاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر شیری رحمٰن نے کہا ہے کہ پاکستان کو ماحولیاتی۔