جمعہ، 13 نومبر 2026ء3 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
’کل کا بچہ اور ایسا رویہ‘: انڈیا کو ون ڈے کرکٹ میں دوسری بڑی شکست اور گرنور برار کے جارحانہ رویے پر تنقیدجادو ٹونے سے حکومتیں چلتی ہیں نہ جھوٹ اور پروپیگنڈے سے حکومتیں گرتی ہیں، عظمیٰ بخاریکراچی: چینی انجینئرز کی گاڑی پر حملہ کیس، مجرم کو 48 برس قید کی سزا سنادی گئیپاکستان و ناروے کے درمیان پارلیمانی تعاون بڑھانے پر اتفاقچینی محققین کا ’برقی کنگھی‘ کی مدد سے موروثی گنج پن کا ’مؤثر علاج‘ دریافت کرنے کا دعویٰبرطانیہ میں روس کے لیے جاسوسی کرنے کے الزام میں گرفتار امریکی فوجی افسر پر فردِ جرم عائد کرنے کی تیاریپاکستان کو ماحولیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے مالی امداد و قرضوں میں ریلیف دیا جائے: شیری رحمٰناسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول معطلپاکستان کی معدنی دولت کو کارآمد بنانا ہمارا اجتماعی قومی مقصد ہے: فیلڈ مارشل سید عاصم منیرپاکستانی نژاد کینیڈین امام ابراہیم حسین وفاقی شرعی عدالت کے مشاورتی پینل میں شامل’کل کا بچہ اور ایسا رویہ‘: انڈیا کو ون ڈے کرکٹ میں دوسری بڑی شکست اور گرنور برار کے جارحانہ رویے پر تنقیدجادو ٹونے سے حکومتیں چلتی ہیں نہ جھوٹ اور پروپیگنڈے سے حکومتیں گرتی ہیں، عظمیٰ بخاریکراچی: چینی انجینئرز کی گاڑی پر حملہ کیس، مجرم کو 48 برس قید کی سزا سنادی گئیپاکستان و ناروے کے درمیان پارلیمانی تعاون بڑھانے پر اتفاقچینی محققین کا ’برقی کنگھی‘ کی مدد سے موروثی گنج پن کا ’مؤثر علاج‘ دریافت کرنے کا دعویٰبرطانیہ میں روس کے لیے جاسوسی کرنے کے الزام میں گرفتار امریکی فوجی افسر پر فردِ جرم عائد کرنے کی تیاریپاکستان کو ماحولیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے مالی امداد و قرضوں میں ریلیف دیا جائے: شیری رحمٰناسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول معطلپاکستان کی معدنی دولت کو کارآمد بنانا ہمارا اجتماعی قومی مقصد ہے: فیلڈ مارشل سید عاصم منیرپاکستانی نژاد کینیڈین امام ابراہیم حسین وفاقی شرعی عدالت کے مشاورتی پینل میں شامل’کل کا بچہ اور ایسا رویہ‘: انڈیا کو ون ڈے کرکٹ میں دوسری بڑی شکست اور گرنور برار کے جارحانہ رویے پر تنقیدجادو ٹونے سے حکومتیں چلتی ہیں نہ جھوٹ اور پروپیگنڈے سے حکومتیں گرتی ہیں، عظمیٰ بخاریکراچی: چینی انجینئرز کی گاڑی پر حملہ کیس، مجرم کو 48 برس قید کی سزا سنادی گئیپاکستان و ناروے کے درمیان پارلیمانی تعاون بڑھانے پر اتفاقچینی محققین کا ’برقی کنگھی‘ کی مدد سے موروثی گنج پن کا ’مؤثر علاج‘ دریافت کرنے کا دعویٰبرطانیہ میں روس کے لیے جاسوسی کرنے کے الزام میں گرفتار امریکی فوجی افسر پر فردِ جرم عائد کرنے کی تیاریپاکستان کو ماحولیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے مالی امداد و قرضوں میں ریلیف دیا جائے: شیری رحمٰناسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول معطلپاکستان کی معدنی دولت کو کارآمد بنانا ہمارا اجتماعی قومی مقصد ہے: فیلڈ مارشل سید عاصم منیرپاکستانی نژاد کینیڈین امام ابراہیم حسین وفاقی شرعی عدالت کے مشاورتی پینل میں شامل’کل کا بچہ اور ایسا رویہ‘: انڈیا کو ون ڈے کرکٹ میں دوسری بڑی شکست اور گرنور برار کے جارحانہ رویے پر تنقیدجادو ٹونے سے حکومتیں چلتی ہیں نہ جھوٹ اور پروپیگنڈے سے حکومتیں گرتی ہیں، عظمیٰ بخاریکراچی: چینی انجینئرز کی گاڑی پر حملہ کیس، مجرم کو 48 برس قید کی سزا سنادی گئیپاکستان و ناروے کے درمیان پارلیمانی تعاون بڑھانے پر اتفاقچینی محققین کا ’برقی کنگھی‘ کی مدد سے موروثی گنج پن کا ’مؤثر علاج‘ دریافت کرنے کا دعویٰبرطانیہ میں روس کے لیے جاسوسی کرنے کے الزام میں گرفتار امریکی فوجی افسر پر فردِ جرم عائد کرنے کی تیاریپاکستان کو ماحولیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے مالی امداد و قرضوں میں ریلیف دیا جائے: شیری رحمٰناسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول معطلپاکستان کی معدنی دولت کو کارآمد بنانا ہمارا اجتماعی قومی مقصد ہے: فیلڈ مارشل سید عاصم منیرپاکستانی نژاد کینیڈین امام ابراہیم حسین وفاقی شرعی عدالت کے مشاورتی پینل میں شامل
کھیل10 منٹ پہلے•13 نومبر 2026•وقت اشاعت: شام 5:38
🇬🇧 English

’کل کا بچہ اور ایسا رویہ‘: انڈیا کو ون ڈے کرکٹ میں دوسری بڑی شکست اور گرنور برار کے جارحانہ رویے پر تنقید

ڈاکٹر عاصم رضاایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور
’کل کا بچہ اور ایسا رویہ‘: انڈیا کو ون ڈے کرکٹ میں دوسری بڑی شکست اور گرنور برار کے جارحانہ رویے پر تنقید
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "’کل کا بچہ اور ایسا رویہ‘: انڈیا کو ون ڈے کرکٹ میں دوسری بڑی شکست اور گرنور برار کے جارحانہ رویے پر تنقید"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • یہ رنز کے اعتبار سے انڈیا کی ون ڈے کرکٹ تاریخ کی دوسری سب سے بڑی شکست ہے۔
  • نیوزی لینڈ کے ہاتھوں ہونے والی شکست انڈیا کی ون ڈے میں اب تک کی سب سے بڑی شکست سے محض ایک رن کم ہے۔
  • جمعہ کے روز نیوزی لینڈ کے دورے پر موجود انڈیا کی ٹیم نے ٹاس جیتنے کے بعد کیویز کو بیٹنگ کی دعوت دی۔
  • اس میچ سے قبل انڈیا کو پانچ ون ڈے میچوں کی سیریز میں 2-0 کی برتری حاصل تھی۔

دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): نیوزی لینڈ نے ماؤنٹ مونگانوئی میں کھیلے گئے ون ڈے میچ میں انڈیا کو 244 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دے دی ہے۔

یہ رنز کے اعتبار سے انڈیا کی ون ڈے کرکٹ تاریخ کی دوسری سب سے بڑی شکست ہے۔

نیوزی لینڈ کے ہاتھوں ہونے والی شکست انڈیا کی ون ڈے میں اب تک کی سب سے بڑی شکست سے محض ایک رن کم ہے۔ سنہ 2000 میں سری لنکا نے شارجہ میں کھیلے گئے میچ کے دوران انڈیا کو 245 سے شکست دی تھی۔

جمعہ کے روز نیوزی لینڈ کے دورے پر موجود انڈیا کی ٹیم نے ٹاس جیتنے کے بعد کیویز کو بیٹنگ کی دعوت دی۔

اس میچ سے قبل انڈیا کو پانچ ون ڈے میچوں کی سیریز میں 2-0 کی برتری حاصل تھی۔

نیوزی لینڈ کے اوپنرز ول ینگ اور ٹِم سیفرٹ نے اپنی ٹیم کو اچھا آغاز فراہم کیا اور پہلی وکٹ کی شراکت داری میں 85 رنز جوڑے۔

ٹِم سیفرٹ 12ویں اوور میں انڈیا کے فاسٹ بالر گرنور برار کی گیند پر آؤٹ ہوئے۔

نیوزی لینڈ کے نک کیلی اور ڈین فوکس کرافٹ اچھی کارکردگی نہیں دکھا سکے اور بالترتیب چار اور آٹھ رنز بنائے۔

اس کے بعد ول ینگ اور فِن ایلن نے 100 رنز کی پارٹرشپ بنائی۔ فن ایلن 30 گیندوں پر 41 رنز بنائے۔

ول ینگ نے اپنے کریئر کی بہترین اننگز کھیلتے ہوئے 125 رنز بنائے۔

50 اوورز کے اختتام پر نیوزی لینڈ نے 10 وکٹوں کے نقصان پر 333 رنز بنائے۔

انڈیا کی جانب سے عاقب نبی، گرنور برار اور اکشر پٹیل نے دو، دو وکٹیں حاصل کیں۔

نیوزی لینڈ کے فاسٹ بالر میٹ ہنری نے اپنی ٹیم اس وقت آئیدیئل آغاز فراہم کیا جب انھوں نے انڈین اننگز کی پہلی ہی گیند پر روہت شرما کو آؤٹ کر دیا۔

اس کے بعد میٹ ہنری نے پہلے ہی اوور میں ویرات کوہلی اور شریاس اییر کو آؤٹ کر دیا۔

پہلے اوور کے اختتام پر انڈیا کے صفر پر تین آؤٹ ہو چکے تھے۔

وکٹ کیپر ایشان کشن اور اکشر پٹیل نے انڈین ٹیم کو کچھ سہارا دیا تاہم انڈیا کی پوری ٹیم 27ویں اوور میں 89 رنز پر ڈھیڑ ہو گئی۔

میٹ ہنری نے 27 رنز کے عوض چھ کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

نیوزی لینڈ نے انڈیا کو 244 رنز سے شکست دی جو انڈیا کی ون ڈے تاریخ کی دوسری سب سے بڑی ہار ہے۔

انڈیا کی نیوزی لینڈ کے ہاتھوں اتنی بڑی شکست کے بعد سوشل میڈیا پر صارفین انڈین ٹیم کی مجموعی کارکردگی اور سلیکشن پر سوال اٹھاتے نظر آئے۔

شیری نامی ایک صارف لکھتے ہیں کہ نیوزی لینڈ کی ایسی ٹیم جس میں اس کے کئی بڑے نام بشمول رچن رویندرا، ڈیون کونوے، لوکی فرگیوسن جیسے کھلاڑی موجود نہیں تھے نے انڈیا کی ٹیم کو شکست دے دی۔

ایک صارف لکھتے ہیں کہ نیوزی لینڈ کی ’سی ٹیم‘ نے ’نام نہاد نمبر ون‘ بیٹنگ لائن اپ کو ڈھیڑ کر دیا۔ کئی صارفین میچ کے دوران انڈین بالر برنور برار کے جارحانہ رویے پر بھی تنقید کرتے نظر آئے۔

ویپن تیواری ایکس پر لکھتے ہیں کہ نیوزی لینڈ کے بالرز نے انڈیا کو 89 رنز پر آؤٹ کرنے کے باوجود ایسا جارحانہ رویہ نہیں دکھایا جو گرنور برار کی جانب سے دیکھنے کو ملا۔

ایک اور صارف گرنور برار پر تنقید کرتے ہوئے لکھتے ہیں کہ محض کچھ میچ کھیلنے کے بعد ہی وہ ایسا بیوقوفانہ رویہ رکھا رہے ہیں۔

’سیفرٹ کی جانب جارحانہ انداز سے بڑھنا جارحانہ رویہ نہیں بلکہ پروفیشنل ازم کے لیے جانی جانے والی نیوزی لینڈ ٹیم کی توہین ہے۔‘۔

رجیندر نامی صارف برار کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھتے ہیں کہ 'کل کا بچہ اور ایسا رویہ!'۔

بیٹنگ کے دوران برار کو نیوزی لینڈ پلیئرز کی جانب سے سلیجنگ کا نشانہ بنائے جانے پر ایک صارف لکھتے ہیں کہ 'آپ نے یقیناً کچھ بہت ہی برا کیا ہو گا کہ نیوزی لینڈ کے کھلاڑی آپ کو سلیج کر رہے ہیں۔'۔

انشو بنیا نامی صارف لکھتے ہیں کہ آگ سے کھیلیں گے تو ہاتھ تو جلیں گے۔

سوشل میڈیا پر کئی صارفین انڈین ٹیم کی سلیکشن پر بھی سوال اٹھاتے نظر آئے۔

ارجن نامی صارف لکھتے ہیں کہ تین کھلاڑی ڈک پر آؤٹ ہو گئے۔

ان کا کہنا ہے کہ ایسی صورتحال میں آپ کو سجھ آتی ہے کہ جب بھی کوئی مشکل صورتحال آتی ہے تو کیسے ہارڈک پانڈیا ہمیشہ آگے بڑھ کر پرفارم کرتے ہیں۔

میہر جھا نامی صارف لکھتے ہیں کہ ڈیڑھ ارب کی آبادی میں آپ کو شریاس اییر سے زیادہ ناکارہ کپتان نہیں ملا اور پھر آپ حیران ہوتے ہیں جب بدترین شکست ہوتی ہے۔

نوٹ: نئی ایپ برطانیہ اور امریکہ میں دستیاب نہیں ہے اور اس کا انگریزی زبان میں ایڈیشن موجود نہیں۔

ڈاکٹر عاصم رضا

ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
13 نومبر 2026•10 منٹ پہلے•سید ذیشان حیدر

جادو ٹونے سے حکومتیں چلتی ہیں نہ جھوٹ اور پروپیگنڈے سے حکومتیں گرتی ہیں، عظمیٰ بخاری

وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری : فائل فوٹو وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ جادو ٹونے سے حکومتیں چلتی ہیں نہ جھوٹ اور۔

13 نومبر 2026•10 منٹ پہلے•مریم نقوی

کراچی: چینی انجینئرز کی گاڑی پر حملہ کیس، مجرم کو 48 برس قید کی سزا سنادی گئی

انسداد دہشتگردی عدالت کراچی نے گل بائی کے قریب چینی انجینئرز کی گاڑی پر حملے کے کیس میں جرم ثابت ہونے پر ملزم داد بخش کو۔

13 نومبر 2026•51 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

پاکستان و ناروے کے درمیان پارلیمانی تعاون بڑھانے پر اتفاق

پاکستانی سفیر عاصم علی خان کی پیٹر کرسچن فریلچ سے ملاقاتناروے میں پاکستان کے سفیر عاصم علی خان نے نارویجن پارلیمنٹ کی۔

13 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

چینی محققین کا ’برقی کنگھی‘ کی مدد سے موروثی گنج پن کا ’مؤثر علاج‘ دریافت کرنے کا دعویٰ

چینی محققین نے ’ڈی ٹینگل‘ نامی ایک برقی کنگھی تیار کی ہے، دعوے کے مطابق یہ موروثی گنج پن کے علاج میں مدد دے سکتی ہے۔

13 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

برطانیہ میں روس کے لیے جاسوسی کرنے کے الزام میں گرفتار امریکی فوجی افسر پر فردِ جرم عائد کرنے کی تیاری

برطانیہ میں روس کے لیے جاسوسی کرنے کے الزام میں گرفتار امریکی فوجی افسر پر فردِ جرم عائد کرنے کی تیاری۔

13 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•سید ذیشان حیدر

پاکستان کو ماحولیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے مالی امداد و قرضوں میں ریلیف دیا جائے: شیری رحمٰن

پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر شیری رحمٰنپاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر شیری رحمٰن نے کہا ہے کہ پاکستان کو ماحولیاتی۔