جمعہ، 13 نومبر 2026ء3 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
راولپنڈی ٹیسٹ: ثاقب خان اور غازی غوری نے دو بڑے ریکارڈز برابر کردیےراولپنڈی ٹیسٹ: چوتھے روز کا کھیل خراب روشنی کے باعث جلد ختم کردیا گیاسری لنکا کیخلاف ڈیبیو ٹیسٹ میں 7 وکٹیں، ثاقب خان نے کامیابی کا راز بتا دیایو اے ای میں قیامت خیز حادثہ؛ بے قابو ٹرک نے 22 گاڑیوں کو کچل دیا؛14 ہلاکتیں، 30 زخمیایران سے مذاکرات کی فکر چھوڑ کر ملکی معاملات پر توجہ دیں؛ ٹرمپ کی اپنے نائب کو ہدایتاین ویڈیا اسکینڈل، امریکی وزیر تجارت کی نوکری کو خطرہپاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2026 کا آغاز، اسلام آباد عالمی توجہ کا مرکز بن گیایکے بعد دیگرے 2 معاشقے پکڑے جانے پر ٹیکنالوجی کے بے تاج بادشاہ عہدے سے مستعفیجعلی تعلیمی اسناد؟ عدالتی کارروائی پر انڈونیشیا کے کم عمر ترین نائب صدر مستعفیپاکستان کے معدنی ذخائر میں غیر ملکی سرمایہ کاری کے بڑھتے مواقع، عالمی دلچسپی نمایاںراولپنڈی ٹیسٹ: ثاقب خان اور غازی غوری نے دو بڑے ریکارڈز برابر کردیےراولپنڈی ٹیسٹ: چوتھے روز کا کھیل خراب روشنی کے باعث جلد ختم کردیا گیاسری لنکا کیخلاف ڈیبیو ٹیسٹ میں 7 وکٹیں، ثاقب خان نے کامیابی کا راز بتا دیایو اے ای میں قیامت خیز حادثہ؛ بے قابو ٹرک نے 22 گاڑیوں کو کچل دیا؛14 ہلاکتیں، 30 زخمیایران سے مذاکرات کی فکر چھوڑ کر ملکی معاملات پر توجہ دیں؛ ٹرمپ کی اپنے نائب کو ہدایتاین ویڈیا اسکینڈل، امریکی وزیر تجارت کی نوکری کو خطرہپاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2026 کا آغاز، اسلام آباد عالمی توجہ کا مرکز بن گیایکے بعد دیگرے 2 معاشقے پکڑے جانے پر ٹیکنالوجی کے بے تاج بادشاہ عہدے سے مستعفیجعلی تعلیمی اسناد؟ عدالتی کارروائی پر انڈونیشیا کے کم عمر ترین نائب صدر مستعفیپاکستان کے معدنی ذخائر میں غیر ملکی سرمایہ کاری کے بڑھتے مواقع، عالمی دلچسپی نمایاںراولپنڈی ٹیسٹ: ثاقب خان اور غازی غوری نے دو بڑے ریکارڈز برابر کردیےراولپنڈی ٹیسٹ: چوتھے روز کا کھیل خراب روشنی کے باعث جلد ختم کردیا گیاسری لنکا کیخلاف ڈیبیو ٹیسٹ میں 7 وکٹیں، ثاقب خان نے کامیابی کا راز بتا دیایو اے ای میں قیامت خیز حادثہ؛ بے قابو ٹرک نے 22 گاڑیوں کو کچل دیا؛14 ہلاکتیں، 30 زخمیایران سے مذاکرات کی فکر چھوڑ کر ملکی معاملات پر توجہ دیں؛ ٹرمپ کی اپنے نائب کو ہدایتاین ویڈیا اسکینڈل، امریکی وزیر تجارت کی نوکری کو خطرہپاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2026 کا آغاز، اسلام آباد عالمی توجہ کا مرکز بن گیایکے بعد دیگرے 2 معاشقے پکڑے جانے پر ٹیکنالوجی کے بے تاج بادشاہ عہدے سے مستعفیجعلی تعلیمی اسناد؟ عدالتی کارروائی پر انڈونیشیا کے کم عمر ترین نائب صدر مستعفیپاکستان کے معدنی ذخائر میں غیر ملکی سرمایہ کاری کے بڑھتے مواقع، عالمی دلچسپی نمایاںراولپنڈی ٹیسٹ: ثاقب خان اور غازی غوری نے دو بڑے ریکارڈز برابر کردیےراولپنڈی ٹیسٹ: چوتھے روز کا کھیل خراب روشنی کے باعث جلد ختم کردیا گیاسری لنکا کیخلاف ڈیبیو ٹیسٹ میں 7 وکٹیں، ثاقب خان نے کامیابی کا راز بتا دیایو اے ای میں قیامت خیز حادثہ؛ بے قابو ٹرک نے 22 گاڑیوں کو کچل دیا؛14 ہلاکتیں، 30 زخمیایران سے مذاکرات کی فکر چھوڑ کر ملکی معاملات پر توجہ دیں؛ ٹرمپ کی اپنے نائب کو ہدایتاین ویڈیا اسکینڈل، امریکی وزیر تجارت کی نوکری کو خطرہپاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2026 کا آغاز، اسلام آباد عالمی توجہ کا مرکز بن گیایکے بعد دیگرے 2 معاشقے پکڑے جانے پر ٹیکنالوجی کے بے تاج بادشاہ عہدے سے مستعفیجعلی تعلیمی اسناد؟ عدالتی کارروائی پر انڈونیشیا کے کم عمر ترین نائب صدر مستعفیپاکستان کے معدنی ذخائر میں غیر ملکی سرمایہ کاری کے بڑھتے مواقع، عالمی دلچسپی نمایاں
بین الاقوامی1 گھنٹے پہلے•13 نومبر 2026•وقت اشاعت: صبح 6:57
🇬🇧 English

یو اے ای میں قیامت خیز حادثہ؛ بے قابو ٹرک نے 22 گاڑیوں کو کچل دیا؛14 ہلاکتیں، 30 زخمی

ڈاکٹر عاصم رضاایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور
یو اے ای میں قیامت خیز حادثہ؛ بے قابو ٹرک نے 22 گاڑیوں کو کچل دیا؛14 ہلاکتیں، 30 زخمی
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "یو اے ای میں قیامت خیز حادثہ؛ بے قابو ٹرک نے 22 گاڑیوں کو کچل دیا؛14 ہلاکتیں، 30 زخمی"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • غیر ملکی خبر رساں اداروں کے مطابق جاں بحق اور زخمی ہونے والوں میں اماراتی، پاکستانی، بھارتی، عمانی، برازیلی، اردنی اور مصری شہری بھی شامل ہیں۔
  • فجیرہ پولیس کا کہنا ہے کہ شیخ خلیفہ بن زاید روڈ پر فجیرہ کے داخلی راستے کے قریب ایک ٹرک کا ڈرائیور گاڑی پر قابو نہ رکھ سکا اور پہلے ایک دوسری گاڑی سے ٹکرا گیا۔
  • اس کے بعد ٹرک الٹ کر ٹریفک کی سست رفتاری کے باعث رکی ہوئی متعدد گاڑیوں سے جا ٹکرایا جس سے ٹرک میں آگ بھڑک اٹھی اور دیکھتے ہی دیکھتے دوسری گاڑیوں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا۔

خلیج بیورو (ریاض / دبئی): متحدہ عرب امارات کی ریاست فجیرہ میں خوفناک ٹریفک حادثے کے نتیجے میں 14 افراد جاں بحق اور 30 زخمی ہوگئے جبکہ حادثے میں 18 گاڑیاں اور پانچ ٹرک شامل تھے۔

غیر ملکی خبر رساں اداروں کے مطابق جاں بحق اور زخمی ہونے والوں میں اماراتی، پاکستانی، بھارتی، عمانی، برازیلی، اردنی اور مصری شہری بھی شامل ہیں۔ لاشوں کی شناخت کے لیے ڈی این اے ٹیسٹ کیے جا رہے ہیں۔

فجیرہ پولیس کا کہنا ہے کہ شیخ خلیفہ بن زاید روڈ پر فجیرہ کے داخلی راستے کے قریب ایک ٹرک کا ڈرائیور گاڑی پر قابو نہ رکھ سکا اور پہلے ایک دوسری گاڑی سے ٹکرا گیا۔

اس کے بعد ٹرک الٹ کر ٹریفک کی سست رفتاری کے باعث رکی ہوئی متعدد گاڑیوں سے جا ٹکرایا جس سے ٹرک میں آگ بھڑک اٹھی اور دیکھتے ہی دیکھتے دوسری گاڑیوں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا۔

ڈاکٹر عاصم رضا

ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
13 نومبر 2026•21 منٹ پہلے•مریم نقوی

راولپنڈی ٹیسٹ: ثاقب خان اور غازی غوری نے دو بڑے ریکارڈز برابر کردیے

پاکستان کی جانب سے محمد زاہد، محمد نذیر اور ابرار احمد بھی یہ کارنامہ انجام دے چکے ہیں۔

13 نومبر 2026•21 منٹ پہلے•طارق محمود چوہدری

راولپنڈی ٹیسٹ: چوتھے روز کا کھیل خراب روشنی کے باعث جلد ختم کردیا گیا

دن کے آغاز پر ثاقب خان نے تباہ کن بولنگ کرتے ہوئے سری لنکا کو بڑی برتری حاصل کرنے سے روک دیا تھا۔

13 نومبر 2026•21 منٹ پہلے•حمزہ فاروق

سری لنکا کیخلاف ڈیبیو ٹیسٹ میں 7 وکٹیں، ثاقب خان نے کامیابی کا راز بتا دیا

انہوں نے کہا کہ ڈیبیو ٹیسٹ میں 7 وکٹیں حاصل کرنا میرے لیے اعزاز ہے۔

13 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

ایران سے مذاکرات کی فکر چھوڑ کر ملکی معاملات پر توجہ دیں؛ ٹرمپ کی اپنے نائب کو ہدایت

امریکا کو اب ایران کے ساتھ کسی معاہدے کی ضرورت نہیں، وہ دن گزر چکے ہیں۔

13 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•حمزہ فاروق

این ویڈیا اسکینڈل، امریکی وزیر تجارت کی نوکری کو خطرہ

این ویڈیا اسکینڈل پر امریکی وزیر تجارت کی نوکری خطرے میں پڑ گئی، ہورڈ لوٹنیک پر چپ کی برآمدات پر کنٹرول میں غیر زمہ داری کا مظاہرہ۔

13 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•سید ذیشان حیدر

پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2026 کا آغاز، اسلام آباد عالمی توجہ کا مرکز بن گیا

فورم میں عالمی سرمایہ کاروں کو پاکستان کے وسیع معدنی ذخائر اور سرمایہ کاری کے مواقع سے آگاہ کیا جائے گا۔